Rai Shahid Abbas (@rsa8085) 's Twitter Profile
Rai Shahid Abbas

@rsa8085

IT Professional

ID: 1515073871539490825

calendar_today15-04-2022 21:08:37

83,83K Tweet

4,4K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Iqbal Afridi PTI (@iqbalafridipti) 's Twitter Profile Photo

اسپیکر صاحب وقت آئے گا آپ کی کرسی پر ہمارا تحریک انصاف کا بندہ بیٹھا ہوگا ، اور پھر دیکھیں گے، میرا وعدہ ہے ہر چیز سود سمیت واپس کریں گے! آقبال آفریدی

اسپیکر صاحب وقت آئے گا آپ کی کرسی پر ہمارا تحریک انصاف کا بندہ بیٹھا ہوگا ، اور پھر دیکھیں گے، میرا وعدہ ہے ہر چیز سود سمیت واپس کریں گے!
 آقبال آفریدی
Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

ہر جانے والے کو گندہ کرنا کیچڑ اچھالنا اور حاضر و موجود کی بوٹ پالش کرنا فنون شریفی ہے

ہر جانے والے کو گندہ کرنا کیچڑ اچھالنا اور حاضر و موجود کی بوٹ پالش کرنا فنون شریفی ہے
Fatima Baluch ⚡ (@fatima_baluch7) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ سے اس ویڈیو میں آپ خوفزدہ بچے کی آواز سن سکتے ہیں جس میں وہ چیخ چیخ کر کہتے ہیں ویڈیو مت بناو ہیلی کاپٹرز ہمیں مار دیں گے

Syeda Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض کا گنڈاپور کو جواب🔥 گنڈاپور کو اٹھاکر کوئی باجوڑ چھوڑ آۓ ،یہ کہتے ہیں آپریشن نہیں ہورہا جب تک گنڈاپور کے اوپر شیل نہیں آکر گُرے گا تب تک یہ نہیں مانے گا گنڈاپور نے ایک بات کہی تھی وہ وکٹ کے دونوں جانب کھیلتا ہوں یہ بات سچ ثابت ہورہی ہے

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

جو تین بچے آج باجوڑ میں شہید کیے گئے ہیں، ان کی تصاویر شیئر بھی نہیں کی جا سکتیں۔ اللہ کرے ان کو ان کے اپنے بچے ایسی حالت میں اٹھانے پڑیں، تو شاید ان کو احساس ہو۔ فلک جاوید خان Falak Javaid Khan سورس لنک siasat.pk/threads/928429

جو تین بچے آج باجوڑ میں شہید کیے گئے ہیں، ان کی تصاویر شیئر بھی نہیں کی جا سکتیں۔ اللہ کرے ان کو ان کے اپنے بچے ایسی حالت میں اٹھانے پڑیں، تو شاید ان کو احساس ہو۔ فلک جاوید خان

<a href="/falakjavaidkhan/">Falak Javaid Khan</a> 

سورس لنک siasat.pk/threads/928429
Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

کیا حشر کر دیا ہے باجوڑ کا؟ آخر خیبر پختونخواہ، بلوچستان اور فاٹا والوں نے آپ کا کیا بگاڑا ہے؟ اللّه کے غضب سے ڈریے۔

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

خان کے بارے میں انتہائی بڑا انکشاف 🛑 عمران خان کے بارے میں لکھا گیا آرٹیکل سنیں, اپکو عمران خان پر رشک آجائیں, ایسے عظیم لیڈر کو عاصم نے گرفتار رکھا ہے😡

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

ملک کو بہتر بنانے کی خواہش اور عزم کی قیمت کیسے چکائی ایک انتہائی محب وطن پاکستانی نوجوان نے ،گرفتاری سے پہلے اور رہائی کے بعد کی تصویر سے واضح ہے حسان نیازی کو بھی آج گرفتار ہوئے دو سال مکمل ہو گئے ہیں

ملک کو بہتر بنانے کی خواہش اور عزم کی قیمت کیسے چکائی ایک انتہائی محب وطن پاکستانی نوجوان نے ،گرفتاری سے پہلے اور رہائی کے بعد کی تصویر سے واضح ہے 
حسان نیازی کو بھی آج گرفتار ہوئے دو سال مکمل ہو گئے ہیں
ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ کو گویا دوسری جنگ عظیم کا میدان بنایا ہوا ہے، تاکہ امریکہ کو دکھایا جائے کہ ہمارے ہاں ہر قسم کے دہشت گرد پائے جاتے ہیں۔💔

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

اٹک میں پنجاب پولیس کا یومِ پاکستان ریلی پر دھاوا۔ پاکستان کے جھنڈے اٹھانے والے شہریوں پر تشدد، گرفتاریاں، ایمان طاہر صادق کی گاڑیاں ضبط۔ ایس ایچ او جھنڈا دیکھ کر سیخ پا، ریلی پر حملہ آور ہو کر ورکرز کو زدوکوب کیا۔ یہ کیسی آزادی ہے جہاں پرچم اٹھانا بھی جرم ٹھہرا

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

راتوں رات بندے غائب، لاشیں غائب، مسجد غائب، الیکشن نتائج غائب، جشن آزادی مبارک۔ احمد جواد Ahmad Jawad siasat.pk/threads/928481

راتوں رات بندے غائب، لاشیں غائب، مسجد غائب، الیکشن نتائج غائب، جشن آزادی مبارک۔ احمد جواد
<a href="/AhmadJawadBTH/">Ahmad Jawad</a> 
siasat.pk/threads/928481
Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

جان بوجھ کے پاکستان میں کے پی کے امن کو خراب کیا جا رہا ہے گنڈا پور صاحب ایکشن لو ایکشن لو ایکشن لو۔۔۔

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نہ ہو تو اس ملک میں صرف بھیڑ بکریاں رہ جائیں، جہاں مرضی ہانک لو۔ ہم نے عقل، شعور، پسند اور مرضی کو زندہ رکھا ہوا ہے۔ مزاحمت زندہ باد، صنم جاوید Sanam Javaid Khan siasat.pk/threads/928477

پی ٹی آئی نہ ہو تو اس ملک میں صرف بھیڑ بکریاں رہ جائیں، جہاں مرضی ہانک لو۔ ہم نے عقل، شعور، پسند اور مرضی کو زندہ رکھا ہوا ہے۔ مزاحمت زندہ باد، صنم جاوید
<a href="/sanamkh22/">Sanam Javaid Khan</a> 
siasat.pk/threads/928477
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

ایبٹ آباد میں ہزاروں افراد عمران خان کے حکم پر سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں ، قوم اب حقیقی آزادی حاصل کرکے ہی رہے گی

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے کارکنوں کی لاہور میں پارٹی کے 804 فٹ لمبے پرچم کے ساتھ گلبرگ میں ریلی