Abid Khan 🇵🇰(@Aabid0786) 's Twitter Profileg
Abid Khan 🇵🇰

@Aabid0786

نائب صدر سوشل میڈیا ٹائیگرز ٹیم مسلم لیگ نواز

ID:1393347576385220610

calendar_today14-05-2021 23:29:09

76,1K Tweets

4,3K Followers

0 Following

Syed Jafery(@officials_pmln) 's Twitter Profile Photo



'On February 8, I trust that you, the people, will render your verdict, a verdict for a developed Pakistan, a verdict for progress in Pakistan.'

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

انتخابی شیڈول تیار ہے کچھ دیر تک جاری کریں گے، چیف الیکشن کمشنر
urdu.geo.tv/latest/349760-

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

آپ یہ دیکھیں پی ٹی آئی کے حامد خان سپریم کورٹ کے سامنے کھڑے یہ بتا رہے کہ کیسے نواز شریف کے خلاف عدالتوں کو مینج کیا گیا اس سے بہتر صورتحال ممکن نہی ہو سکتی تھی مگر نون کے لیڈران ، میڈیا یا آفشل سوشل میڈیا نے اس سے ایک ٹکے کا فائدہ نہی اٹھایا
یہی حال یہی بیان پی ٹی آئی بارے ہوتا…

account_circle
Sub Major (R) Ashraf Malik(@a_f_mk) 's Twitter Profile Photo

ن لیگی۔ کیا رہنما کیا سوشل میڈیا ٹیم سبھی بس کریلے گوشت ہی کھا سکتے ھیں۔بول یا لکھ نہیں سکتے۔آپ جیسے بے لوث جانثاروں نے ہی مخالفین کے منہ بند کیۓ ھوۓ ھیں۔

account_circle
Abdul Qayyum Siddiqui(@QayyumReports) 's Twitter Profile Photo

عام سا اصول ہے چوری کا مال پکڑا جائے تو اس کے مالک کو ہی واپس لوٹایا جاتا ہے کسی ایریا غیرے کو نہیں

account_circle
Athar Saleem®(@AtharSaleem01) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے لوگ باہر مجھے گالیاں دیتے ہیں، الیکشن کمیشن میں آکر معافیاں مانگتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ

account_circle
Ali Sajjad(@AliSajjadceo) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب کے دل میں جو تشنگی ہے وہ ایک سچے پاکستانی کی ہے۔ تمام عالم فاضل اور اینکر حضرات روشنی ڈالنے سے قاصر ہیں کہ ہنستا بستا پاکستان آخر کیوں ایک فاشسٹ، بدکردار، بدتمیز اور بےضمیر آدمی کے لیے تباہ کیا گیا۔ نوازشریف کی نفرت میں ملک کا بیڑا غرق کیوں کیا۔ Nawaz Sharif

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

آج پوری قوم جسٹس قاضی فائز عیسی جسٹس سردار طارق مسعود جسٹس منصور علی شاہ کی شکرگزار ہے جنہوں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے فتنہ عمرانیہ کی سازش کو ناکام بنایا اور انتخابات 8 فروری کو کروانے کا پتھر اوتے لکیر حکم جاری کیا

آج پوری قوم جسٹس قاضی فائز عیسی جسٹس سردار طارق مسعود جسٹس منصور علی شاہ کی شکرگزار ہے جنہوں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے فتنہ عمرانیہ کی سازش کو ناکام بنایا اور انتخابات 8 فروری کو کروانے کا پتھر اوتے لکیر حکم جاری کیا
account_circle
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰(@syed_bacha) 's Twitter Profile Photo

یہ ہوتا لیڈر ۔ یہ ہوتا ہے قیادت ۔باڈی لینگویج چیک کریں
جب ذات بے عیب ہوں ۔ اللہ پر ایمان مظبوط ہوں ۔ تو یہ نہیں دیکھا جاتا کہ سامنے کون ہے ۔۔
آرمی چیف کا دبنگ انداز ۔ 🇵🇰💕

یہ ہوتا لیڈر ۔ یہ ہوتا ہے قیادت ۔باڈی لینگویج چیک کریں جب ذات بے عیب ہوں ۔ اللہ پر ایمان مظبوط ہوں ۔ تو یہ نہیں دیکھا جاتا کہ سامنے کون ہے ۔۔ آرمی چیف کا دبنگ انداز ۔ 🇵🇰💕
account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے لوگ جانتے ہیں کہ انتخابات کیلیے 8 فروری کی تاریخ مقرر ہوچکی ہے تو پھر لاہور ہائیکورٹ میں جو درخواست گزار تھے پی ٹی آئی کے انہیں درخواست واپس لے لینی چاہیے تھی کیا ماضی میں بیوروکریسی انتخابات نہیں کرواتی رہی؟

account_circle
Naseem Akhtar(@NaseemFarooq283) 's Twitter Profile Photo

M Tauseef Ahmed scorpio♏#DJ 🧓🏻 بیت المال کی گھڑی کو ذاتی کہنا اور ذاتی بیٹی کو پراٸی کہنا،
وجوہات یہ ہیں کہ
بیٹی بوجھ تھی اور گھڑی موج
🤣🤣🤣🤣

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

اور ناظرین شاہزیب خانزادہ نے صرف ڈیڑھ منٹ میں رئیس المنافقین عمران نیازی کی الیکشن التواء سازش سے پردہ چُک دیا ہے

account_circle
Najam Wali Khan(@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

عمران پراجیکٹ کا بانی شجاع پاشا تھا، پھر اسے ظہیر الاسلام نے سنبھالا اور فیض حمید اسے عروج پر لے گیا۔ جنرل کیانی، جنرل راحیل اور جنرل باجوہ کا کردار یہ رہا کہ انہوں نے اسے “ویٹو” نہیں کیا۔

account_circle
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰(@syed_bacha) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز۔۔۔🚨
نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی مستعفی ہوگئے۔سرفراز بگٹی کے استعفیٰ پر پراپیگنڈا کرنے والے سن لیں کہ سرفراز بگٹی نے آئین و قانون کا احترام کرتے ہوئے باعزت طریقے سے استعفیٰ دیا ۔ کیونکہ سرفراز بگٹی آئیندہ الیکشن میں بلوچستان سے قومی اسمبلی کا امیدوار ہوگا ۔…

بریکنگ نیوز۔۔۔🚨 نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی مستعفی ہوگئے۔سرفراز بگٹی کے استعفیٰ پر پراپیگنڈا کرنے والے سن لیں کہ سرفراز بگٹی نے آئین و قانون کا احترام کرتے ہوئے باعزت طریقے سے استعفیٰ دیا ۔ کیونکہ سرفراز بگٹی آئیندہ الیکشن میں بلوچستان سے قومی اسمبلی کا امیدوار ہوگا ۔…
account_circle
Khawaja M. Asif(@KhawajaMAsif) 's Twitter Profile Photo

عمران نیاز ی کی PTI کیطرف سے بیرسٹر عمیر نیازی کی الیکشن کو لاھور ہائ کورٹ سے ملتوی کرنے کی واردات سپریم کورٹ نے ناکام بنا دی. الیکشن وقت پہ ھونگے انشاءاللہ

account_circle
Arshad Khan(@kha45985) 's Twitter Profile Photo

نگران وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

پٹرول کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

نگران وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ پٹرول کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا
account_circle