Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 (@atif_turk) 's Twitter Profile
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷

@atif_turk

I'm not perfect! atleast Iam not fake,
Not anti-establishment but pro-democratic,
A real democratic supporter.
long live Pakistan 🇵🇰
subscribe #JustEnglish

ID: 2292514866

linkhttps://linktr.ee/atif_turk calendar_today15-01-2014 10:41:19

27,27K Tweet

1,1K Followers

654 Following

Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 (@atif_turk) 's Twitter Profile Photo

اب عدل کا نظام اس مُلک میں مزید اس طرح نہیں چل سکتا جس طرح 75 سال سے چلتا آرہا ہے، اگر اس مُلک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے تو عدل کے اس نظام کو بدلنا ہوگا تاکہ عام عوام کو وقت پر شفاف انصاف میسر آ سکے۔ #WeWant26thAmmendment

اب عدل کا نظام اس مُلک میں مزید اس طرح نہیں چل سکتا جس طرح 75 سال سے چلتا آرہا ہے، اگر اس مُلک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے تو عدل کے اس نظام کو بدلنا ہوگا تاکہ عام عوام کو وقت پر شفاف انصاف میسر آ سکے۔ 
#WeWant26thAmmendment
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 (@atif_turk) 's Twitter Profile Photo

ہم Sharjeel Inam Memon انتہائی مشکور ہیں کہ انہوں نے منشیات کے خاتمے کے لیے اسمبلی میں بل پیش کیا جو کثرت رائے سے منظور ہوا منشیات کے خلاف آپ کی خدمات قابل ستائش ہیں یہ ملک منشیات سے پاک ہوگا تو ہی ترقی کرے گا، برائے مہربانی گٹکے کے لیے بکنے والی چھالیہ کے خلاف بھی سخت ایکشن لیں۔

Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 (@atif_turk) 's Twitter Profile Photo

The appointment of the Chief Justice has nothing to do with the common people, present such an amendment in the assembly that transparent justice can be provided to the common people on time. #ConstitutionalAmendment

Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 (@atif_turk) 's Twitter Profile Photo

I don't understand why the state is unable to establish its writ in Karachi. Is the state so weak that a few people have held the city of 30 million people hostage. Talks about shutting down the country while the country is already not functioning.

Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 (@atif_turk) 's Twitter Profile Photo

پہلے مہرے تیار کرو ان سے پیسے کماؤ خود بھی عوام کو لوٹ کر کھاؤ دوسروں کو بھی کھلاؤ جب تھک جاؤ عوام کو كنگلا کر دو خود بھی ملک سے جاؤ اپنے ساتھیوں کو بھی لے جاؤ پھر عوام سے ہمدردی دکھانے کے لئے ان پر کیسز بناؤ جن کا کچھ نہیں ہونا۔ یہ ہے پاکستان کی کہانی۔ #ملک_ریاض_نیازی_گٹھ_جوڑ

پہلے مہرے تیار کرو ان سے پیسے کماؤ خود بھی عوام کو لوٹ کر کھاؤ دوسروں کو بھی کھلاؤ جب تھک جاؤ عوام کو كنگلا کر دو خود بھی ملک سے جاؤ اپنے ساتھیوں کو بھی لے جاؤ پھر عوام سے ہمدردی دکھانے کے لئے ان پر کیسز بناؤ جن کا کچھ نہیں  ہونا۔
یہ ہے پاکستان کی کہانی۔
#ملک_ریاض_نیازی_گٹھ_جوڑ
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 (@atif_turk) 's Twitter Profile Photo

What was the state doing and what cases were the institutions involved in when Malik Riaz illegally acquired the lands? These questions should be answered first. #ملک_ریاض_نیازی_گٹھ_جوڑ

What was the state doing and what cases were the institutions involved in when Malik Riaz illegally acquired the lands?
These questions should be answered first.
#ملک_ریاض_نیازی_گٹھ_جوڑ
Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 (@atif_turk) 's Twitter Profile Photo

میں تو کہتا ہوں کہ اس دفعہ کشمیر بھی آزاد کرا ہی لیں۔ موقع اچھا ہے۔ #IndiaPakistanWar #OperationBunyanulMarsoos

Atif Khan 🇵🇰 ❤ 🇹🇷 (@atif_turk) 's Twitter Profile Photo

فرق صرف اتنا ہے کہ آپ فلم بناتے ہیں اور ہم فلم دکھاتے ہیں۔ پکچر ابھی باقی ہے #IndiaPakistanWar #OperationBunyanulMarsoos

Khurram Abbas (@khurrambhatti01) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کی ہدایت پر وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھئیل داس کوہستانی،سینیٹر نہال ہاشمی،ترجمان حکومت پاکستان راجہ انصاری کے ہمراہ لیاری میں عمارت گرنے کی جگہ کا دورہ ریسکیو کے کاموں جائزہ لیا،لواحقین سے ملاقات،میڈیا کے نمائندوں سےگفتگو