black man🇵🇸 (@asimkha08885838) 's Twitter Profile
black man🇵🇸

@asimkha08885838

Israel is a terrorist country.

ID: 1855231357758181376

calendar_today09-11-2024 12:50:22

3,3K Tweet

229 Takipçi

7,7K Takip Edilen

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ نے یورپی لیڈران کے سامنے شاید 41 ویں دفعہ انڈیا پاکستان کی جنگ بندی اور طیارے گرنے کا ذکر کیا ہے مودی جی آو ایک اور جنگ کرو پاکستان سے آپ کو کہا بھی تھا نا چھیڑ ملنگاں نوں

Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

ہم نے آپ کو اس لیے ووٹ دیا تاکہ آپ مشکل وقت میں ہمارے ساتھ کھڑے ہوں، لیکن آپ سیلاب کے چوتھے دن ہمارے پاس آئے، جب سب کچھ ٹھیک ہو چکا۔ پی ٹی آئی حکومت اور انتظامیہ نے نہ ہمیں کوئی مشینری دی اور نہ ہی کوئی امداد فراہم کی۔ سیلاب سے متاثرہ شخص کا صوبائی وزیر فضل حکیم سے شکوہ

Ather Salem® (@athsa01) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں موجود ہماری ہندو بہنیں اور بھائی حیدرآباد میں "جنم اشٹمی" ہندو تہوار 2025 منا رہے ہیں۔ پاکستان سب کے لیے امن اور آزادی کا ملک ہے۔ #بھارت، تم ہمیں کبھی تقسیم نہیں کر سکو گے۔ پاکستان کے لوگ خوش اور متحد ہیں❤️🩵

Sadia Khalid (@sadiasofficial) 's Twitter Profile Photo

او ظالمو امریکہ والو وشواگورو بھارت اور مودی کو کتنا ذلیل کرو گے 😂 آج 47ویں بار امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ ٹرمپ نے مودی کو تجارت کی دھمکی دے کر پاک بھارت جنگ بندی کرائی🤣

Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 (@iamihsanmarwat) 's Twitter Profile Photo

ایک ہزار افراد پر مشتمل صفائی مہم والوں کو جناب مفتی فضل غفور صاحب نے ہدایات دے کر عوام کی خدمت کیلئے بازار پر ایک ساتھ جھپٹ پڑے بخدا بہت ہی دل کش مناظر تھے جب مفتی صاحب اپنے ساتھیوں سمیت پیربابا بازار میں انٹر ہوئے عام لوگ داد اور شاباش کے نعرے بلند کرتے رہے۔

Umar Umri (@javednaeem13) 's Twitter Profile Photo

اصل چہرہ اُن کا جنہیں ہم اکثر نظرانداز کرتے ہیں سیلاب کے بعد صفائی مہم جمعیت علماء اسلام اور مدارس کے سپاہی ایک بار پھر میدان میں جمعیت علماء اسلام کی عیادت، انصار الاسلام کے نوجوان، اور مدارس کے باہمت طلباء دوبارہ میدانِ خدمت میں اُتر آئے ہیں Muhammad Sami Swati Maulana Fazl-ur-Rehman

Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 (@iamihsanmarwat) 's Twitter Profile Photo

بونیر : پیر بابا سیلاب متاثرین کی مدد کے دوران مدارس کے طلباء کو ایک گھر کی صفائی کرتے ہوئے ڈبے میں سونا ملا۔ طلباء نے بغیر کسی لالچ کے قیمتی سامان اسی گھر کی خاتون کے حوالے کر دیا۔ یہ صرف مدد نہیں ، بلکہ یہ ایمانداری، تربیت اور انسانیت کی عظیم مثال ہے۔

Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

یہ ترمیم دہشتگردی نہیں، بلکہ پختون اور بلوچ قوم کو غلام بنانے کا منصوبہ ہے! یہ کوئی نیا حربہ نہیں، پہلے بھی انہی ترمیمی قوانین نے پشتون علاقوں میں آپریشنز، لاپتہ افراد اور اجتماعی سزا کو قانونی جواز فراہم کیا. آج پھر اسی پرانی پالیسی کو نئی زبان میں پیش کیا جا رہا ہے. یہ ترمیم

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 اسرائیلی فوجی انٹیلی جنس کے لیک ڈیٹا بیس کے مطابق مئی 2025 تک غزہ میں شہید ہونے والوں میں صرف 17٪ (8,900) جنگجو تھے، جبکہ 83٪ یعنی 53,000 عام شہری تھے۔ یہ شرح جدید جنگوں میں سب سے زیادہ ہے، جو روانڈا، سربرینیتسا اور ماریوپول جیسے قتل عام سے ملتی جلتی ہے۔ (ذریعہ: دی گارڈین)

🔴 اسرائیلی فوجی انٹیلی جنس کے لیک ڈیٹا بیس کے مطابق مئی 2025 تک غزہ میں شہید ہونے والوں میں صرف 17٪ (8,900) جنگجو تھے، جبکہ 83٪ یعنی 53,000 عام شہری تھے۔
یہ شرح جدید جنگوں میں سب سے زیادہ ہے، جو روانڈا، سربرینیتسا اور ماریوپول جیسے قتل عام سے ملتی جلتی ہے۔
(ذریعہ: دی گارڈین)
Dɾ Nαҽҽɱ Mҽσ, MD (@drnaeemmeomd) 's Twitter Profile Photo

ایک تو کام ٹکے کا نہیں کرتے دوسرے عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں ۔ یہ زمینی خدا ؟

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

ملائیشیا میں جمعہ نماز چھوڑنے پر سخت سزا کا نفاذ، ریاست ترنگانومیں حکومت کا اعلان ایک دفعہ بھی جمعہ نماز چھوڑنا جرم تصور ہوگا۔ 2 سال قید،2 لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکتی ہیں۔ دی گارڈین رپورٹ

ملائیشیا میں جمعہ نماز چھوڑنے پر سخت سزا کا نفاذ، ریاست ترنگانومیں حکومت  کا اعلان
ایک دفعہ بھی جمعہ نماز چھوڑنا جرم تصور ہوگا۔ 2 سال قید،2 لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکتی ہیں۔ دی گارڈین رپورٹ
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 بنگلہ دیش کے محمد یونس کے پریس سیکرٹری شفیق الحق عالم نے اعلان کیا کہ 1971 کے بعد پہلی بار پاکستانیوں کو بنگلہ دیش میں داخل ہونے کے لیے ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔

🔴 بنگلہ دیش کے محمد یونس کے پریس سیکرٹری شفیق الحق عالم نے اعلان کیا کہ 1971 کے بعد پہلی بار پاکستانیوں کو بنگلہ دیش میں داخل ہونے کے لیے ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے فرعون وزیراعلی کا عوام کے ساتھ رویہ چیک کریں کیسے بدمعاشی کر رہا ہے

Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 (@iamihsanmarwat) 's Twitter Profile Photo

علماء ہی اس قوم کے حقیقی خیرخواہ ہیں۔ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے اپیل پر مختلف مدارس کے طلباء سیلاب زدہ علاقوں میں صفائی کے عمل میں مصروف