اللہ رکھی(@AllahRakhi786) 's Twitter Profileg
اللہ رکھی

@AllahRakhi786

PTI's Tigress ❤️🇵🇰

ID:867977069174571010

linkhttps://www.insaf.pk/ calendar_today26-05-2017 05:33:54

52,1K Tweets

294,0K Followers

319 Following

اللہ رکھی(@AllahRakhi786) 's Twitter Profile Photo

عید الفطر کے بعد دما دم مست قلندر کرنے والے اسد قیصر مانچسٹر پہنچ گئے، شاید واپس آ کر انقلاب لانے کا سوچیں 😬

عید الفطر کے بعد دما دم مست قلندر کرنے والے اسد قیصر مانچسٹر پہنچ گئے، شاید واپس آ کر انقلاب لانے کا سوچیں 😬
account_circle
اللہ رکھی(@AllahRakhi786) 's Twitter Profile Photo

صرف چھاپہ نہیں مارنا چاہیئے، ساتھ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرکے اور گھروں میں توڑ پھوڑ کرکے پورا گھر تباہ بھی کرنا چاہیے۔

صرف چھاپہ نہیں مارنا چاہیئے، ساتھ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرکے اور گھروں میں توڑ پھوڑ کرکے پورا گھر تباہ بھی کرنا چاہیے۔
account_circle
اللہ رکھی(@AllahRakhi786) 's Twitter Profile Photo

بے حیائی کا خاتمہ اسلامی قوانین کے ذریعے ہی ممکن ہے۔

حریم شاہ ۔۔۔۔ 🔥

بے حیائی کا خاتمہ اسلامی قوانین کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ حریم شاہ ۔۔۔۔ 🔥
account_circle
اللہ رکھی(@AllahRakhi786) 's Twitter Profile Photo

اگر امریکہ نے ہمارے خلاف فوجی کارروائی کی کوشش کی تو ہم بین الاقوامی قوانین کے مطابق جواب دیں گے۔

اقوام متحدہ میں ایران کا جواب ۔۔۔ 🔥

اگر امریکہ نے ہمارے خلاف فوجی کارروائی کی کوشش کی تو ہم بین الاقوامی قوانین کے مطابق جواب دیں گے۔ اقوام متحدہ میں ایران کا جواب ۔۔۔ 🔥
account_circle
اللہ رکھی(@AllahRakhi786) 's Twitter Profile Photo

اس ملک کا 76 سال تک ریپ کیا گیا اور ریپ کرنے والے آج حکومت کر رہے ہیں۔

رؤف حسن ۔۔۔۔🔥

اس ملک کا 76 سال تک ریپ کیا گیا اور ریپ کرنے والے آج حکومت کر رہے ہیں۔ رؤف حسن ۔۔۔۔🔥
account_circle
اللہ رکھی(@AllahRakhi786) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر ⚠️⚠️

خیبر پختونخواہ پولیس پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز اور سیاسی رہنماوں سے معافی مانگتی ہے، ہم نے جو کچھ بھی کیا دباؤ میں کیا۔

آئی جی خیبرپختونخواہ ۔۔۔۔۔

بڑی خبر ⚠️⚠️ خیبر پختونخواہ پولیس پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز اور سیاسی رہنماوں سے معافی مانگتی ہے، ہم نے جو کچھ بھی کیا دباؤ میں کیا۔ آئی جی خیبرپختونخواہ ۔۔۔۔۔
account_circle
اللہ رکھی(@AllahRakhi786) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی رہائی اور اس سسٹم کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے ہماری آخری جنگ پنجاب میں ہوگی، سب نے تیار رہنا ہے ہم پنجاب جائیں گے اور اپنے لیڈر عمران خان کو رہا کروائیں گے۔

شیر افضل خان مروت ۔۔۔۔ 🔥

عمران خان کی رہائی اور اس سسٹم کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے ہماری آخری جنگ پنجاب میں ہوگی، سب نے تیار رہنا ہے ہم پنجاب جائیں گے اور اپنے لیڈر عمران خان کو رہا کروائیں گے۔ شیر افضل خان مروت ۔۔۔۔ 🔥
account_circle
اللہ رکھی(@AllahRakhi786) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے جلسے دیکھ کر ایسا لگا رہا ہے کہ عوام طاقتوروں کا مقابلہ کرنے کے لیے بھرپور طریقے سے تیار ہے۔

شاہد خاقان عباسی ۔۔۔۔ 🔥

پاکستان تحریک انصاف کے جلسے دیکھ کر ایسا لگا رہا ہے کہ عوام طاقتوروں کا مقابلہ کرنے کے لیے بھرپور طریقے سے تیار ہے۔ شاہد خاقان عباسی ۔۔۔۔ 🔥
account_circle
اللہ رکھی(@AllahRakhi786) 's Twitter Profile Photo

کتنی گرفتاریوں کے بعد میرا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں آئے گا؟

صنم جاوید کا جیل سے خط ۔۔۔ 🔥

کتنی گرفتاریوں کے بعد میرا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں آئے گا؟ صنم جاوید کا جیل سے خط ۔۔۔ 🔥
account_circle
اللہ رکھی(@AllahRakhi786) 's Twitter Profile Photo

اگر سوشل میڈیا پر ہماری نوجوان نسل شکوہ شکایت کرتی ہے تو اسکی وجہ یہ ہے کہ ہمارا میڈیا آزاد نہیں ہے، ہماری پارلیمنٹ آزاد نہیں ہے اور ہماری ریاست بھی مکمل طور پر آزاد نہیں ہے

صحافی حامد میر ۔۔۔ 🔥

اگر سوشل میڈیا پر ہماری نوجوان نسل شکوہ شکایت کرتی ہے تو اسکی وجہ یہ ہے کہ ہمارا میڈیا آزاد نہیں ہے، ہماری پارلیمنٹ آزاد نہیں ہے اور ہماری ریاست بھی مکمل طور پر آزاد نہیں ہے صحافی حامد میر ۔۔۔ 🔥
account_circle
اللہ رکھی(@AllahRakhi786) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ اپنی آخری سانس لے رہی ہے ان کا زوال شروع ہو چکا ہے

ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ ۔۔۔ 🔥

اسٹیبلشمنٹ اپنی آخری سانس لے رہی ہے ان کا زوال شروع ہو چکا ہے ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ ۔۔۔ 🔥
account_circle