خوشبو(@Fragran_ce) 's Twitter Profileg
خوشبو

@Fragran_ce

I am a Human version of Fragrance ❤️

ID:1408562455572271112

calendar_today25-06-2021 23:07:40

52,4K Tweets

22,9K Followers

19,4K Following

خوشبو(@Fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

ایک اکاؤنٹ سے مجھ معصوم کو فالو کرتے ہیں لوگ
اور دوسرے اکائونٹ سے مجھ معصوم کو بلاک کرتے
کیا یہ کھلا تضاد نہیں___؟ ؟

😐😒😪

account_circle
خوشبو(@Fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

گُل فروشوں کو کیسے سمجھاوں___!!!
اسکی خوشبو اسی سے آتی ہے____!!!

🔥🌹🔥

گُل فروشوں کو کیسے سمجھاوں___!!! اسکی خوشبو اسی سے آتی ہے____!!! 🔥🌹🔥
account_circle
خوشبو(@Fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

یہ تو شکر ہے کہ پوسٹ چوری کرنے پر ہاتھ نہیں کاٹے جاتے___!!!
ورنہ آج ادھا پاکستان تو ٹُنڈا ہوتا___!!!

🤔🤭🫣

یہ تو شکر ہے کہ پوسٹ چوری کرنے پر ہاتھ نہیں کاٹے جاتے___!!! ورنہ آج ادھا پاکستان تو ٹُنڈا ہوتا___!!! 🤔🤭🫣
account_circle
خوشبو(@Fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

عمر کہتی ہے اب سنجیدہ ہوا جائے___!!!
دل کہتا ہے بس ایک کپ اور چاۓ___!!!

account_circle
خوشبو(@Fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

تو بھی تو ایک لفظ ہےاک دن مرے بیاں میں آ____!!!
میرے یقیں میں گشت کر میری حد گماں میں آ__!!!
نیندوں میں دوڑتے ہوئے تیری طرف نکل گئے___!!
تو بھی تو ایک دن کبھی میرے حصار جاں میں آ___!!!

🔥

تو بھی تو ایک لفظ ہےاک دن مرے بیاں میں آ____!!! میرے یقیں میں گشت کر میری حد گماں میں آ__!!! نیندوں میں دوڑتے ہوئے تیری طرف نکل گئے___!! تو بھی تو ایک دن کبھی میرے حصار جاں میں آ___!!! 🔥
account_circle
خوشبو(@Fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی حد سے زیادہ وضاحت اصل بات کا حقیقی روپ ختم کر دیتی ہے___!!!

😐🙁

account_circle
خوشبو(@Fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

اس شہرِ تمنا میں کوئی مجھ سا مکیں ہے___!!!
آندھی میں چراغوں پہ جسے پورا یقیں ہے___!!!

تعبیر بھلے چھین لے آنکھوں سے بصارت___!!
ایک خواب حقیقت ہے___حقیقت سے حسیں ہے___!!

🔥✌️

اس شہرِ تمنا میں کوئی مجھ سا مکیں ہے___!!! آندھی میں چراغوں پہ جسے پورا یقیں ہے___!!! تعبیر بھلے چھین لے آنکھوں سے بصارت___!! ایک خواب حقیقت ہے___حقیقت سے حسیں ہے___!! 🔥✌️
account_circle
خوشبو(@Fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

لوگ کیچڑ سے بچ کر چلتے ہیں تاکہ کپڑے خراب نا ہوجائیں____!!!

اور کیچڑ کو یہ گھمنڈ ہونے لگتاہے__کہ لوگ اس سے ڈرتے ہیں____!!!!

ہمارے ارد گرد بھی کچھ انسان اسی غرور میں رہتے ہیں____!!!!

✌️

account_circle
خوشبو(@Fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

بہترین انسان وہ ہے جس کے پاس سماجی تبلیغ کیلئے اَلفاظ کی بجائے بہترین 'کِردار' ہو__!!!

🙃

account_circle
خوشبو(@Fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

مجھے ہر لمحہ لگتا ہے میں پہلے سے بھی زیادہ سیانی ہو گئ ہوں__!!

😌😂

account_circle
خوشبو(@Fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

یہ رعونت بھی برے وقت سے سیکھی میں نے___!!!
دھتکار دیتی ہوں پاوں پڑے لوگوں کو___!!!


.ıllıllı.ıllıllı.ıllıllı.ıll♥️

یہ رعونت بھی برے وقت سے سیکھی میں نے___!!! دھتکار دیتی ہوں پاوں پڑے لوگوں کو___!!! #خوشبو .ıllıllı.ıllıllı.ıllıllı.ıll♥️
account_circle
خوشبو(@Fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

پاوں لٹکا کے جانب دنیا____!!!
آؤ بیٹھیں کسی ستارے پر___!!!!


.ıllıllı.ıllıllı.ıllıllı.ıll♥️

پاوں لٹکا کے جانب دنیا____!!! آؤ بیٹھیں کسی ستارے پر___!!!! #خوشبو .ıllıllı.ıllıllı.ıllıllı.ıll♥️
account_circle
خوشبو(@Fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

سنو اسے کہنا___!!!!

چلو رہنے دو ہم خود ہی کہہ دیں گے__!!
تم لوگ مرچ مصالحہ لگا کر بتاتے ہو__!!

🙊🙈🙁🤭

account_circle