Ch usman jutt
@usmnjt
Deputy Infarmation City Fsd
Deputy Coordinator Division Faisalabad #SMT Ministry HR, Punjab
Ex-Twitter Head #SMT Govt of Punjab Information Deparment..
ID:1255511980451991568
http://insaf.pk 29-04-2020 14:59:36
187,3K Tweet
15,8K Takipçi
9,9K Takip Edilen
#مداخلت_ہوتی_ہے اور ہوئی ہے، کیا چیف جسٹس صاحب جو کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کے سربراہ ہیں، ملک میں آئین اور قانون کی پاسداری کے ذمہ دار ہیں، کیا وہ اب بھی کسی قسم کا نوٹس نہیں لیں گے؟
Imran Khan sent an important message to the nation through Aleema Khanum, who spoke to the media after she met him inside Adiala Jail.
* No one should use the word Deal. 'I will never make a deal.'
* For any negotiations, PTI's demand is the restoration of its mandate which was
حسن ذکاء نیازی MPA PP110 ملک احمد خان بچھر صاحب اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور دیگر ممبران کے ہمراہ پنجاب اسمبلی میں کسان دشمن حکومت کے خلاف بھرپور احتجاج کرتے ہوئے
Hammad Azhar
مجھے اگر 9سال یا اس سے بھی زیادہ عرصے کیلئے جیل میں قید رہنا پڑا تو رہوں گا مگر میری قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا۔
#ReleaseOurKaptaan
#28YearsOfStruggle
رجیم چینج کے بعد فسطائیت کے ایک نظام نافذ کیا گیا ہے غیر آئینی اور غیر قانونی طریقے سے۔ جس ملک نے آئین کی عزت نہیں کی وہ ہمیشہ پیچھے رہا ہے۔
ابوذر نیازی کی اہم پریس کانفرنس۔
#ReleaseOurKaptaan
#28YearsOfStruggle
فیصل اباد
ایم این اے این اے 102 چنگیز احمد خان کاکڑ اور رکن قومی اسمبلی پی پی 115 شیخ شاہد جاوید کی قیادت میں پرامن ریلی کے اوپر پولیس کا دھاوا رکن اسمبلی شیخ شاہد جاوید اور ممبر قومی اسمبلی چنگیز احمد خان کاکڑ متعدد کارکنوں کے ساتھ گرفتار
#ReleaseOurKaptaan
بانئ چیرمین پی ٹی آئی عمران خان صاحب کی ہدایت پر
رانا آفتاب احمد خاں MPA-PP108کی قیادت میں ضمنی انتخابات میں دھاندلی اور عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کے لیے احتجاجی ریلی نکالی گئی. جس میں حلقہ کی عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
#ReleaseOurKaptaan
#قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو
فیصل آباد رکن صوبائی اسمبلی pp118 کیا خیال احمد کاسٹرو قیادت میں بانی چیئرمین عمران خان۔ بشری بی بی کی غیر قانونی قید و بند سے رہائی اور فارم 47 کی ناجائز مسلط کردہ جعلی حکومت ملک میں آئین و قانون کی پامالی اور لاقانونیت کے خلاف فیصل آباد میں احتجاجی مظاہرہ۔
#ReleaseOurKaptaan
فیصل اباد ایم پی اے پی پی 113 ندیم صادق ڈوگر کا چیئرمین عمران خان کی رہائی اور مینڈیٹ چوری کیخلاف احتجاجی ریلی کے آغاز سے قبل میڈیا سے گُفتگُو۔
#ReleaseOurKaptaan