Hayat Nabi(@8Hyat) 's Twitter Profileg
Hayat Nabi

@8Hyat

ID:1353765254229086208

calendar_today25-01-2021 18:03:00

87,2K Tweets

5,6K Followers

3,6K Following

Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

یہ واقعہ کہاں کہ نہیں معلوم مگر اس پولیس آفیسر کی بےگیرتی چیک کریں

ایک بیٹی باپ سے ملنے بھاگی تو اس کے بالوں سے پکڑ کر زمین پر دے مارا

اس پردیسی باپ پر کیا گزری ہوگی جو ساری عمر اپنے بچوں اپنے وطن کیلئے پریس محنت مشقت کرتا رہا

account_circle
Sher Afzal Khan Marwat(@sherafzalmarwat) 's Twitter Profile Photo

کوہاٹ ، شکر درہ جلسے کے حوالے سے پیغام ۔ بورڈ چوک سے لیکر شکر درہ تک ریلی ہو گی، انشاءاللہ۔

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر میں پولیس کو فوج نے رگڑا لگایا

یہ وہی SHO ہے جو ہر دوسرے دن شوکت بسری کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتا تھا

اور آج جب کسی کرنل جرنل کے گھر کی غلطی سے چادر چاردیواری تو
اگلے تھانہ میں گھس کر پوری نفری کو یرغمال بنا کر چلے گئے

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

دنیا مکافات عمل ہے۔۔۔۔
ہزاروں گھر کا تقدس پامال کرنے والوں کا آج اپنا تقدس پامال ہو گیا۔۔۔۔۔۔
عبرت حاصل کرو ورنہ وہ دن دور نہیں جب عام ععام بھی یہی حال کرے گی....

account_circle
Sher Afzal Khan Marwat(@sherafzalmarwat) 's Twitter Profile Photo

کل میں 12:30 بجے بہرام خیل نالے میں عوامی اجتماع میں شرکت کرو ں گا۔
ان شاءاللہ ۔

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

Message from the illegally incarcerated founding Chairman of PTI to the nation on the occasion of Eid-ul-Fitr.

To Muslims worldwide and to our nation in particular, I extend heartfelt wishes for the completion of the blessed month of fasting, and on the occasion of Eid-ul-Fitr.…

account_circle
Rubab Hayat(@shuglisam) 's Twitter Profile Photo

پولیس کا حاضر سروس آرمی سولجر کے گھر پر ریڈ کے جواب میں حساس اداروں کی تقریباً 20 گاڑیوں نے بہاولنگر بی ڈویژن پولیس کا گھیراؤ کر کے ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن اور ایس ایچ او رضوان سمیت کئی ملازمین کو تھانے میں بند کر کے تشدد کا نشانہ بنایا۔

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

میں نے اپنی ملکی تاریخ میں اس سے پہلے اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو خود سے باہر نکلتے نہیں دیکھا جو ڈاکوؤں کی امپورٹڈ حکومت کو مسترد کرنے کیلئے آج نکلے۔

account_circle
The Power Of PTI(@ThePowerOfPTI) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: یہ عید اس مرد مجاہد کے نام جس نے حکومت قربان کی لیکن غلامی قبول نہیں کی،

عمران ریاض خان🔥

account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

کپتان کے ساتھ عید منانے کے لئے اڈیالہ جیل کے باہر ہزاروں کارکنان جمع

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

سیمابیہ طاہر فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوے ورکرز کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئ ❤

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کو عید کی مبارکباد دینے کے لئے لوگ اڈیالہ جیل کی طرف جاتے ہوے ❤

account_circle
Rubab Hayat(@shuglisam) 's Twitter Profile Photo

بزرگ شہریوں پر گھر میں گھس کے تشدد
جعلی وزیراعلی کے پنجاب میں مکمل لاقانونیت کا راج ہے۔

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

صبح دس بجے عمران خان سے بشری بی بی کی ملاقات اڈیالہ جیل میں ہوگی۔وکلا اور فیملی کو آگاہ کردیا گیا

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

یہ دیکھیں اس حد تک بغض عمران خان میں گر چکے کہ
کل عید ہے اور یہ چاند رات کو پی ٹی آئی ورکر کو پکڑ کر گاڑیوں میں ڈال رہے ہیں

account_circle
Hayat Nabi(@8Hyat) 's Twitter Profile Photo

میرے طرف سے تمام امت مسلمہ کو عید الفطر بہت بہت مبارک
اور خاص میرے قائد، میرے محبوب لیڈر عمران خان کو بہت بہت مبارک اللہ تعالی سے دعا ھے کہ اے اللہ میرے قائد کو رہائی نصیب فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین

account_circle