Anila Komal(@AiniKL) 's Twitter Profileg
Anila Komal

@AiniKL

مطالعہ کرنا، نئی چیزوں کا تجربہ کرنا، گھر کا کام کرنا اور پھر آرام کرنا مجھے پسند ہے،❤️

یہ اکاؤنٹ میری ذاتی ڈائری کی طرح ہے۔

ID:626214408

linkhttps://instagram.com/anilakomal calendar_today04-07-2012 03:52:28

3,9K Tweets

6,9K Followers

5,1K Following

Follow People
Anila Komal(@AiniKL) 's Twitter Profile Photo

قربانی کا بکرا خریدنے سے پہلے اُن لوگوں کا پیسہ ادا کیجئے جن کو آپ نے بکرا بنایا ہوا ہے۔ کیوں کہ اُن کو بھی بکرا خریدنا ہے...!🙃

account_circle
Anila Komal(@AiniKL) 's Twitter Profile Photo

بیٹیاں اپنے والد کے لیے
سب کچھ کرسکتی ہیں 😭
بچی کی ہمت کو سلام 😘😘😘

account_circle
Anila Komal(@AiniKL) 's Twitter Profile Photo

جب مشکل وقت میں اپنے اثاثے بیچ رہا تھا تو میرے بھائی اور دوست خرید رہے تھے،
یہی زندگی کی حقیقت ہے!!

account_circle
Anila Komal(@AiniKL) 's Twitter Profile Photo

میں نے اپنے اندر اتنی چیزیں دفن کی ہوئی ہیں کہ اب مجھے ہی معلوم نہیں پڑ رہا کونسی چیز مجھے تکلیف دے رہی ہے۔

account_circle
Anila Komal(@AiniKL) 's Twitter Profile Photo

دیہاتی علاقوں میں مستقل سکونت اختیار کرو گے تو تمھاری صلاحیتیں برباد ہو جائیں گی،بہتر طرزِ زندگی کےلئے دیہات سے ہجرت ضروری ہے.دیہات کی واحد میراث حسد ہے۔

: امام شافعیؒ۔

account_circle
Anila Komal(@AiniKL) 's Twitter Profile Photo

چھتری پاس ہونے کا مطلب یہ تھوڑی ہوتا ہے کہ یہ بارش کو ہی روک لے گی۔
چھتری تو انسان کو بارش میں کھڑا ہونے کا سہارا دیتی ہے بالکل اسی طرح ہی تو 'اعتماد' ہوا کرتا ہے جو انسان کو کامیابی تو نہیں دے دیا کرتا ہاں مگر کامیابی حاصل کرنے کیلئے ڈٹے رہنے کا موقع ضرور دیا کرتا ہے.

account_circle
Anila Komal(@AiniKL) 's Twitter Profile Photo

بخشا ہے ٹھوکروں نے سنبھلنے کا حوصلہ،

ہر حادثہ خیال کو گہرائی دے گیا.

account_circle
Anila Komal(@AiniKL) 's Twitter Profile Photo

عید کے اخراجات میں سے کُچھ پیسے لازمی بچائیں اور چُپکے سے کِسی مستحق کو آج ھی دیدیجئے۔

account_circle
Anila Komal(@AiniKL) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ایک ذرعی ملک ہے جو گندم اور چاول میں خودکفیل ہونے کے ساتھ ساتھ دوسرے ممالک کو مفت آٹا بھی تقسیم کرتا ہے.

مطالعہ پاکستان

account_circle
Anila Komal(@AiniKL) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ ایسی عورت کی قربت تلاش کرو
جس کے آنچل سے ' ادب ' کی خوشبو آئے ' ❤️

account_circle
Anila Komal(@AiniKL) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے،
کہ ظالم کو نہیں روکا جاتا بلکہ اسکے ظلم سے بچنے کی تدابیر بتائی جاتی ہیں۔

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے، کہ ظالم کو نہیں روکا جاتا بلکہ اسکے ظلم سے بچنے کی تدابیر بتائی جاتی ہیں۔
account_circle
Anila Komal(@AiniKL) 's Twitter Profile Photo

ﻋﺠﯿﺐ ﺭﺳﻢ ﮨﮯ ﭼﺎﺭﮦ ﮔﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ
ﻟﮕﺎ ﮐﮯ ﺯﺧﻢ ﻧﻤﮏ ﺳﮯ ﻣﺴﺎﺝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

ﻏﺮﯾﺐِ ﺷﮩﺮ، ______ ﺗﺮﺳﺘﺎ ﮨﮯ ﺍِﮎ ﻧﻮﺍﻟﮯ ﮐﻮ
ﺍﻣﯿﺮِ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ، ﮐُﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔

ﻋﺠﯿﺐ ﺭﺳﻢ ﮨﮯ ﭼﺎﺭﮦ ﮔﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺎ ﮐﮯ ﺯﺧﻢ ﻧﻤﮏ ﺳﮯ ﻣﺴﺎﺝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻏﺮﯾﺐِ ﺷﮩﺮ، ______ ﺗﺮﺳﺘﺎ ﮨﮯ ﺍِﮎ ﻧﻮﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺍﻣﯿﺮِ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ، ﮐُﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ #hijab #Follow
account_circle
Anila Komal(@AiniKL) 's Twitter Profile Photo

جب آپ کی زندگی سے خوشیاں غائب ہو جائیں،
تو اپنی غلطیاں تلاش کریں۔

account_circle
Anila Komal(@AiniKL) 's Twitter Profile Photo

زبانوں کے پیچھے مت چلو کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائے گا جس میں وہ خود غدار ہو!!
منٹو

account_circle
Anila Komal(@AiniKL) 's Twitter Profile Photo

پتنگ بازی کے خلاف مہم چلائیں. ۔
بچوں کو سمجھائیں، اس مہم کا آغاز اپنے گھر سے کریں، کسی کے بھائی کسی کے بیٹے کسی کے باپ کی جان ضائع نا ہو
تیری اک پتنگ کے کٹنے سے
میری متاعِ حیات لُٹ گئی 🥹

پتنگ بازی کے خلاف مہم چلائیں. ۔ بچوں کو سمجھائیں، اس مہم کا آغاز اپنے گھر سے کریں، کسی کے بھائی کسی کے بیٹے کسی کے باپ کی جان ضائع نا ہو تیری اک پتنگ کے کٹنے سے میری متاعِ حیات لُٹ گئی 🥹
account_circle
Anila Komal(@AiniKL) 's Twitter Profile Photo

پردہ عورت کا بہترین 'محافظ' ہے جو اللّه رب العزت نے مسلمان شہزادیوں کے لیے منتخب فرمایا۔ ❣️

account_circle
Anila Komal(@AiniKL) 's Twitter Profile Photo

میں نہیں کہتى کہ مجھے اول رکھو۔
بس جہاں مجھے رکھو وہاں کسی اور کو نہ رکھو۔

account_circle