Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile
Waqar khan

@waqarkhan123

President PTI MD, USA

ID: 303693617

calendar_today23-05-2011 08:56:12

18,18K Tweet

144,144K Takipçi

235 Takip Edilen

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کو یاسمین راشد سے الیکشن جتوانے کے لئے جب نواز شریف کے ووٹوں کی تعداد بڑھا کر فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کیا تو ٹوٹل ووٹوں کی تعداد valid votes سے بھی زیادہ ہو گئی تھی الجزیرہ نے ن لیگ اور الیکشن کمیشن سے رابطہ کیا لیکن جواب نہ ملا