PTI South Punjab
@PTISPOfficial
Official X Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf South Punjab.
ID:3038383400
http://www.insaf.pk 23-02-2015 18:18:13
162,9K Tweets
233,9K Followers
68 Following
Follow People
حاکم میرے خلاف تو سپاہی میرے خلاف
ملتی نہیں ہے پھر بھی گواہی میرے خلاف
#ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
#MaleekaBokhari
Maleeka Ali Bokhari
تحریک انصاف تب ختم ہوگی جب ہم اپنے نظریے سے ہٹیں گے۔
#قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
#MandateThieves
اپنے لیڈر عمران خان کی رہائی کے لئے پوری قوم منتظر ہے کیونکہ ظلمت کے اس دور میں عمران خان ہی اس ملک کے روشن مستقبل کی آخری امید ہے! #جیئں_گے_عمران_کیساتھ
خان صاحب نے قوم کیلئے پیغام دیا ہے کہ میں نو ماہ سے یہاں بیٹھا ہوں میں نو سال تک بیٹھنے کو تیار ہوں لیکن میں ڈیل نہیں کروں گا، ہمارا یہی موقف ہے ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں جمہوریت مضبوط ہو۔روف حسن
Raoof Hasan
#ReleaseOurKaptaan
آپ تیار ہو؟ آپ عمران خان کو جیل سے نکالیں گے؟ آپ عمران خان کو نہیں بھولیں گے۔ صوابی انٹرچینج پہ علیمہ خان کا عوام سے خطاب
#PakistanUnderFascism
#قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
سندھ ٹرین مارچ کا قافلہ حلیم عادل شیخ کی قیادت میں حیدرآباد سے نکل کر اپنی منزل کی طرف روانہ، کپتان کے کھلاڑیوں کا جوش و جزبہ عروج پر، سندھ سے ڈاکوؤں کو بھگانا ہے کپتان کو لانا ہے
#ReleaseOurKaptaan
انہیں یہ ضد ہے کے چمن پہ مسلط رہے گی خزاں
ہمیں یہ جنوں ہے کہ بہار لا کر چھوڑیں گے.....!!!!!❤️
Maleeka Ali Bokhari
Kanwal Shauzab MNA
Saima Kanwal
#MaleekaBokhari
کسی بھی شہری کو بولنے سے نہیں روکا جاسکتا، اگر آپ عمران خان کو بیان دینے سے ہی روکتے ہیں اور میڈیا کو رپورٹ کرنے سے روکتے ہیں تو آپ یہ آرٹیکل 19 کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔ بیرسٹر احتشام Barrister Ehtesham Amir-ud-din
عمران خان کے بقول انہیں جیل میں موت قبول ہے مگر ان آقاؤں سے ڈیل کرکے ہرگز قوم کا سر جھکنے نہیں دیں گے. رؤف حسن
Raoof Hasan
گندم کے کسان کے لیے PTI حکومت نے کیا اقدامات کیے تھے
10 سال تک نون لیگ کی جانب سے مصنوعی طریقے سے کم رکھی گئی سپورٹ پرائس کو 1300 روپے سے بڑھا کر 3900 تک لے کر گئے۔
• گندم کی قیمت کا اعلان کٹائی کی بجائے بوائی کے وقت کرنا شروع کیا تاکہ کسان بہتر فیصلہ کر سکیں
Azhar Mashwani