Asif Writes(@AsifAslamRajpt) 's Twitter Profileg
Asif Writes

@AsifAslamRajpt

Proud Muslim✊, Proud Pakistani🇵🇰, Freelancer, Engineer
#IMRANIST,
sports lover,
books reading,
movies

ID:1097595138438762496

calendar_today18-02-2019 20:34:08

9,6K Tweets

2,7K Followers

2,6K Following

Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

پی پی 32 گجرات میں جعلی ٹھپے لگائے جارہے ہیں اور الیکشن کمیشن کا عملہ آن کیمرا کہہ رہا ہے ہم بے بس ہیں
پولیس خود اس گند کی نگرانی کر دہی ہے

account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

پہلی بار لگ رہا ہے کہ میرے پاس الفاظ ہی ختم ہو گئے ہیں کیا لکھوں ؟
وزارت، عہدے، اقتدار کی چاہت میں بھائی بہن کے رشتے کا لحاظ تو ختم ہوا ہی تھا کلمے درود سے بھی مُنکر ہو گئے ؟؟
“چوہدری شجاعت اور اس کے بھائیوں کی حرکتیں سُن کر شیطان بھی توبہ کرتا ہوگا”۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

وزیر آباد PP 36 میں بھی دھاندلہ عروج پر

پیر کوٹ پولنگ سٹیشن پر پریذیڈنٹ آفسیر کی جیب سے بھاری تعداد میں سٹیمپ شدہ بیلٹ پیپرز برآمد ہوئے ہیں

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

یہ حرکتیں ہیں جن کی وجہ سے آپ نے اپنی عزت و وقار میں کمی کی ہے
رہی سہی کی فکر کریں کچھ خیال کریں

account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

پشاور UET یونیورسٹی میں نوجوان طلبہ کی جانب سے عمران خان کے حق میں بلند و بالا نعرے
ریٹویٹ کرتے جائیں۔

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

اس مرتبہ انہوں نے فارم 47 کے بجائے فارم 45 میں واردات ڈالی جارہی ہے،، اعتزاز احسن

account_circle
Hammad Azhar(@Hammad_Azhar) 's Twitter Profile Photo

احمد چھٹہ کا وزیرآباد سے ابھی وائس نوٹ مجھے موصول ہوا ہے۔ سب ڈٹے ہوئے ہیں اس بے شرمی اور جبر کے خلاف۔

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

سیاسی جماعتوں کے پولنگ ایجنٹس سے فارم 45 پہلے ہی سائن کروا لیے گئے۔ جن پولنگ ایجنٹس کو یہ بنیادی بات معلوم نہیں انہیں مافیا سے جیتنے کا کیا حق؟

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

پولنگ اسٹیشن پر صبح سویرے ہی ڈنڈا بردار لوگ یونیفارم اور سادہ لباس افراد ٹھپے لگاتے رہے،بیرسٹر گوہر

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

اگر ٹھپے خود ہی لگانے تھے تو ہمیں ووٹ ڈالنے کیوں بلایا؟ ۔۔۔۔ پنجاب پولیس تو آپ کو نظر آ رہی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ پنجاب کے کون سے علاقے کا کون سا پولنگ سٹیشن ہے؟

account_circle
Azhar Mashwani(@MashwaniAzhar) 's Twitter Profile Photo

صحافی کا سوال: ڈبے کیسے بھرے ہیں؟
پریذائیڈنگ افسر: “مجبور ہیں ہم”

account_circle