Zahra(@Zahra_stylish) 's Twitter Profileg
Zahra

@Zahra_stylish

Happy go soul ❤️

ID:1462453772773433371

calendar_today21-11-2021 16:12:23

1,2K Tweets

1,0K Followers

486 Following

Batool Zahra(@B_T_l110) 's Twitter Profile Photo

پھر موت آ جانے کے بعد ہم نے تم کو ازسرِ نو زندہ کر دیا، تاکہ احسان مانو

ثُمَّ بَعَثْنَاكُمْ مِنْ بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ

سُورَةُ البَقَرَةِ - 56

السلام علیکم ۔۔۔

پھر موت آ جانے کے بعد ہم نے تم کو ازسرِ نو زندہ کر دیا، تاکہ احسان مانو ثُمَّ بَعَثْنَاكُمْ مِنْ بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ سُورَةُ البَقَرَةِ - 56 السلام علیکم ۔۔۔
account_circle
Healing Hands(@healing_hands9) 's Twitter Profile Photo

ہم گریبانوں سے جائیں گے تو کیا محسنؔ میرے

دوستوں کے ہاتھ تو رہ جائیں گی کچھ دھجّیاں

account_circle
Healing Hands(@healing_hands9) 's Twitter Profile Photo

تیری فوٹو میں نے کمرے میں لگائی ہوئی ہے

تا کہ یہ یاد رہے میں نے بھلانا ہے تجھے

account_circle
Healing Hands(@healing_hands9) 's Twitter Profile Photo

تھکا ہوا ہے سارا وجود یہ مانتا ھوں میں

مگر خیالوں سے کوئی جائے تو نیند آئے

account_circle
Hina Mehwesh(An Angel with 💔)(@Hinamehwish6) 's Twitter Profile Photo

کچھ حادثوں سے گر گئے زمین پر محسن۔🌚 ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے۔۔✨🥀

کچھ حادثوں سے گر گئے زمین پر محسن۔🌚 ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے۔۔✨🥀
account_circle
Sarah🍁(@Sra_az) 's Twitter Profile Photo

ہم پیٹ بھرے لوگوں کی تعطیل کا دن ہے
غربت زدہ چہروں کی یہ تمثیل کا دن ہے

اک ڈھونگ ہے اک دھوکہ ہے اک فعل ریا ہے
یکم مئی اصل میں مزدور کی تذلیل کا دن ہے۔۔۔😢

ہم پیٹ بھرے لوگوں کی تعطیل کا دن ہے غربت زدہ چہروں کی یہ تمثیل کا دن ہے اک ڈھونگ ہے اک دھوکہ ہے اک فعل ریا ہے یکم مئی اصل میں مزدور کی تذلیل کا دن ہے۔۔۔😢 #سارہ #سوچ_کا_سفر
account_circle
Sarah🍁(@Sra_az) 's Twitter Profile Photo

تلخیوں میں الجھ کر مایوس ہونا چھوڑ دیں وہ جس نے مصیبت میں ڈالا ہےوہ ہی نکالنے پر بھی قادر ہے۔

بیشک اللہ ہی بہترین فیصلے کرنے والا ہے

صبح بخیر پیارے لوگو 💞


تلخیوں میں الجھ کر مایوس ہونا چھوڑ دیں وہ جس نے مصیبت میں ڈالا ہےوہ ہی نکالنے پر بھی قادر ہے۔ بیشک اللہ ہی بہترین فیصلے کرنے والا ہے صبح بخیر پیارے لوگو 💞 #سارہ #سوچ_کا_سفر
account_circle
Psycho(@GladChill) 's Twitter Profile Photo

ماں: دیکھ بھال کرتی ہے
باپ: ذمہ داری اٹھاتا ہے
ماں: گرنےسےبچاتی ہے
باپ: سکھاتاہےکہ گرکرکیسےاٹھنا ہے
ماں: چلنا سکھاتی ہے
باپ: زندگی کی چال سکھاتا ہے
ماں: اپنے تجربات سے سکھاتی ہے
باپ: خودتجربہ کرکےاس سےسیکھناسکھاتا ہے
ماں: نظریات کی عکاسی کرتی ہے
باپ: حقیقت کی عکاسی کرتا ہے

account_circle
Batool Zahra(@B_T_l110) 's Twitter Profile Photo

💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
💞صبح بخیر
💞اپنی صبح کا بہترین آغاز 🌅
💞خاندان زہرہ س پر بلند تر صلوات
💞اللھم صلی علی محمد وآل محمد
💞خداوند قدوس چہاردہ معصومین علیہم السلام کے صدقے آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے 🙏
💞آمین یارب العالمین بحق شہید کربلا علیہ السلام 🤲

💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞صبح بخیر 💞اپنی صبح کا بہترین آغاز 🌅 💞خاندان زہرہ س پر بلند تر صلوات 💞اللھم صلی علی محمد وآل محمد 💞خداوند قدوس چہاردہ معصومین علیہم السلام کے صدقے آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے 🙏 💞آمین یارب العالمین بحق شہید کربلا علیہ السلام 🤲
account_circle
Sarah🍁(@Sra_az) 's Twitter Profile Photo

مجھے یہ خوش گمانی تھی
کہ۔۔۔۔۔ تُم میری صداٶں پر
کسی لمحہ تو پلٹو گے ،
مگر۔۔۔۔ کُچھ اِس طرح تُم نے
ہُنر سیکھا بچھڑنے کا
'نظر انداز' کرنے کا ،
چلو چھوڑو یہ سب باتیں
فقط۔۔۔۔۔ اتنا تو بتلا دو!
محبت ”ہم“ نے کی تھی نا؟

مجھے یہ خوش گمانی تھی کہ۔۔۔۔۔ تُم میری صداٶں پر کسی لمحہ تو پلٹو گے ، مگر۔۔۔۔ کُچھ اِس طرح تُم نے ہُنر سیکھا بچھڑنے کا 'نظر انداز' کرنے کا ، چلو چھوڑو یہ سب باتیں فقط۔۔۔۔۔ اتنا تو بتلا دو! محبت ”ہم“ نے کی تھی نا؟ #سارہ #سوچ_کا_سفر
account_circle
Psycho(@GladChill) 's Twitter Profile Photo

کامیابی وہ نہیں جسے دنیا تسلیم کرے
کامیابی وہ ہے جو انسان کے ضمیر کو ملامت نہ کرے، انسان کو تھکائے نہیں اور اس سے اس کے دل کا سکون نہ چھین لے

account_circle
Sarah🍁(@Sra_az) 's Twitter Profile Photo

تم گزرو اور وقت نہ ٹھہرے
ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے
یاد آؤ اور درد نہ بھڑکے
ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے
ترکِ محبت کر لینے سے
ترکِ محبت ہو بھی جائے
کوئی اسے جا کر سمجھائے
ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے

تم گزرو اور وقت نہ ٹھہرے ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے یاد آؤ اور درد نہ بھڑکے ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے ترکِ محبت کر لینے سے ترکِ محبت ہو بھی جائے کوئی اسے جا کر سمجھائے ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے #سارہ #سوچ_کا_سفر
account_circle
Healing Hands(@healing_hands9) 's Twitter Profile Photo

راہ تکتے ہوئے جب تھک گئیں آنکھیں میری

پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسُو نکلے

account_circle
Healing Hands(@healing_hands9) 's Twitter Profile Photo

اب یہ کائنات بس اُسی کے لِیے حسین ہے

مُجھ سے بچھڑ کر تُم جِس کے بنے ہُوئے ہو

account_circle