🐣چوچا سیٹھ🐣(@umrbg) 's Twitter Profileg
🐣چوچا سیٹھ🐣

@umrbg

💥ιnѕaғιan💥
#محبت_مافیا
💥𝘽𝙍𝙄𝙉𝙂 𝙔𝙊𝙐𝙍 𝙊𝙒𝙉 𝙎𝙐𝙉𝙎𝙃𝙄𝙉𝙀💥

💯% 𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 𝘽𝙖𝙘𝙠%💯

ID:320748815

linkhttps://X.com/search/from:@umrbg calendar_today20-06-2011 13:20:55

51,8K Tweets

12,9K Followers

13,1K Following

Follow People
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رووف حسن کی عیادت کے بعد بیرسٹر گوہر Barrister Gohar Khan کا ووڈیو پیغام

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

رؤف حسن پر گزشتہ روز بھی نے ایک اور نجی ٹی چینل کے باہر حملے کی کوشش کی۔۔۔ یہ کیوں روف حسن کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں؟

account_circle
Enkidu Reborn(@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

تو یہیں ہار گیا اے میرے عسکری دشمن
مجھ سے تنہا کے مقابل تیرے ہیجڑے نکلے

account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

Viral news about detention of two Indian diplomats in Iran in relation to death of President Raeesi is completely 'FAKE'.
No such authentic national or international source report or evidence is available anywhere .

account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

▪️نامعلوم “خواجہ سرا” بار بار رؤف حسن صاحب کو گاڑی میں بیٹھنے کو کہہ رہا ہے ۔۔ گویا یہ قاتلانہ حملہ اور اغوا کی کوشش بھی تھی ۔ یعنی عزائم کچھ اور بھی تھے

▪️اللہ کریم نے رؤف صاحب کو نئ زندگی دی ہے
Raoof Hasan

account_circle
وقاص احمد(@WailaHu) 's Twitter Profile Photo

پہلے فقیروں کو دیکھ کر کہتے تھے

'اوئے ایجنسی دا بندہ ای '

اب کھسروں کو دیکھ کر کہا کریں گے

😂😂😂

account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

کھسرے ہی کھسرے
پولیس پر حملے کیلئے کھسرے
صحافیوں سیاستدانوں پر حملے کیلئے کھسرے

پاکستان مرد نہ بنا تو
یہاں کھسرے ہی راج کرینگے

account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

جب آپ بخشیش پر حکومت میں آتے ہیں تو عوامی مفاد میں کام کرتے ہیں نہ قانون بناتے ہیں :
یہ بات مریم نواز صاحبہ نے فرمائی تھی
جب وہ وزیراعلی نہیں تھیں اور وہ ہمیشہ سچ بولتی ہیں

account_circle
Zafar Iqbal(@zi8741) 's Twitter Profile Photo

میرا سر شرم سے جھک گیا کاش ہمارے محافظ کھسرے ہوتے نہ بنگلہ دیش بنتا نہ کشمیر جاتا نہ کارگل جاتا نہ ہی پورے ملک میں لوگ اغوا ہو رہے ہوتے اور نہ ہی بلوچستان بلکہ پورے پاکستان میں بارڈروں پر اسمگلنگ ہوتی اور نہ ہی کچے اور پکے کے ڈاکو ہوتے

میرا سر شرم سے جھک گیا کاش ہمارے محافظ کھسرے ہوتے نہ بنگلہ دیش بنتا نہ کشمیر جاتا نہ کارگل جاتا نہ ہی پورے ملک میں لوگ اغوا ہو رہے ہوتے اور نہ ہی بلوچستان بلکہ پورے پاکستان میں بارڈروں پر اسمگلنگ ہوتی اور نہ ہی کچے اور پکے کے ڈاکو ہوتے
account_circle
Tahir Hussain 🏴(@thr_cs) 's Twitter Profile Photo

رؤف حسن پر تشدد کل کے بیان کی وجہ سے مبینہ طور پر کمپنی نے کروایا ہے
اب تو تحریک انصاف کے لیڈروں کو مفاہمت چھوڑ کر مخالفت کرنی چاہئے
آج رؤف صاحب پر تشدد کیا گیا کل کو کسی اور رہنما پر بھی ہو گا
لائحہ عمل مرتب کرنا ہوگا تاکہ اسٹیبلشمنٹ کو اسکی اوقت پر لایا جائے

account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

زیر سماعت کیس پر میڈیا تبصرہ نہیں کر سکتا البتہ وزیر قانون پریس کانفرنس ضرور کر سکتا ہے
کمال کرتے ہو پانڈے جی

account_circle
Tahir Hussain 🏴(@thr_cs) 's Twitter Profile Photo

سچ ہی کہا گیا ہے کہ ڈنگروں کے ساتھ رہ کر لوگ ڈنگر ہی ہو جاتے ہیں
اپنے مویشیوں کو کھلا نہ چھوڑا کریں کسی بھی حادثے میں نقصان ہو سکتا ہے
اب اس معصوم بچی کو کس طرح حیوانوں نے مار مار کر ادھ موا کر دیا
😳💔

account_circle
ح_قی_می(@1_DXB2) 's Twitter Profile Photo

ہم تو سوچتے تھے وردی میں بڑے تیس مار خان ٹائپ مرد ہوتے ہیں ۔۔
لیکن
آج پتہ چلا ۔۔
وردی میں تو سارے کھسرے ہیں ۔۔
نیچ لوگ

ہم تو سوچتے تھے وردی میں بڑے تیس مار خان ٹائپ مرد ہوتے ہیں ۔۔ لیکن آج پتہ چلا ۔۔ وردی میں تو سارے کھسرے ہیں ۔۔ نیچ لوگ
account_circle