Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile
Afaq somroo

@afaqsomroo

کتنی امید ہے نا اس آیت میں ہم دیکھ رہے ہیں تمہارا بار بار آسمان کی طرف منہ کرنا" (سورۃ البقرہ) 💙 Twitter.com/search/from:@A…

ID: 940298514747265026

calendar_today11-12-2017 19:13:30

219,219K Tweet

44,44K Followers

11,11K Following

Saif (@im_saifkhan) 's Twitter Profile Photo

اشہد ان محمد عبدہ ورسولہ میں گواہی دیتا ہوں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے بندے اور آخری رسول ہیں

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

زمانہ معترف ہے اک ہماری استقامت کا نہ ہم سے قافلہ چُھوٹا نہ ہم نے رہنما بدلا رہِ الفت میں گو ہم پر بڑا مشکل مقام آیا نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے راستہ بدلا #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

ایک معصوم سا سوال اگر سر میں درد ہو تو اپنا سر دیوار میں مارنا چاہیے یا جس کی وجہ سے ہو اس کا سر دیوار میں مارنا چاہیے؟؟ اہلِ دردِ سر والے جواب دیں زرا #قومی_زبان

Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

مرد بڑی پیاری چیز ہے عورتوں کو دیکھ دیکھ کر خوش ہوتا رہتا ہے مشکل کام تو عورتوں کو خوش کرنے کا ہے #قومی_زبان

Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

کاش 1947 سے پہلے ہی پیدا ہو جاتے حالات تو ایسے ہی تھے کم از کم قائد اعظم سے تو مل لیتے #قومی_زبان

Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں کو انچائی پر پہنچنے کی اتنی جلدی ہوتی ہے کہ وہ چھوٹے لوگوں کا ہاتھ پکڑنے کی بجائے ، بڑے لوگوں کے پیر پکڑنا پسند کرتے ہیں ۔۔!! #قومی_زبان

Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

دونوں صورتیں یقین کی ہیں، کوئی اللّه کے لئے سب چھوڑ دیتا ہے اور کوئی اللّه پہ ہی سب چھوڑ دیتا ہے #قومی_زبان

Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

بہت آسان سمجهے تهے___ ہم اس کارِ محبت کو محبت کی تو میری جااااں اداکاری بهی مشکل ہے.. #قومی_زبان

Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

ملنے آؤں تو چائے پلانا اچھی سی اسکے علاوہ کوئی اہتمام نہ کرنا #قومی_زبان

𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

Afaq somroo 😢😢😢بہت مشکل پو جاتا بیٹیوں کا ایسے نا مردوں کے ساتھ رہنا ہر ماں کو اپنے بیٹے کی تربیت ایسی کرنی ہے کہ وہ نامرد نا بنے

Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان ترجیحات سفر کو خوشگوار بناتی ہیں یا ناگوار۔۔۔۔ نہ کہ رستے کی مشکلیں۔ ۔۔! ( ہم سمجھتے ہیں کہ کٹھن رستہ ناگوار رہے گا۔۔۔۔ ایسا نہیں ہوتا ہمیشہ) ۔۔۔ فیصلہ کرنا محض ہاں یا ناں نہیں ہوتا بلکہ منزل مقصود کے واضح ہونے کی وجہ سے حاصل ہونے والا دل کا اطمینان ہوتا۔ (جو کسی کسی

#قومی_زبان 
ترجیحات سفر کو خوشگوار بناتی ہیں یا ناگوار۔۔۔۔ نہ کہ رستے کی مشکلیں۔ ۔۔! ( ہم سمجھتے ہیں کہ کٹھن رستہ ناگوار رہے گا۔۔۔۔ ایسا نہیں ہوتا ہمیشہ)
۔۔۔
فیصلہ کرنا محض ہاں یا ناں نہیں ہوتا بلکہ  منزل مقصود کے واضح ہونے کی وجہ سے حاصل ہونے والا دل کا اطمینان ہوتا۔ (جو کسی کسی
Chulbuli 👑 (@farahdurranii) 's Twitter Profile Photo

اس سے کہہ دو کہ طمانچے کا تکّلف نہ کرے اس کا ہر لفظ میرے منہ پہ نشان چھوڑتا ہے ۔ ۔

اس سے کہہ دو کہ طمانچے کا تکّلف نہ کرے
اس کا ہر لفظ میرے منہ پہ نشان چھوڑتا ہے
۔
۔
ساقی ochلBa✨ (@open_minded_804) 's Twitter Profile Photo

طلاق دیتی زبانوں کو کیا پتہ کہ بیٹیاں کیسے پالی جاتی ہیں، ان کے لاڈ کیسے اٹھائے جاتے ہیں، جہیز کیسے بنتا ہے۔۔💔 اللہ پاک ہر کسی بیٹی کے نصیب اچھے کریں آمین۔۔🤲🏻 Afaq somroo اللہ رکھی aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾ Atif Tauqeer Arslan Baloch

Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور کی تقریر کے چند اقتباسات علی امین نے سب سے خطرناک جو دھمکی لگائی ہے وہ یہ ہے کہ میں " مینار پاکستان پر بتاؤں گا کہ یہ کونسا بیان دلوانے کیلئے مجھے ٹارچر کرتے رہے ہیں سب کو پتا چل گیا نہ کہ جب زور دیکھاتے ہیں تو یہ عمران خان کے پاؤں پکڑتے ہیں اعظم سواتی کو 7

Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

میں کٹھپتلیوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں جو کہتے تھے کہ 22 کو جلسہ نہیں ہوا اور 8 کو بھی نہیں ہوگا، یہ رہا میدان یہ رہا جلسہ اور یہ رہے لاکھوں لوگ اور ان سب کا ایک ہی مطالبہ ہے عمران خان کو رہا کرو،_ ایڈووکیٹ شعیب شاہین_

Chulbuli 👑 (@farahdurranii) 's Twitter Profile Photo

خزاں کی رُت میں گلاب لہجہ، بنا کہ رکھنا کمال یہ ہے🤌❣️ 𝐆 𝐎 𝐎 𝐃 𝐀 𝐅 𝐓 𝐄 𝐑 𝐍 𝐎 𝐎 𝐍 🕊️

خزاں کی رُت میں گلاب لہجہ، بنا کہ رکھنا کمال یہ ہے🤌❣️

𝐆 𝐎 𝐎 𝐃 
      𝐀 𝐅 𝐓 𝐄 𝐑 𝐍 𝐎 𝐎 𝐍  🕊️
Imtiaz Butt(Limited Edition) (@imtiazbutt79) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم۔ کبھی کبھی انسان کو ایسی ٹھوکر لگتی ہے۔ کہ انسان سیدھا سجدے میں جا گرتا ہے۔ دن بخیر

Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

✨ جہاں کرپشن کلچر بن جائے وہاں سول اعزاز ڈکیتوں کو ملا کرتے ہیں!! (نیلسن منڈیلا) پاکستان میں یہی کچھ ہو رہا ہے۔۔۔ ہمیشہ خوشامدی ٹٹووں کو ہی صدارتی اعزازات سے نوازا جاتا ہے جس سے ایک تو ان اعزازات کی قدر و قیمت صفر رہ گئی ہے۔ جبکہ دوسری طرف ان نام نہاد اعزازات کے حامل افراد