Hassan Zaka Niazi(@Hassanzakaniazi) 's Twitter Profileg
Hassan Zaka Niazi

@Hassanzakaniazi

MPA PP 110

ID:1515812223188414464

calendar_today17-04-2022 22:00:31

1,2K Tweets

3,5K Followers

17 Following

Hassan Zaka Niazi(@Hassanzakaniazi) 's Twitter Profile Photo

حسن ذکاء نیازی MPA PP110 ملک احمد خان بچھر صاحب اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور دیگر ممبران کے ہمراہ پنجاب اسمبلی میں کسان دشمن حکومت کے خلاف بھرپور احتجاج کرتے ہوئے
Hammad Azhar

حسن ذکاء نیازی MPA PP110 ملک احمد خان بچھر صاحب اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور دیگر ممبران کے ہمراہ پنجاب اسمبلی میں کسان دشمن حکومت کے خلاف بھرپور احتجاج کرتے ہوئے @Hammad_Azhar
account_circle
Hassan Zaka Niazi(@Hassanzakaniazi) 's Twitter Profile Photo

جنت کی زندگی, ہے جس کی فضا میں جینا
میرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہے ..

جنت کی زندگی, ہے جس کی فضا میں جینا میرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہے ..
account_circle
Hassan Zaka Niazi(@Hassanzakaniazi) 's Twitter Profile Photo

میرا جینا مرنا ملک میں ہے، آخری بال تک لڑوں گا، عوام کے حقوق، آزادی اور پارلیمنٹ کی سپرمیسی کیلئے لڑتا رہوں گا،عمران خان۔

میرا جینا مرنا ملک میں ہے، آخری بال تک لڑوں گا، عوام کے حقوق، آزادی اور پارلیمنٹ کی سپرمیسی کیلئے لڑتا رہوں گا،عمران خان۔
account_circle
Hassan Zaka Niazi(@Hassanzakaniazi) 's Twitter Profile Photo

تمام اہل اسلام کو دلی عید مبارک ہو
یا اللہ پاک ہمارے ملک پاکستان کی خیر فرما اور ہمارے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما آمین

تمام اہل اسلام کو دلی عید مبارک ہو یا اللہ پاک ہمارے ملک پاکستان کی خیر فرما اور ہمارے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما آمین #عید_عمران_خان_کےساتھ
account_circle
Hassan Zaka Niazi(@Hassanzakaniazi) 's Twitter Profile Photo

شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔
اللّٰہ ہم پر اپنا خاص کرم فرمائے
آمین۔

شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ اللّٰہ ہم پر اپنا خاص کرم فرمائے آمین۔
account_circle
Hassan Zaka Niazi(@Hassanzakaniazi) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ ایسی چپل بنا رہے ہیں یا خرید رہے ہیں انکو یہ خیال کرنا چاہئے کہ قیدی نمبر 804 کی جگہ ہمارے دلوں میں ہے جوتوں پر نہیں !!
لہٰذا اسکا فوری بائیکاٹ کیا جائے ۔

جو لوگ ایسی چپل بنا رہے ہیں یا خرید رہے ہیں انکو یہ خیال کرنا چاہئے کہ قیدی نمبر 804 کی جگہ ہمارے دلوں میں ہے جوتوں پر نہیں !! لہٰذا اسکا فوری بائیکاٹ کیا جائے ۔
account_circle
Hassan Zaka Niazi(@Hassanzakaniazi) 's Twitter Profile Photo

رمضان المبارک کے آخری لمحات کو قیمتی بنائیں اور اپنے پروردگار سے اپنے گناہوں کی توبہ کر کے اسکو راضی کر لیں۔

رمضان المبارک کے آخری لمحات کو قیمتی بنائیں اور اپنے پروردگار سے اپنے گناہوں کی توبہ کر کے اسکو راضی کر لیں۔ #قیدی_نمبر_804_کی_رہائی
account_circle
Hassan Zaka Niazi(@Hassanzakaniazi) 's Twitter Profile Photo

حسن ذکاء نیازی MPA PP 110 پنجاب اسمبلی میں اپنے حلقہ اور پارٹی کی آواز بلند کرتے ہوئے۔

account_circle
Hassan Zaka Niazi(@Hassanzakaniazi) 's Twitter Profile Photo

حسن ذکاء نیازی MPA PP110 کی اہلیان علاقہ کے ہمراہ ہنگامی طور پر وائس چانسلر ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد رانا اقرار صاحب کیساتھ سدھوپورہ جنازہ ، عید گاہ مسئلہ کے حوالے سے موقع پر ملاقات اور
انشاءاللہ اہلیان علاقہ کی امنگوں کے مطابق مسئلے کو حل کیا جائے گا۔

حسن ذکاء نیازی MPA PP110 کی اہلیان علاقہ کے ہمراہ ہنگامی طور پر وائس چانسلر ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد رانا اقرار صاحب کیساتھ سدھوپورہ جنازہ ، عید گاہ مسئلہ کے حوالے سے موقع پر ملاقات اور انشاءاللہ اہلیان علاقہ کی امنگوں کے مطابق مسئلے کو حل کیا جائے گا۔
account_circle
Hassan Zaka Niazi(@Hassanzakaniazi) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین عمران خان سے ملاقات پر عائد کردہ پابندی نہایت سنجیدہ مسئلہ ہے اور عمران خان کو خدانخواستہ کسی بھی نقصان پہنچنے کی صورت میں ذمہ دار پنجاب حکومت اور جیل انتظامیہ ہو گی
ہم فارم 47 کی جعلی حکومت کی جانب سے لگائی گئی پابندی کی شدید مذمت کرتے ہیں
Hammad Azhar

account_circle
Hassan Zaka Niazi(@Hassanzakaniazi) 's Twitter Profile Photo

کل مورخہ 10 مارچ کو چوک گھنٹہ گھر میں دن دو بجے فارم 45 اور فارم 47 میں الیکشن کی بدترین دھاندلی کے خلاف پر امن احتجاج کیا جائے گا۔ تمام ورکر اور سپورٹر کل دو بجے چوک گھنٹہ گھر پہنچ جائیں
حسن زکا نیازی ڈویژنل صدر پاکستان تحریک انصاف فیصل آباد MPA PP110

کل مورخہ 10 مارچ کو چوک گھنٹہ گھر میں دن دو بجے فارم 45 اور فارم 47 میں الیکشن کی بدترین دھاندلی کے خلاف پر امن احتجاج کیا جائے گا۔ تمام ورکر اور سپورٹر کل دو بجے چوک گھنٹہ گھر پہنچ جائیں حسن زکا نیازی ڈویژنل صدر پاکستان تحریک انصاف فیصل آباد MPA PP110
account_circle
Hassan Zaka Niazi(@Hassanzakaniazi) 's Twitter Profile Photo

’’اے ایمان والو! ہم نے تم پر رمضان کے روزے فرض کیے جیسے تم سے پچھلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے، تاکہ تمہیں تقویٰ اور پرہیزگاری حاصل ہو

چوروں کی ایک اور واردات!
عوام کے انتخاب پر ڈاکے کے بعد ایوان میں منتخب ہوکر آنیوالی پارٹی کےحق 'مخصوص نشستوں'کی چوری کیلئے رات گئے واردات،سہ پہر3 بجے بلایا جانیوالا پنجاب اسمبلی اجلاس صبح9 بجےاور بلا ایجنڈا وقت کی چھوٹ دئیے بغیر طلب،تاکہ ہائیکورٹ فیصلہ سے قبل کارروائی ڈال دی جائے

چوروں کی ایک اور واردات! عوام کے انتخاب پر ڈاکے کے بعد ایوان میں منتخب ہوکر آنیوالی پارٹی کےحق 'مخصوص نشستوں'کی چوری کیلئے رات گئے واردات،سہ پہر3 بجے بلایا جانیوالا پنجاب اسمبلی اجلاس صبح9 بجےاور بلا ایجنڈا وقت کی چھوٹ دئیے بغیر طلب،تاکہ ہائیکورٹ فیصلہ سے قبل کارروائی ڈال دی جائے
account_circle
Hassan Zaka Niazi(@Hassanzakaniazi) 's Twitter Profile Photo

حسن ذکا نیازی MPA PP 110 سی سی 5 میں حلقہ احباب کیساتھ ملاقاتیں اور شکریہ ادا کرتے ہوئے

account_circle
Hassan Zaka Niazi(@Hassanzakaniazi) 's Twitter Profile Photo

حسن ذکا نیازی MPA PP 110 عمران خان صاحب سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ۔

حسن ذکا نیازی MPA PP 110 عمران خان صاحب سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ۔
account_circle