سیاہ پوش 🖤(@Sayaposh) 's Twitter Profileg
سیاہ پوش 🖤

@Sayaposh

میں اس پگلے کی سرد مہری پر محبت مار آئی ھوں 🖤

ID:1552329708460806144

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40Sayaposh%2Fexclude%3Areplies&s=16 calendar_today27-07-2022 16:27:06

109,2K Tweets

21,9K Followers

0 Following

سیاہ پوش 🖤(@Sayaposh) 's Twitter Profile Photo

سانُوں اٙندرٙوں اٙندرِی توڑ کے
سانوں کٙکّھاں وانگ مٙرٙوڑ کے
سانوں قبراں دے وِچ رٙوڑھ کے
کوئی ساہواں ساتھوں مٙنگ گیا
اک ہور مہینہ لٙنگ گیا

سانُوں اٙندرٙوں اٙندرِی توڑ کے سانوں کٙکّھاں وانگ مٙرٙوڑ کے سانوں قبراں دے وِچ رٙوڑھ کے کوئی ساہواں ساتھوں مٙنگ گیا اک ہور مہینہ لٙنگ گیا
account_circle
سیاہ پوش 🖤(@Sayaposh) 's Twitter Profile Photo

کچھ گِلے کہنے کے نہیں محسوس کرنے کے ہوتے ہیں پیاری!
ان کہے لفظوں کی چیخیں ، ہر کسی کو سنائی بھی تو نہیں دیتیں.. !!😢😢😢

کچھ گِلے کہنے کے نہیں محسوس کرنے کے ہوتے ہیں پیاری! ان کہے لفظوں کی چیخیں ، ہر کسی کو سنائی بھی تو نہیں دیتیں.. !!😢😢😢
account_circle
سیاہ پوش 🖤(@Sayaposh) 's Twitter Profile Photo

جسے دنیا دل سمجھتی ھے ناں پگلے وہ انسان کے پہلو میں ایک خاموش ھنگامہ ھے 🖤

بات کے اندر کی بات کو سمجھنے کے لیے پگلے ذات کے اندر کی ذات سے رابطہ ھونا ضروری ھے 🖤

خیال اُنھی کے آتے ہیں پگلے جن سے دل کا رشتہ ہو”
”ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا_'🖤

خیال اُنھی کے آتے ہیں پگلے جن سے دل کا رشتہ ہو” ”ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا_'🖤
account_circle
سیاہ پوش 🖤(@Sayaposh) 's Twitter Profile Photo

بے پروائی سے ادا کیے گئے الفاظ لوگوں کے دل سے آپ کےلیے محبت کو گھٹا دیتے ہیں پگلے 🖤

اختلاف کی گھڑی کو برسوں کی محبتیں برباد نہ کرنے دیں پگلے صلح کر لیں۔🖤

کچھ لوگ ہوا کی مانند خاموشی سے اور چپکے سے بغیر دستک دیے دل کی دنیا میں داخل ہو جاتے ہیں پگلے انکی موجودگی کا اس وقت پتا چلتا ہے جب وہ داخل ہو چکے ہوتے ہیں پھر لاکھ کھڑکیاں دروازے بند کیجیے اور پہرہ بٹھاٸیے کچھ نہیں ہوتاوہ تو بس دھرنا دے کر بیٹھ جاتے ہیں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے🖤

جس چیز سے آپ کو تکلیف پہنچتی ہے پگلے اس سے بھاگنا ، آپ کو زیادہ تکلیف دے گا ، بھاگنا مت ، تکلیف ہونے دیں تب تک جب تک آپ ٹھیک نہ ہوجائیں 🤲🏻🖤

لوگوں کے خدا سے رابطے کے طریقے پر انہیں مت پرکھیں پگلے ، ہر کسی کی عبادت کا اپنا طریقہ ہے
خدا ہمارے الفاظ نہیں دیکھتا بلکہ ہمارے دلوں کی گہرائی میں جھانکتا ہے🖤

لوگوں کے خدا سے رابطے کے طریقے پر انہیں مت پرکھیں پگلے ، ہر کسی کی عبادت کا اپنا طریقہ ہے خدا ہمارے الفاظ نہیں دیکھتا بلکہ ہمارے دلوں کی گہرائی میں جھانکتا ہے🖤
account_circle
سیاہ پوش 🖤(@Sayaposh) 's Twitter Profile Photo

بندے اور اللّه کی محبت میں فرق یہ ہے پگلےکہ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے اور اللّه کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے.🤲🏻🖤