News18 اردو
@News18Urdu
News18 Urdu, Network18 Group caters to News & information to the Urdu viewers. Network18 Group is presently the largest Television Network in India.
ID:3106565906
http://urdu.news18.com 24-03-2015 10:09:32
84,0K Tweets
15,5K Followers
78 Following
وزن کم کرنے کے لیے ورزش پر بہت زور دیا جاتا ہے۔ لیکن اس بات پر کوئی توجہ نہیں دی جاتی کہ ورزش کب زیادہ موثر ہوگی۔
#weightlosstips #weightlossjourney #exercises
urdu.news18.com/web-stories/tr…
پیر کو جموں میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 3.9 ڈگری بڑھ کر 42.2 ڈگری سیلسیس پر پہنچ گیا جو اس موسم کا گرم ترین دن تھا اور درجہ حرارت نے پچھلے سال کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔
#JammuAndKashmir #weatherforecast
urdu.news18.com/news/jammu-kas…
پانی کی کمی کی وجہ سے لوگ ہائیڈریشن کا شکار ہو جاتے ہیں۔
#summertips #summerfruits #trending
urdu.news18.com/web-stories/tr…
یہاں ہم آپ کو ہندوستان میں رہنے والی ان سلیبریٹیز کے بارے میں بتا رہے ہیں جو ملک کے لوک سبھا انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکتے۔
#loksabhaelection2024 #bollywoodcelebrites #Vote2024
urdu.news18.com/web-stories/en…
شلپا شیٹی نے حال ہی میں اپنی کچھ تصویریں فینس کے ساتھ شیئر کی ہیں، جن میں وہ آل بلیک لک میں قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔
#ShilpaShetty #entertainment #BollywoodActress
urdu.news18.com/web-stories/en…
ادھیر رنجن کے حالیہ بیانات نے بغاوت کے خوف کو ہوا دیدی ہے۔ ملکارجن کھڑگے نے انہیں سخت وارننگ دی ہے۔ اسی دوران وزیراعظم مودی کی جانب سے ادھیر رنجن کے حوالے سے کہی گئی بات پھر سے بحث میں آگئی ہے اور لوگ اس کے کئی منی نکال رہے ہیں۔
#LokSabhaElection2024
urdu.news18.com/news/nation/pm…
دہلی حکومت نے پیر کو سبھی نجی اور سرکاری امداد یافتہ اسکولوں کو فوری طور پر بند کرنے کا حکم دیا۔ شدید گرمی اور لو چلنے کے باوجود ان اسکولوں کو تعطیلات کے لیے بند نہیں کیا گیا تھا۔
#DelhiNews
urdu.news18.com/news/nation/de…
اس وقت اسرائیل اور حماس جنگ کے حوالے سے انٹرنیشنل کریمنل کورٹ میں مقدمہ چل رہا ہے۔ اس کیس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور حماس کے ٹاپ 3 لیڈروں کو ملزم بنایا گیا ہے۔ مطالبہ کیا گیا ہے کہ ان رہنماؤں کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کیے جائیں۔
#israelhamaswar
urdu.news18.com/news/internati…
بارہمولہ لوک سبھا ملک کے سب سے حساس حلقوں میں سے ایک ہے۔ یہ ایک طویل عرصے سے دہشت گردی سے متاثر علاقہ ہے۔ کافی عرصے سے یہاں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔
#LokSabhaElection2024 #JammuAndKashmir
urdu.news18.com/news/jammu-kas…
ای ڈی نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے خلاف یہاں کی ایک عدالت میں درخواست دائر کی ہے، جو دہلی شراب گھوٹالہ کیس میں تہاڑ جیل سے عبوری ضمانت پر باہر ہیں، جس میں ان کی عدالتی حراست میں توسیع کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
#arvindkejriwal #DelhiNews
urdu.news18.com/news/nation/ar…
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر مقامی وقت کے مطابق کل دوپہر سے لاپتہ تھا۔ آج صبح ان کے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں جاں بحق ہونے کی خبر آئی۔
#EbrahimRaisí #Iran #DroneVisuals
urdu.news18.com/news/internati…
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ان کے ساتھ وزیر خارجہ بھی اس ہیلی کاپٹر حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔
#Iran #EbrahimRaisí #helicoptercrash
urdu.news18.com/news/internati…
لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے میں 8 ریاستوں کی 49 سیٹوں پر ووٹنگ ہورہی ہے۔ اس مرحلے میں 695 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہوگا۔
#LokSabhaPolls2024 #Mumbai #Amethi #ElectionsWithNews18 #BattleForBharat
urdu.news18.com/news/nation/we…
ہر ہندوستانی باورچی خانے میں دوپہر کا کھانا چاول کے بغیر ادھورا ہوتا ہے۔ چاول، دال اور سبزی کس کو پسند نہیں؟ یہ نہ صرف بھوک مٹاتا ہے بلکہ دل کو بھی کافی خوش کرتا ہے۔
#lifestyle
urdu.news18.com/news/trending/…