News18 اردو(@News18Urdu) 's Twitter Profileg
News18 اردو

@News18Urdu

News18 Urdu, Network18 Group caters to News & information to the Urdu viewers. Network18 Group is presently the largest Television Network in India.

ID:3106565906

linkhttp://urdu.news18.com calendar_today24-03-2015 10:09:32

83,5K Tweets

15,5K Followers

78 Following

News18 اردو(@News18Urdu) 's Twitter Profile Photo

وزن کم کرنے کے لیے ورزش پر بہت زور دیا جاتا ہے۔ لیکن اس بات پر کوئی توجہ نہیں دی جاتی کہ ورزش کب زیادہ موثر ہوگی۔

urdu.news18.com/web-stories/tr…

account_circle
News18 اردو(@News18Urdu) 's Twitter Profile Photo

پیر کو جموں میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 3.9 ڈگری بڑھ کر 42.2 ڈگری سیلسیس پر پہنچ گیا جو اس موسم کا گرم ترین دن تھا اور درجہ حرارت نے پچھلے سال کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔

urdu.news18.com/news/jammu-kas…

account_circle
News18 اردو(@News18Urdu) 's Twitter Profile Photo

پانی کی کمی کی وجہ سے لوگ ہائیڈریشن کا شکار ہو جاتے ہیں۔

urdu.news18.com/web-stories/tr…

account_circle
News18 اردو(@News18Urdu) 's Twitter Profile Photo

یہاں ہم آپ کو ہندوستان میں رہنے والی ان سلیبریٹیز کے بارے میں بتا رہے ہیں جو ملک کے لوک سبھا انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکتے۔

urdu.news18.com/web-stories/en…

account_circle
News18 اردو(@News18Urdu) 's Twitter Profile Photo

شلپا شیٹی نے حال ہی میں اپنی کچھ تصویریں فینس کے ساتھ شیئر کی ہیں، جن میں وہ آل بلیک لک میں قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔

urdu.news18.com/web-stories/en…

account_circle
News18 اردو(@News18Urdu) 's Twitter Profile Photo

امریکہ ایران کو اپنا دشمن سمجھتا ہے۔یہاں یہ بتانا ضروری ہے کہ امریکہ اور ایران ایک دوسرے کے کٹر دشمن ہیں۔ حال ہی میں جب ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا اور سینکڑوں راکٹ اور میزائل داغے تو امریکہ ہی نے اسرائیل کی مدد کی۔

urdu.news18.com/news/internati…

account_circle
News18 اردو(@News18Urdu) 's Twitter Profile Photo

ادھیر رنجن کے حالیہ بیانات نے بغاوت کے خوف کو ہوا دیدی ہے۔ ملکارجن کھڑگے نے انہیں سخت وارننگ دی ہے۔ اسی دوران وزیراعظم مودی کی جانب سے ادھیر رنجن کے حوالے سے کہی گئی بات پھر سے بحث میں آگئی ہے اور لوگ اس کے کئی منی نکال رہے ہیں۔

urdu.news18.com/news/nation/pm…

account_circle
News18 اردو(@News18Urdu) 's Twitter Profile Photo

دہلی حکومت نے پیر کو سبھی نجی اور سرکاری امداد یافتہ اسکولوں کو فوری طور پر بند کرنے کا حکم دیا۔ شدید گرمی اور لو چلنے کے باوجود ان اسکولوں کو تعطیلات کے لیے بند نہیں کیا گیا تھا۔

urdu.news18.com/news/nation/de…

account_circle
News18 اردو(@News18Urdu) 's Twitter Profile Photo

اس وقت اسرائیل اور حماس جنگ کے حوالے سے انٹرنیشنل کریمنل کورٹ میں مقدمہ چل رہا ہے۔ اس کیس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور حماس کے ٹاپ 3 لیڈروں کو ملزم بنایا گیا ہے۔ مطالبہ کیا گیا ہے کہ ان رہنماؤں کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کیے جائیں۔

urdu.news18.com/news/internati…

account_circle
News18 اردو(@News18Urdu) 's Twitter Profile Photo

بارہمولہ لوک سبھا ملک کے سب سے حساس حلقوں میں سے ایک ہے۔ یہ ایک طویل عرصے سے دہشت گردی سے متاثر علاقہ ہے۔ کافی عرصے سے یہاں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔

urdu.news18.com/news/jammu-kas…

account_circle
News18 اردو(@News18Urdu) 's Twitter Profile Photo

اب پلے آف راؤنڈ شروع ہوگا۔ اس کا آغاز KKR بمقابلہ حیدرآباد سن رائزرس کے درمیان کوالیفائر 1 سے ہوگا جو 21 مئی کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ راجستھان بمقابلہ بنگلورو کے درمیان ایلیمینیٹر میچ بھی اسی مقام پر ہوگا۔

urdu.news18.com/news/sports/ip…

account_circle
News18 اردو(@News18Urdu) 's Twitter Profile Photo

ای ڈی نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے خلاف یہاں کی ایک عدالت میں درخواست دائر کی ہے، جو دہلی شراب گھوٹالہ کیس میں تہاڑ جیل سے عبوری ضمانت پر باہر ہیں، جس میں ان کی عدالتی حراست میں توسیع کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

urdu.news18.com/news/nation/ar…

account_circle
News18 اردو(@News18Urdu) 's Twitter Profile Photo

دو ہیلی کاپٹر بحفاظت پہنچ گئے تاہم صدر کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ ایران میں ایک طبقہ اس کے پیچھے سازش کا شبہ کر رہا ہے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بھی بحث چھڑ گئی ہے۔

urdu.news18.com/news/internati…

account_circle
News18 اردو(@News18Urdu) 's Twitter Profile Photo

پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پوسٹ پر لکھا ہندوستان ایران دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں ابراہیم رئیسی کے تعاون کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔


urdu.news18.com/news/nation/no…

account_circle
News18 اردو(@News18Urdu) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر مقامی وقت کے مطابق کل دوپہر سے لاپتہ تھا۔ آج صبح ان کے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں جاں بحق ہونے کی خبر آئی۔

urdu.news18.com/news/internati…

account_circle
News18 اردو(@News18Urdu) 's Twitter Profile Photo

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ان کے ساتھ وزیر خارجہ بھی اس ہیلی کاپٹر حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔

urdu.news18.com/news/internati…

account_circle
News18 اردو(@News18Urdu) 's Twitter Profile Photo

لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے میں 8 ریاستوں کی 49 سیٹوں پر ووٹنگ ہورہی ہے۔ اس مرحلے میں 695 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہوگا۔

urdu.news18.com/news/nation/we…

account_circle
News18 اردو(@News18Urdu) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر اعلیٰ حکام کو لے کر جارہا ایک ہیلی کاپٹر اتوار کو ایران کے شمال مغربی حصے میں حادثہ کا شکار ہو گیا۔ رئیسی پڑوسی ملک آذربائیجان سے واپس لوٹ رہے تھے جب یہ واقعہ پیش آیا۔

urdu.news18.com/news/internati…

account_circle
News18 اردو(@News18Urdu) 's Twitter Profile Photo

راجستھان رائلز اور کولکاتہ نائٹ رائیڈرز نے منسوخ ہونے والے میچ میں سے ایک ایک پوائنٹ حاصل کیا۔ جہاں کے کے آر 14 میچوں میں 20 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے تو راجستھان رائلز کو بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

urdu.news18.com/news/sports/ip…

account_circle
News18 اردو(@News18Urdu) 's Twitter Profile Photo

ہر ہندوستانی باورچی خانے میں دوپہر کا کھانا چاول کے بغیر ادھورا ہوتا ہے۔ چاول، دال اور سبزی کس کو پسند نہیں؟ یہ نہ صرف بھوک مٹاتا ہے بلکہ دل کو بھی کافی خوش کرتا ہے۔

urdu.news18.com/news/trending/…

account_circle