WAJAHAT ALI(@wajahatgilgiti) 's Twitter Profileg
WAJAHAT ALI

@wajahatgilgiti

MEDIA PERSON GILGIT BALTISTAN||

General Secretary Central press
Club Gilgit|| HUM NEWS|| DAILY HIMALAYA|| W TV

ID:257090866

linkhttps://youtu.be/jKBBBda_JLk calendar_today24-02-2011 18:18:02

27,8K Tweets

22,9K Followers

1,4K Following

Follow People
WAJAHAT ALI(@wajahatgilgiti) 's Twitter Profile Photo

لیبر ڈیپارٹمنٹ مزدوروں کو کونسی سہولیات اور معاوضے فراہم کررہا ہے عالمی یوم مزدور کے حوالے سے ویڈیو رپورٹ

account_circle
WAJAHAT ALI(@wajahatgilgiti) 's Twitter Profile Photo

تمام مسافر حضرات سے گزارش ہے کہ JSRروڈ شینگوس کے مقام پر سلاٸڈنگ کی وجہ سے مکمل بلا ک ہے اسلیے آپ لوگوں سے گزارش ہے کے بلاضروت سفر کرنے سے گریز کرے ۔شکریہ انتظامیہ جگلوٹ سٸ۔

account_circle
WAJAHAT ALI(@wajahatgilgiti) 's Twitter Profile Photo

وسیم اکرم کی بولنگ اور بابر اعظم کی طرح بیٹنگ کرنے والی ہنزہ کی علیحہ شاہ کے لئے حکومت نے اہم اعلان کردیا

er

account_circle
WAJAHAT ALI(@wajahatgilgiti) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت آصف علی زرداری سے گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ اور وزیر اعلیٰ گلبر خان کی ملاقات
صدرکو گلگت -بلتستان حکومت کے ترقیاتی منصوبوں بارے آگاہ کیا گیابلتستان کی عوام کو درپیش مختلف مسائل بالخصوص تعلیم اور صحت کی سہولیات کی کمی اور بے روزگاری بارے بتایا گیا

account_circle
WAJAHAT ALI(@wajahatgilgiti) 's Twitter Profile Photo

فری سٹائل پولو کھلاڈیوں کا میچ جیتنے کے بعد دیسی دھنوں پر دھمال

account_circle