Perdecy (@perdecy) 's Twitter Profile
Perdecy

@perdecy

Security Operations Manager in Iraq.
#HussainiSoldier
#Parachinar
#Toori
#Israel 🇮🇱 ❤️
Stand With Israel 🇮🇱 ❤️

ID: 1255572290

linkhttps://youtube.com/channel/UC7pQbE4fORbimtmycaLZnmA calendar_today09-03-2013 22:56:05

13,13K Tweet

232 Takipçi

150 Takip Edilen

Arshad Sharif (@arsched) 's Twitter Profile Photo

بادشاہ ننگا ہے اور اب سب کو نظر آرہا ہے- رجیم چینج آپریشن کےسازشی ایسے باز نہیں آئیں گے- اب وقت آگیا ہے اس ننگے بادشاہ کو عوام اس کے گھر سے نکالے- شاہ پرست اور ننگے بادشاہ کے سازشی حواریوں کے لئے عوامی طبل جنگ کا وقت ہوا چاہتا ہے-پاکستانی قوم زندہ باد۔پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🌹

بادشاہ ننگا ہے اور اب سب کو نظر آرہا ہے-
رجیم چینج آپریشن کےسازشی ایسے باز نہیں آئیں گے-
اب وقت آگیا ہے اس ننگے بادشاہ کو عوام اس کے گھر سے نکالے- 
شاہ پرست اور ننگے بادشاہ کے سازشی حواریوں کے لئے عوامی طبل جنگ کا وقت ہوا چاہتا ہے-پاکستانی قوم زندہ باد۔پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🌹
Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

جسٹس یحییٰ خان کو پتا تھا کہ سلمان صفدر پاکستان میں نہیں ہیں ،اسی لیے فورآ کیس لگا دیا اور جب سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ سلمان صفدر دو دن میں آجائیں گے تو چیف جسٹس نے دو ہفتے کی تاریخ ڈال دی ،علیمہ خانم

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

غزہ میں انسانی المیہ شدت اختیار کر گیا ہے اسرائیل نے جنگ بندی نہ کی اور غزہ میں امدادی سرگرمیوں کو روکے رکھا تو ستمبر میں اقوام امتحدہ کے اجلاس میں برطانیہ فلسطین کو ریاست تسلیم کر لے گا۔ برطانوی وزیر اعظم

ShandanaGulzarKhan (@shandanagulzar) 's Twitter Profile Photo

بے گنُاہ پشتونوں کی نسل کُشی کے پہلے نتائج= باجور کے بچوں کا خوُن شہباز شریف کہتا ہے یہ آپریشن خوارج کر رہے ہیں۔ seriously ؟ خوارج آپریشن کرتے ہیں فوج کی وردی میں؟ اللہ ان کی اولادیں اور خاندان اسی طرح ختم کردے

بے گنُاہ پشتونوں کی نسل کُشی کے پہلے نتائج= باجور کے بچوں کا خوُن 

شہباز شریف کہتا ہے یہ آپریشن خوارج کر رہے ہیں۔ seriously ؟ خوارج آپریشن کرتے ہیں فوج کی وردی میں؟ 

اللہ ان کی اولادیں اور خاندان اسی طرح ختم کردے
Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی بیٹیاں، ماہیں ، بہنیں بے سرو سامانی کے عالم میں اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور۔۔۔ 8کھرب ڈالرز

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

افسوسناک انکشاف 🚨 گزشتہ روز باجوڑ میں ایک گھر میں توپ کا گولہ گرنے سے کئی افراد زخمی ہوئے ، جس میں ایک خاتون کی دونوں پاؤں بھی کٹ گئے تھے۔ زخمیوں کو اٹھانے کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ خاتون شہید ہو گئ

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

جب چینی مہنگی ہونے پر غریدہ فاروقی کو پریشانی لاحق ہوتی تھی — عمران خان کے دورِ حکومت کا غریدہ فاروقی کا کلپ وائرل

Khurram Zeeshan (@khurramzeeshan) 's Twitter Profile Photo

بالکل ایسا ہی ہے صفوت غیور شہید کی اس بات کے درجنوں گواہ آج بھی پشاور میں موجود ہیں لیکن افسوس یہی ہے کہ یہ بہادر پولیس افسر اپنے ہی دفتر کے باہر بم دھماکے میں شہید کر دیا گیا۔ اللہ اس شہید کے درجات بلند کرے Sabee Kazmi

بالکل ایسا ہی ہے
صفوت غیور شہید کی اس بات کے درجنوں گواہ آج بھی پشاور میں موجود ہیں لیکن افسوس یہی ہے کہ یہ بہادر پولیس افسر اپنے ہی دفتر کے باہر بم دھماکے میں شہید کر دیا گیا۔
اللہ اس شہید کے درجات بلند کرے
<a href="/SabeeKazmi786/">Sabee Kazmi</a>
Shahussain Khan (@shahussainkha6) 's Twitter Profile Photo

یہیں لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے ان کی آنکھوں کو اندھا اور کانوں کو بہتا کر دیا گیا ہے

Umer pashteen (@umerpashtoon) 's Twitter Profile Photo

#باجوړ ـــ 💔😥 باجوڑ میں پشتون جگہ جگہ زخمی پڑے ھیں۔ اج ایک گھر پر مارٹر گولہ گرا ہے جس سے کافی نقصان کا اندیشہ ہے #BajaurUnderStateAttack

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

لا إله إلا الله محمد رسول الله ﷺ 9 مئی ایک فالس فلیگ آپریشن تھا جو سیکیورٹی اداروں نے خود کیا اور سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کر دی۔ #May9th_FalseFlag #PakistanUnderMartialLaw

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

سوات کے سیلاب میں پھنسے فیملی کیلئے آپ کا ایک ہیلی کاپٹر بھی نہ پہنچ سکا مگر اب باجوڑ میں ہمارے بچوں پر شیلنگ کیلئے دس دس ہیلی کاپٹر گھوم رہے ہیں۔

Piers Morgan Uncensored (@piersuncensored) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan's sons say they are willing to risk being arrested to go to Pakistan to try and free their father. Watch the full interview 👇 📺 youtu.be/SXw_ImU1Izg Piers Morgan | Kasim Khan | Imran Khan

Waseem Akram (@patrioticwsi) 's Twitter Profile Photo

بچے بچے کو پتہ ہے 5 اگست کو کیا ہوا تھا۔۔۔ 5 اگست کو قوم کا عظیم لیڈر گرفتار ہوا تھا۔۔۔

Khaleej Mag (@khaleejmag) 's Twitter Profile Photo

🔥 Pakistan's Future: Who Should Lead? 🔥 If elections were held TODAY, who would you vote for as Prime Minister? 🗳️ Share your thoughts! #PakistanPolitics