عبیــــرہ علــی شــــــــــاہ(@AbeeraShah19) 's Twitter Profileg
عبیــــرہ علــی شــــــــــاہ

@AbeeraShah19

خاتـم النبییـن محمــــد
صلی الـلّٰـه علیـه وآلـه وسـلم
ﷺ❤️

ID:1366965881989980162

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40@AbeeraSHah19%24-filter%3Amentions&s=08 calendar_today03-03-2021 04:17:58

143,9K Tweets

7,9K Followers

174 Following

Sadaf ❣(@Sadafwrites_) 's Twitter Profile Photo


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹



ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں،
آمین ثمہ آمین.

🌹🌹🌹🍃

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین. 🌹🌹🌹🍃
account_circle
مقدر🇵🇰(@arshman245) 's Twitter Profile Photo

دست بستہ ہوں شکستہ ہوں بہت خستہ ہوں
لاج رکھ لیں کہ حضور ﷺ آپ سے وابستہ ہوں
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔

account_circle
شــــــوکـت حـــــیات اعــــــوان(@ShaukatAwan726) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه

میری طرف سے تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک ہمارے تمام سغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے ،اس بابرکت مہینے میں قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنے کی اور تمام عبادتیں کرنے کی توفیق عطا فرمائے

account_circle
ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید

اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید #رمضان_مبارك
account_circle
ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایمان سلامت ، صبح بخیر ۔
تمام عالم اسلام کو ماہ صیام و قیام مبارک ہو۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایمان سلامت ، صبح بخیر ۔ تمام عالم اسلام کو ماہ صیام و قیام مبارک ہو۔
account_circle
وقــــــاص احــــــمد🔥(@its_Vicky5) 's Twitter Profile Photo

تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کا چاند بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک اس رمضان المبارک کے مہینے میں ہم سب کی جائز حاجات قبول و مقبول فرمائیں اور ہمارے گناہ بخش دے اور حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلے سے ہمیں اسی سال خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ کا سفر عطاء فرمائیں آمین ❣️

تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کا چاند بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک اس رمضان المبارک کے مہینے میں ہم سب کی جائز حاجات قبول و مقبول فرمائیں اور ہمارے گناہ بخش دے اور حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلے سے ہمیں اسی سال خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ کا سفر عطاء فرمائیں آمین ❣️
account_circle
مہرف بتول(@MehrifLAZ) 's Twitter Profile Photo

{ سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ⠀} 🤲

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️
صبح بخیر زندگی ❣️

{ سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ⠀} 🤲 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیر زندگی ❣️ #زهرا
account_circle
🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽(@13MarchTR) 's Twitter Profile Photo

🌿🌹السلام علیکم
🌿🌹صبح بخیر🌅
🌿
🌿🌹بسم الله الرحمن الرحيم 🌿🌹پاک پروردگار
آپ کی دعاؤں کوقبولیت عطافرماۓ سکون قلب کی دولت اورحادثات سے امان عطا فرماۓ.روحانی اورجسمانی صحت کے ساتھ آپکو سلامت رکھے
🌿🌹آمین یارب العالمین🌹🌿

🌿🌹السلام علیکم 🌿🌹صبح بخیر🌅 🌿 🌿🌹بسم الله الرحمن الرحيم 🌿🌹پاک پروردگار آپ کی دعاؤں کوقبولیت عطافرماۓ سکون قلب کی دولت اورحادثات سے امان عطا فرماۓ.روحانی اورجسمانی صحت کے ساتھ آپکو سلامت رکھے 🌿🌹آمین یارب العالمین🌹🌿
account_circle
Ij@z Kh@n Sw@ti(@IjazKhanSwati5) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سدا خوش اور تندرست و توانا رہیں

تمام دوستوں کو رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو
اللہ تعالٰی ہمیں تمام روزے اور تراویح اور زیادہ سے قرآن پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائیں
آمین

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سدا خوش اور تندرست و توانا رہیں تمام دوستوں کو رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو اللہ تعالٰی ہمیں تمام روزے اور تراویح اور زیادہ سے قرآن پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین
account_circle
Amal Fatima(@AFatima_2) 's Twitter Profile Photo

ہم میں اور کوئی قابلیت ہو نا ہو ۔۔۔۔۔۔
لیکن یہ قابلیت ضرور ہوتی ہے کہ
ہم بھول جانے لائق باتیں یاد رکھتے ہیں
اور یاد رکھنے والی باتیں بھول جاتے ہیں

ہم میں اور کوئی قابلیت ہو نا ہو ۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ قابلیت ضرور ہوتی ہے کہ ہم بھول جانے لائق باتیں یاد رکھتے ہیں اور یاد رکھنے والی باتیں بھول جاتے ہیں
account_circle
M@likMusht@q ملک اعوان 😎🌹🕊(@MalikMu96325163) 's Twitter Profile Photo

اے زندگی! تو مسکرا
ماضی کے خوش گوار
لمحوں کو سمیٹ کر
تلخ یادوں کو بھول کر
ہر نئے دن کی امید پر
صبح نو کی روشنی پر
آو کہ مل کر مسکرائیں!
یہ زندگی واپس نہیں آئے گی
یہ لمحے جو آج ہمارے ہیں
پلٹ کر نہیں آئیں گے۔🌹🥰

اے زندگی! تو مسکرا ماضی کے خوش گوار لمحوں کو سمیٹ کر تلخ یادوں کو بھول کر ہر نئے دن کی امید پر صبح نو کی روشنی پر آو کہ مل کر مسکرائیں! یہ زندگی واپس نہیں آئے گی یہ لمحے جو آج ہمارے ہیں پلٹ کر نہیں آئیں گے۔🌹🥰
account_circle
@MQasim2056(@MQ_g22) 's Twitter Profile Photo


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹




ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں،
آمین ثمہ آمین
1

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین 1
account_circle
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل(@AbrishMughal007) 's Twitter Profile Photo

ممکن ہے یہ رمضان تمہاری زندگی میں وہ سکون لائے جو کبھی نہ ملا ہو۔۔
وہ سکون جو روح کو قرار دے۔۔
جس میں رب اپنی محبت کی انتہا دے۔۔
ممکن ہے یہ رمضان تمہاری زندگی خوشیوں سے بھر دے۔۔
وہ خوشیاں جس کا تمہیں کب سے انتظار ہے۔۔❤️
ان شاءاللہ

account_circle