عامر سعد(@AamirSaad7) 's Twitter Profileg
عامر سعد

@AamirSaad7

Muhabat aman hai aur iss ka hai paigham Pakistan. (Love is peace and it's message is Pakistan) #NayaPakistan #PakistanZindabad

ID:1023166972400492544

calendar_today28-07-2018 11:23:10

11,1K Tweets

295 Followers

319 Following

Azhar Mashwani(@MashwaniAzhar) 's Twitter Profile Photo

مفتاح اسماعیل کی اسماعیل انڈسٹریز نے 57,000 میٹرک ٹن گندم امپورٹ کی- اب اس کا الزام بھی عمران خان پر ڈال دینا Miftah Ismail ؟

اس کے علاوہ کس کس نے گندم امپورٹ کی؟

مفتاح اسماعیل کی اسماعیل انڈسٹریز نے 57,000 میٹرک ٹن گندم امپورٹ کی- اب اس کا الزام بھی عمران خان پر ڈال دینا @MiftahIsmail ؟ اس کے علاوہ کس کس نے گندم امپورٹ کی؟
account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

سید ذوالفقار علی شاہ 9 مئی کو کور کمانڈر ہاؤس لاہور کے باہر تھے، پریس کانفرنس کی، PTI چھوڑی، استحکام پارٹی میں شامل ہوئے، الیکشن آزاد لڑا، جیت کر ن لیگ میں چلے گئے۔ آج 9 مئی کا کوئی کیس نہیں، کوئی گرفتاری کا خوف نہیں۔ یہ تھا 9 مئی جناب

سید ذوالفقار علی شاہ 9 مئی کو کور کمانڈر ہاؤس لاہور کے باہر تھے، پریس کانفرنس کی، PTI چھوڑی، استحکام پارٹی میں شامل ہوئے، الیکشن آزاد لڑا، جیت کر ن لیگ میں چلے گئے۔ آج 9 مئی کا کوئی کیس نہیں، کوئی گرفتاری کا خوف نہیں۔ یہ تھا 9 مئی جناب
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی براہ راست رہنمائی میں، ملٹری اسٹبلشمنٹ نے پاکستان کی سیاست سے میری پارٹی کو ختم کرنے کے لئے ہر حربہ آزمایا۔ بانی چئیرمین عمران خان

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی براہ راست رہنمائی میں، ملٹری اسٹبلشمنٹ نے پاکستان کی سیاست سے میری پارٹی کو ختم کرنے کے لئے ہر حربہ آزمایا۔ بانی چئیرمین عمران خان #May9th_FalseFlag
account_circle
The Telegraph(@Telegraph) 's Twitter Profile Photo

✍️ 'The military establishment has done all they could against me... I am not afraid because my faith is strong,' writes Imran Khan.

The former Pakistani prime minister writes exclusively for The Telegraph from his prison cell.

Read more here ⬇️
telegraph.co.uk/world-news/202…

✍️ 'The military establishment has done all they could against me... I am not afraid because my faith is strong,' writes @ImranKhanPTI. The former Pakistani prime minister writes exclusively for The Telegraph from his prison cell. Read more here ⬇️ telegraph.co.uk/world-news/202…
account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

کہانی 9 مئی سے پرانی ہے۔۔۔پی ٹی آئی کی نئی ڈاکومینٹری اس کو ہر جگہ پھیلائیں۔۔۔اور بتائیں 9 مئی بہانہ تھا پی ٹی آئی نشانہ تھا۔۔۔!!!

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسیٰ کے مطابق ماضی میں فوجی عدالتیں غیرآئینی تھیں جبکہ آج فوجی عدالتوں کو غیرآئینی قرار دینے کا سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کا فیصلہ گزشتہ 6 ماہ سے معطل کر کے دوبارہ کیس سنا ہی نہیں جا رہا۔

قاضی فائز عیسیٰ کے مطابق ماضی میں فوجی عدالتیں غیرآئینی تھیں جبکہ آج فوجی عدالتوں کو غیرآئینی قرار دینے کا سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کا فیصلہ گزشتہ 6 ماہ سے معطل کر کے دوبارہ کیس سنا ہی نہیں جا رہا۔
account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 امریکہ کی کولمبیا یونیورسٹی میں انتظامیہ نے فلسطینیوں کے حق میں احتجاج کرنے والے طلباء کو بھوکا پیاسا رکھنے کے لیے یو نیورسٹی کے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے۔

account_circle
Jake Shields(@jakeshieldsajj) 's Twitter Profile Photo

IDF soldiers attack and beat random Palestinians

When you are God's chosen people you are entitled to do this

If you oppose this you must be a jew hating Nazi

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

باجی کو بزدار صاحب سے کوئی ٹیوشن ہی دلوا دیں۔ یہ کام تو بزدار صاحب کر چکے۔

باجی کو بزدار صاحب سے کوئی ٹیوشن ہی دلوا دیں۔ یہ کام تو بزدار صاحب کر چکے۔
account_circle