ⁱᴾⁱᵃⁿانجنیئر علی یوسف 🇵🇰IYI(@aliiyousuff) 's Twitter Profileg
ⁱᴾⁱᵃⁿانجنیئر علی یوسف 🇵🇰IYI

@aliiyousuff

‏‏‏‏‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ












Metallurgy & Materials Engineer (Oil & Gas Sector)

ID:539501607

linkhttps://www.youtube.com/channel/UChydUURSgo7X6NE6B_U6PDA calendar_today28-03-2012 21:51:25

116,4K Tweets

47,6K Followers

45,3K Following

ⁱᴾⁱᵃⁿانجنیئر علی یوسف 🇵🇰IYI(@aliiyousuff) 's Twitter Profile Photo

This map was issued by National Geographic in 1947, one year before the Nakba, there was no such thing called “Israel”.
==============
Common Sense Uncommon Success

This map was issued by National Geographic in 1947, one year before the Nakba, there was no such thing called “Israel”. ============== Common Sense Uncommon Success
account_circle
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾(@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

ایک پاکستانی پائیلٹ ایران ساختہ مدنی تھنڈر طیارہ اسرائیل کے طرف اڑاتے ہوئے😤کہو سبحان اللہ

ایک پاکستانی پائیلٹ ایران ساختہ مدنی تھنڈر طیارہ اسرائیل کے طرف اڑاتے ہوئے😤کہو سبحان اللہ #ReleaseAdvAbdulMateen
account_circle
Piyara Pakistan😍(@Imran_Khan_512) 's Twitter Profile Photo

زیادہ اچھا ہونا بھی گناہ ہوتا ہے،
پتا ہی نہیں چلتا کہ لوگ قدر کر رہے ہیں یا استعمال!!!💔😔

account_circle
ⁱᴾⁱᵃⁿانجنیئر علی یوسف 🇵🇰IYI(@aliiyousuff) 's Twitter Profile Photo

اس چورنی نے دو سو یونٹ بجلی بھی فری کرنی تھی پنجاب میں, معاشی پلان کوئی ہے نہیں اور روٹی 16 روپے، اسکا چاچا 10 روپے کی بجاۓ 2 روپے کی روٹی دیتا تھا اور آٹا گندا دیتا تھا یہ بھی ایسا ہی کرے گی !
==============
Common Sense Uncommon Success

اس چورنی نے دو سو یونٹ بجلی بھی فری کرنی تھی پنجاب میں, معاشی پلان کوئی ہے نہیں اور روٹی 16 روپے، اسکا چاچا 10 روپے کی بجاۓ 2 روپے کی روٹی دیتا تھا اور آٹا گندا دیتا تھا یہ بھی ایسا ہی کرے گی ! ============== Common Sense Uncommon Success
account_circle
ⁱᴾⁱᵃⁿانجنیئر علی یوسف 🇵🇰IYI(@aliiyousuff) 's Twitter Profile Photo

اب ذندگی میں کُچھ بھی نہیں ہے،سَکون ہے
کوئی خیال و خواب یا خواہش نہیں رہی

پہلے ۔۔۔ سَجائے رکھتے تھے گھر کی طرح وجود
اَب تو کہیں بھی کوئی زیبائش نہیں رہی

==============
Common Sense Uncommon Success

اب ذندگی میں کُچھ بھی نہیں ہے،سَکون ہے کوئی خیال و خواب یا خواہش نہیں رہی پہلے ۔۔۔ سَجائے رکھتے تھے گھر کی طرح وجود اَب تو کہیں بھی کوئی زیبائش نہیں رہی #اردو_شاعری ============== Common Sense Uncommon Success
account_circle
DUA(@Adnff1) 's Twitter Profile Photo

اپنے شوہر کے ساتھ اپنی انا کی جنگ لڑتی رہتی ہیں شوہر پر قابو پانے کی کوشش میں اس جنگ میں ہمیشہ ہارتی ہیں،وہ کبھی یہ جنگ نہیں جیت سکتیں کیونکہ مرد ضد کرنے والی بیوی اور ضدی بہن کے سامنے زیادہ ضدی ہوجاتے ہیں،اور وہ ایک نرم اور فرمانبردار عورت کے سامنے بہت زیادہ نرم ہو جاتے ہیں۔2

اپنے شوہر کے ساتھ اپنی انا کی جنگ لڑتی رہتی ہیں شوہر پر قابو پانے کی کوشش میں اس جنگ میں ہمیشہ ہارتی ہیں،وہ کبھی یہ جنگ نہیں جیت سکتیں کیونکہ مرد ضد کرنے والی بیوی اور ضدی بہن کے سامنے زیادہ ضدی ہوجاتے ہیں،اور وہ ایک نرم اور فرمانبردار عورت کے سامنے بہت زیادہ نرم ہو جاتے ہیں۔2
account_circle
ⁱᴾⁱᵃⁿانجنیئر علی یوسف 🇵🇰IYI(@aliiyousuff) 's Twitter Profile Photo

موسٰی علیہ السلام کے ساتھ قوم تھی تو نیل نے بھی اس پار اترنے کے لئے رستہ دیا کیونکہ حمیت الٰہی نے موسٰی علیہ السلام کے ساتھ تھی اور عساء موسٰی سے یم سمٹ گیا اور منفتاح رمسیس اپنی سپاہ اور حواریوں سمیت غریقِ یم ہوا
==============
Common Sense Uncommon Success

account_circle
ⁱᴾⁱᵃⁿانجنیئر علی یوسف 🇵🇰IYI(@aliiyousuff) 's Twitter Profile Photo

پہلے تو صرف وہ ہی مجھے بے وفا لگا
پھر اس کا رنگ سارے زمانے میں آ گیا

(شجاعت رجوی)

==============
Common Sense Uncommon Success

account_circle
TabindaCh🇵🇰🇦🇪Tabi Huntress(@Tabi_DxxB) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد بس اڈے پر پولیس والے نے کنڈیکٹر کی پٹائی کر دی
وجہ پوچھی تو پولیس اہلکار نے بتایا
مینو ویکھ کے کیندا اے بہاولنگر بہاولنگر اے😂😎😄😃

فیصل آباد بس اڈے پر پولیس والے نے کنڈیکٹر کی پٹائی کر دی وجہ پوچھی تو پولیس اہلکار نے بتایا مینو ویکھ کے کیندا اے بہاولنگر بہاولنگر اے😂😎😄😃
account_circle
Rahi pti(@rahi49507796) 's Twitter Profile Photo

🚨
شیر افضل مروت کوہاٹ پُہنچ گئے .
عوام کی جانب سے پرزور استقبال
اللہ تعالی شیر افضل کو سلامت رکھے امین

account_circle