Zia ud din(@travellover179) 's Twitter Profileg
Zia ud din

@travellover179

Maried

ID:1465364415960731651

calendar_today29-11-2021 16:58:46

19,2K Tweets

372 Followers

339 Following

Tanzeela🍂🥀(@tanzeela_19) 's Twitter Profile Photo

اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِیْكَ لَكَ

🌸آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــن يا رب العالمـــــــــین🌸
Tanzeela🍂🥀

account_circle
Zahra(@Zahra_stylish) 's Twitter Profile Photo

مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے
میں چاہوں تو تمہیں پاگل کر دوں

مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے میں چاہوں تو تمہیں پاگل کر دوں
account_circle
Jahan Ara Rana(@JahanAraRana1) 's Twitter Profile Photo

اب یہ کون کہہ رہا ہے کہ پیسوں کی عدم ادائیگی پر خواجہ سرا شیلا نے بول نیوز کے اینکر سمیع ابراہیم کو گرفتار کروا دیا۔۔

account_circle
Shagufta Khanℹ(@shagufta045) 's Twitter Profile Photo

میری لاکھ بُرائیوں کو جانتے ہوۓ بھی مُجھ سے بے انتہاء مُحبت کرنے والا صرف میرا ربﷻ ہے__!🌸

میری لاکھ بُرائیوں کو جانتے ہوۓ بھی مُجھ سے بے انتہاء مُحبت کرنے والا صرف میرا ربﷻ ہے__!🌸
account_circle
Jahan Ara Rana(@JahanAraRana1) 's Twitter Profile Photo

*حضرت سیّدُنا وَہب بن مُنَبہ رحمۃُ اللّٰہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: *تین چیزیں* جس *شخص* میں ہوں تو اُس نے *بھلائی* کو پالیا:
(1) *دل کا سخی* ہونا۔ (2) *تکلیفوں پر صبر* کرنا۔
(3) *نرم گفتگو* کرنا۔
📖 موسوعۃ ابن ابی الدنیا، 4 / 28

account_circle
Psycho(@GladChill) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه

ارشادِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم
'جو لوگ میانہ روی اختیار کرتے ہیں، کسی کے محتاج نہیں ہوتے'

صـــــبح بخـــــیر

account_circle
Asmara Raj(@awaaragi) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم
وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌
صَبَّاحُ الْخَیْر☕

⚘️🍃 ضمیر انسان کے اندر خدا کی پوشیدہ مگر واضح آواز ہے 🍃⚘️

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ صَبَّاحُ الْخَیْر☕ ⚘️🍃 ضمیر انسان کے اندر خدا کی پوشیدہ مگر واضح آواز ہے 🍃⚘️
account_circle
Psycho(@GladChill) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ ہو یا ٹریٹ لینے کا معاملہ
کچھ دوستوں کا منہ پستے کی طرح کھلا رہتا ہے اور ریٹویٹ کرنے یا ٹریٹ دینے کی باری آئے تو اخروٹ بن جاتے ہیں 🙄🤔

account_circle
اُمیدِ سحر🇵🇰❣️(@Shanaz_SR) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم صباح الخير 🙂❣️
خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ بِالۡحَـقِّ‌ؕ تَعٰلٰى عَمَّا يُشۡرِكُوۡنَ
اس نے آسمانوں اور زمین کو برحق مقصد سے پیدا کیا ہے۔ جو شرک یہ لوگ کرتے ہیں، وہ اس سے بہت بالا و برتر ہے۔ سورۃ النحل

السلام عليكم صباح الخير 🙂❣️ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ بِالۡحَـقِّ‌ؕ تَعٰلٰى عَمَّا يُشۡرِكُوۡنَ اس نے آسمانوں اور زمین کو برحق مقصد سے پیدا کیا ہے۔ جو شرک یہ لوگ کرتے ہیں، وہ اس سے بہت بالا و برتر ہے۔ سورۃ النحل
account_circle
scorpio♏#DJ 🧓🏻(@Saba5670) 's Twitter Profile Photo

🎀السلام علیکم🎀
خوشياں ساون كى بارش كى طرح ہوتى ہيں كوئى نہيں جانتا كب اور كہاں برس جائيں
اللہ کریم ہمیں عاجزی و شکر گزاری والی زندگی عطا فرمائے
پروردگار عالم ہم سب کو ہدایت کاملہ سے نوازے اور گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے
تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ 🤲رکھے آمین 🤲

🎀السلام علیکم🎀 خوشياں ساون كى بارش كى طرح ہوتى ہيں كوئى نہيں جانتا كب اور كہاں برس جائيں اللہ کریم ہمیں عاجزی و شکر گزاری والی زندگی عطا فرمائے پروردگار عالم ہم سب کو ہدایت کاملہ سے نوازے اور گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ 🤲رکھے آمین 🤲
account_circle
خوشبو(@Fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

جب اپکا زلیل ہونے کا دل چاہ رہا ہو نا تو آپ کسی کے ساتھ مخلص ہو جائیں___!!!

account_circle
Psycho(@GladChill) 's Twitter Profile Photo

سیانے کہتے ہیں اگر ساری بددعائیں قبول ہو جایا کرتیں تو آج پاکستان میں نہ تو بہت سی ساسیں زندہ ہوتیں اور نہ ہی بہت سی بہوئیں 🙃🙃

account_circle
CRYPTO-OFFICER🧑🏻‍✈️(@CRYPTO_OFFICER1) 's Twitter Profile Photo

'عورت کے بارے میں جو بھی سنو احتیاط سے سنا کرو
'افواھیں یا تو ایسے مرد کی طرف سے آتی ھیں جو اسے رکھنے کے قابل نہیں ھوتا یا ایسی عورت کی طرف سے جو اس کی برابری نا کر پائی ھو'💯👍🌹

account_circle