Løfar (@writeszaheer) 's Twitter Profile
Løfar

@writeszaheer

ID: 1741909038366158848

calendar_today01-01-2024 19:47:58

144 Tweet

20 Takipçi

148 Takip Edilen

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ نواز شریف سے ناراض ہے کہ تم تو کہتے تھے،عمران خان کو جیل میں ڈالا،یہ کرو ،وہ کرو میں 100 سے اوپر سیٹیں جیت کر دوں گا، اگر ہم تم پر ہاتھ نا رکھتے تو ت تم 10 سیٹیں بھی نہں جیت سکتے تھے۔ اس ویڈیو میں بہت کچھ بیان کر گیا اینکر۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو ایک مضبوط شخص کی ضرورت ہے جو مشکل کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑا ہو سکے: امین گنڈا پور کے بطور وزیراعلیٰ کے پی کے نام پر عمران ریاض کا تجزیہ

Salma🎀 (@salma4everpti) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا مطلب کیا لا اله الا الله میرا تیرا رشتہ کیا لا اله الا الله

Løfar (@writeszaheer) 's Twitter Profile Photo

I just claimed my on-chain username and joined BloodLoop🔺 | Hero-Shooter's Play-to-Airdrop campaign. Millions of $BLS will be up for grabs, with 20,000$ already available in referral rewards! 🪂 ➡️ Register here: bloodloop.com/onboard?ref=Za…

Løfar (@writeszaheer) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پشاور ،چارسدہ ،مردان سوات شانگلہ سمیت تمام پاکستان میں کل بدھ کا دن ہوگا

Adil Raja (@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

مسئلہ یہ ہے کہ اگر ڈرامہ چلنے دیا جائے تو کمپنی بھی خوش اور عوام بھی۔ مگر اسی طرح کام چلانا ہے تو اتنا سیاپا کس بات کا ڈالا اور ملک کو کیوں تباہ کیا، ماوں بہنوں کی عزتیں کیوں خراب کی؟ جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں

Løfar (@writeszaheer) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور ویڈیو بیان کے ذریعے اپنا اگلا لائحہ عمل پیش کرنے جا رہے ہیں۔۔۔!!! #لیڈر_شپ_ڈٹ_جاؤ

Løfar (@writeszaheer) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے دلیر MNA, s پارلیمنٹ کے اندر بریانی انجوائے کررہے ہیں اور پولیس باہر ان کو گرفتار کرنے کیلئے ڈیرے لگائے ہوئے ہے یہ عمران خان کے سپاہی ہیں گھبرانے والے نہیں ہیں #لیڈر_شپ_ڈٹ_جاؤ

Løfar (@writeszaheer) 's Twitter Profile Photo

زین قریشی اور صاحبزادہ حامد رضا پارلیمنٹ کے اندر موجود 🔥 #لیڈر_شپ_ڈٹ_جاؤ

زین قریشی اور صاحبزادہ حامد رضا پارلیمنٹ کے اندر موجود 🔥

#لیڈر_شپ_ڈٹ_جاؤ
Løfar (@writeszaheer) 's Twitter Profile Photo

شیخ وقاص اکرم اور شفقت اعوان پارلیمنٹ کے اندر موجود پولیس والے باہر گرفتاری کیلئے ڈیرے لگائے بیٹھے ہیں #لیڈر_شپ_ڈٹ_جاؤ

شیخ وقاص اکرم اور شفقت اعوان پارلیمنٹ کے اندر موجود
پولیس والے باہر گرفتاری کیلئے ڈیرے لگائے بیٹھے ہیں

#لیڈر_شپ_ڈٹ_جاؤ