
Nisar Ali
@nisartanhai
ID: 928161032853491717
08-11-2017 07:23:29
2,2K Tweet
275 Takipçi
1,1K Takip Edilen












میرے ذہن میں آیا کہ یہاں میں میز کے نیچے دیکھوں کہ کہیں پولیس والا تو نہیں چھپا یا ان پردوں کے پیچھے تو دیکھوں کہ کہیں پولس والا تو نہیں چھپا ہوا ۔ اور وہ سن رہا ہے کہ کہیں ہم یہاں کوئی سازش تو نہیں کر رہے ۔ تیمور سلیم جھگڑا Taimur Saleem Khan Jhagra



جب ہم فوج پر تنقید کرتے ہیں تو کہتے ہیں ہم ریاست کے غدار ہیں کیا ایک ادارہ ریاست ہو سکتا ہے،وہ ادارہ جو اغواہ کاری، بھتہ خوری، الیکشن چوری جیسی چیزوں میں ملوث ہے کیا ایسا ادارہ ریاست ہو سکتا ہے، مریم نواز اور بلاول بھٹو کو بلوچ تب یاد آتے ہیں جب یہ اپوزیشن میں ہوتے ہیں امان مزاری



Please watch the full interview my boys did with Piers Morgan & repost if you can 🙏🏼🇵🇰

علی امین گنڈاپور، اگر آپریشن نہیں رکوا سکتا، تو استعفیٰ دے۔ عمران خان Imran Khan #imrankhanPTI #AliAminGandapur siasat.pk/threads/927876
