Zafar Essa Dashti (@zafar_essa) 's Twitter Profile
Zafar Essa Dashti

@zafar_essa

SociaL Activist

facebook.com/zafaressa.azad

instagram.com/invites/contac…

ID: 738995219258081281

calendar_today04-06-2016 07:26:04

5,5K Tweet

3,3K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Zafar Essa Dashti (@zafar_essa) 's Twitter Profile Photo

گوادر زیرو پوائنٹ سے یہ شخص ملا ہے جو اپنا نام و پتہ نہیں جانتا، بس اتنا کہا ہے میں پانچ سے قید میں رہا ہوں، Sammi Deen Baloch Mahrang Baloch

گوادر زیرو پوائنٹ سے یہ شخص ملا ہے جو اپنا نام و پتہ نہیں جانتا،
بس اتنا کہا ہے میں پانچ سے
قید میں رہا ہوں،
Sammi Deen Baloch
Mahrang Baloch
Zafar Essa Dashti (@zafar_essa) 's Twitter Profile Photo

"گوادر" 16 جنوری بلوچ یکجہتی کمیٹی ریلی بلوچستان کے ہر علاقے کا ریکارڈ تھوڑ دے گا،، ان شاءاللہ Mahrang Baloch Sammi Deen Baloch

"گوادر"
16 جنوری
بلوچ یکجہتی کمیٹی ریلی
بلوچستان کے ہر علاقے کا ریکارڈ تھوڑ دے گا،،
ان شاءاللہ

Mahrang Baloch
Sammi Deen Baloch
Zafar Essa Dashti (@zafar_essa) 's Twitter Profile Photo

ان شاءاللہ بلوچوں کی سات ہزار سالہ تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ 28 جولائ کو گوادر میں ہونے جا رہا ہے،،

ان شاءاللہ
بلوچوں کی سات ہزار سالہ تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ 28 جولائ کو گوادر میں ہونے جا رہا ہے،،
Zafar Essa Dashti (@zafar_essa) 's Twitter Profile Photo

"13 اگست 2020" مہر و وفا کی سرزمین پر ماں کے سامنے آٹھ گولیاں ماری گئیں،، "حیات بلوچ"

"13 اگست 2020"
مہر و وفا کی سرزمین پر
ماں کے سامنے آٹھ گولیاں ماری گئیں،،
"حیات بلوچ"
Zafar Essa Dashti (@zafar_essa) 's Twitter Profile Photo

"گوادر" چار دن سے کوسٹل ہائیوے بلاک ہے، گوادر کے عوام اپنے روزگار کیلئے احتجاج کررہے ہیں سرکار نے بارڈر پر قدغن لگا کر گوادر کے ہزاروں لوگوں کو بیروزگار کردیا ہے، لوگ سرکار سے نوکری نہیں چاہتے، اپنے روزگار کا تحفظ چاہتے ہیں، Mahrang Baloch Hamid Mir حامد میر

"گوادر"
چار دن سے کوسٹل ہائیوے بلاک ہے،
گوادر کے عوام اپنے روزگار کیلئے احتجاج کررہے ہیں
سرکار نے بارڈر پر قدغن لگا کر گوادر کے ہزاروں لوگوں کو بیروزگار کردیا ہے،
لوگ سرکار سے نوکری نہیں چاہتے، اپنے روزگار کا تحفظ چاہتے ہیں،
Mahrang Baloch
Hamid Mir حامد میر
Zafar Essa Dashti (@zafar_essa) 's Twitter Profile Photo

"گوادر" چار دنوں سے گوادر کے عوام سڑکوں پر در بدر ہیں، سرکار نے کنٹانی بارڈر پر قدغن لگا کر ہزاروں لوگوں کو اپنے ہی روزگار سے بیروزگار کردیا ہے، خدارا گوادر والوں پر رحم کریں، ان سے ان کا اپنا روزگار مت چھین لیں، Hamid Mir حامد میر Mahrang Baloch Sammi Deen Baloch

"گوادر"
چار دنوں سے گوادر کے عوام سڑکوں پر در بدر ہیں،
سرکار نے کنٹانی بارڈر پر قدغن لگا کر ہزاروں لوگوں کو اپنے ہی روزگار سے بیروزگار کردیا ہے،
خدارا گوادر والوں پر رحم کریں،
ان سے ان کا اپنا روزگار مت چھین لیں،
Hamid Mir حامد میر
Mahrang Baloch
Sammi Deen Baloch
Zafar Essa Dashti (@zafar_essa) 's Twitter Profile Photo

"مکران" وزیراعلئ بلوچستان میر سرفراز بگٹی درد دل رکھنے والے بلوچ ہیں، اگر مکران بارڈر پر لگے پابندیوں کو ہٹانے میں کامیاب رہا تو مکران کے پچیس لاکھ عوام برسر روزگار رہینگے، Sarfraz Bugti

"مکران"
وزیراعلئ بلوچستان میر سرفراز بگٹی درد دل رکھنے والے بلوچ ہیں،
اگر مکران بارڈر پر لگے پابندیوں کو ہٹانے میں کامیاب رہا تو مکران کے پچیس لاکھ عوام برسر روزگار رہینگے،
Sarfraz Bugti
Zafar Essa Dashti (@zafar_essa) 's Twitter Profile Photo

"بلوچستان اسمبلی" ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ و مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی تقاریر حقائق پر مبنی ہیں، اگر بارڈرز کی بندش برقرار رہی تو اس کے بھیانک نتائج سامنے آئینگے،، "ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ" Sarfraz Bugti

"بلوچستان اسمبلی"
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ و مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی تقاریر حقائق پر مبنی ہیں،
اگر بارڈرز کی بندش برقرار رہی تو اس کے بھیانک نتائج سامنے آئینگے،،
"ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ"
Sarfraz Bugti
Zafar Essa Dashti (@zafar_essa) 's Twitter Profile Photo

"بلوچستان" پورے صوبے میں لاقانونیت عروج پر ہے، روز کئ لوگ جانوروں کی طرح کٹ کے مر رہے ہیں، روزگار پر بندش لگی ہوئ ہے، نوکریاں بک رہی ہیں، صوبہ بلوچستان میں حکومتی رٹ کہیں بھی قائم نہیں،، Hamid Mir حامد میر

"بلوچستان"
پورے صوبے میں لاقانونیت عروج پر ہے،
روز کئ لوگ جانوروں کی طرح کٹ کے مر رہے ہیں،
روزگار پر بندش لگی ہوئ ہے،
نوکریاں بک رہی ہیں،
صوبہ بلوچستان میں حکومتی رٹ کہیں بھی قائم نہیں،،
Hamid Mir حامد میر
Zafar Essa Dashti (@zafar_essa) 's Twitter Profile Photo

"کوئٹہ" معصوم و بیگناہ لوگوں کی شہادت پر پورا بلوچستان سوگ میں ہے، ہمارا خواب پرامن بلوچستان پے، ہم آج کوئٹہ کے افسوناک واقعے میں شہید ہونے والے خاندانوں کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں، رب ذوالجلال شہداء کوئٹہ کی مغفرت فرمائے، (آمین) "میر ساجد اسحاق دشتی" Sarfraz Bugti

"کوئٹہ"
معصوم و بیگناہ لوگوں کی شہادت پر پورا بلوچستان سوگ میں ہے،
ہمارا خواب پرامن بلوچستان پے،
ہم آج کوئٹہ کے افسوناک واقعے میں شہید ہونے والے خاندانوں کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں،
رب ذوالجلال شہداء کوئٹہ کی مغفرت فرمائے، (آمین)
"میر ساجد اسحاق دشتی"
Sarfraz Bugti
Zafar Essa Dashti (@zafar_essa) 's Twitter Profile Photo

AoA ! We would like to extend warmest season's greetings to you. Let us look forward to a New Year filled with hope, new opportunities, and continued growth for ourselves and for our beloved Pakistan. Wishing you a very Happy New Year! — Warm Regards Sajid Ishaque Dashti ❤️🙏

AoA !
We would like to extend warmest season's greetings to you. Let us look forward to a New Year filled with hope, new opportunities, and continued growth for ourselves and for our beloved Pakistan.
Wishing you a very Happy New Year!

Warm Regards
Sajid Ishaque Dashti ❤️🙏
Zafar Essa Dashti (@zafar_essa) 's Twitter Profile Photo

سردار اختر جان مینگل کے بڑے بھائ سردار زادہ میر ظفر اللہ مینگل کے انتقال پر دلی افسوس ہوا ہے، سردار زادہ میر ظفر اللہ مینگل کے انتقال پر ان کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں خدا پاک سردار زادہ کو جنت الفردوس میں اعلئ مقام نصیب عطا فرمائے "میر ساجد اسحاق دشتی" Akhtar Mengal

سردار اختر جان مینگل کے بڑے بھائ سردار زادہ میر ظفر اللہ مینگل کے انتقال پر دلی افسوس ہوا ہے،
سردار زادہ میر ظفر اللہ مینگل کے انتقال پر ان کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں
خدا پاک سردار زادہ کو جنت الفردوس میں اعلئ مقام نصیب عطا فرمائے
"میر ساجد اسحاق دشتی"
Akhtar Mengal
Zafar Essa Dashti (@zafar_essa) 's Twitter Profile Photo

facebook.com/share/1KY1MjdY… حنیف عباسی صاحب، گوادر گوادریوں کے باپ دادا کی جاگیر ہے،، #HanifAbbasi Nawaz Sharif Hamid Mir حامد میر

facebook.com/share/1KY1MjdY…

حنیف عباسی صاحب،
گوادر گوادریوں کے باپ دادا کی جاگیر ہے،،

#HanifAbbasi
Nawaz Sharif
Hamid Mir حامد میر
Zafar Essa Dashti (@zafar_essa) 's Twitter Profile Photo

Heartiest Congratulations to Field Marshal General Syed Asim Munir on This Historic Honour, This is The Time for a Fresh Beginning. May He Rise to The Challenge. Pakistan Zindabad 🇵🇰 "Mir Sajid Ishaqe Dashti DG ISPR Ministry of Interior GoP Sarfraz Bugti

Heartiest Congratulations to Field Marshal General Syed Asim Munir on This Historic Honour,
This is The Time for a Fresh Beginning. May He Rise to The Challenge.
Pakistan Zindabad 🇵🇰
"Mir Sajid Ishaqe Dashti
DG ISPR Ministry of Interior GoP Sarfraz Bugti