News18 اردو (@news18urdu) 's Twitter Profile
News18 اردو

@news18urdu

News18 Urdu, Network18 Group caters to News & information to the Urdu viewers. Network18 Group is presently the largest Television Network in India.

ID: 3106565906

linkhttp://urdu.news18.com calendar_today24-03-2015 10:09:32

85,85K Tweet

15,15K Followers

78 Following

News18 اردو (@news18urdu) 's Twitter Profile Photo

آتشی کے ساتھ کابینہ کے پانچ وزراء نے بھی حلف لیا، جن میں گوپال رائے، کیلاش گہلوت، سوربھ بھاردواج، عمران حسین اور مکیش اہلاوت کے نام شامل ہیں۔ #DelhiNews #AtishiMarlena urdu.news18.com/news/nation/aa…

News18 اردو (@news18urdu) 's Twitter Profile Photo

مرکزی وزیر داخلہ شاہ نے ریلی میں کانگریس، نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی پر جم کر نشانہ سادھا ۔ انہوں نے نوجوانوں کو روزگار، ریزرویشن اور دہشت گردی پر بھی کھل کر بات کی۔ #JammuAndKashmir #AmitShah urdu.news18.com/news/jammu-kas…

News18 اردو (@news18urdu) 's Twitter Profile Photo

ثنا خان نے فیشن ایبل شارٹ ڈریس پہننے والی فیشنسٹا سے لے کر سلوار قمیض پہننے والی ایک سادہ لڑکی تک کے اپنے سفر کو بیان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ انڈسٹری میں کچھ وقت گزارنے کے بعد انہوں نے مذہب کی طرف کیوں رخ کیا۔ #sanakhan urdu.news18.com/news/entertain…

News18 اردو (@news18urdu) 's Twitter Profile Photo

ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 515 رنز کا ہدف دیا ہے۔ بنگلہ دیش کی ٹیم دوسری اننگز میں 158 رنز پر 4 وکٹیں گنوا چکی ہے۔ اسے جیت کے لئے ابھی مزید 357 رنز بنانے ہیں۔ #INDvsBAN urdu.news18.com/news/sports/cr…

News18 اردو (@news18urdu) 's Twitter Profile Photo

پرائم منسٹر ایمپلائمنٹ جنریشن پروگرام (PMEGP) ایک کریڈٹ سے وابستہ سبسڈی اسکیم ہے، جس کے تحت آپ 50 لاکھ روپے تک کا لون حاصل کر سکتے ہیں۔ ڈسٹرکٹ انڈسٹریز سنٹر میں تعینات ڈپٹی کمشنر رامیندر کمار نے اس کی تفصیل بتائی۔ #ModiGovt urdu.news18.com/photogallery/n…

News18 اردو (@news18urdu) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے مرکزی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات ایل مروگن کے خلاف مجرمانہ ہتک عزت کیس سے متعلق عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں آپ ہر چیز کو دل پر نہیں لے سکتے۔ #SupremeCourt urdu.news18.com/news/nation/in…

News18 اردو (@news18urdu) 's Twitter Profile Photo

فلاڈیلفیا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچنے پر وزیراعظم مودی کا ہندوستانی برادری کی ایک بڑی تعداد نے پرجوش استقبال کیا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر ہندوستانی کمیونٹی کے ساتھ بھی بات چیت کی۔ #NarendraModi urdu.news18.com/news/internati…

News18 اردو (@news18urdu) 's Twitter Profile Photo

کیوی کھانے سے مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے۔ جس سے بیماریوں سے لڑنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ #kiwi #healthbenefit #Trending urdu.news18.com/web-stories/tr…

News18 اردو (@news18urdu) 's Twitter Profile Photo

دہی میں پایا جانے والا لیکٹک ایسڈ جلد اور بالوں کے لیے اچھا ہے۔ #curd #dairyproducts #Trending urdu.news18.com/web-stories/tr…

News18 اردو (@news18urdu) 's Twitter Profile Photo

پانی سے بھرپور غذائیں اپنی غذا میں شامل کرنا دن بھر ہائیڈریٹ رہنے کا ایک مزیدار اور موثر طریقہ ہے۔ #dehydration #waterrichfoods #Trending urdu.news18.com/web-stories/tr…

News18 اردو (@news18urdu) 's Twitter Profile Photo

آئی ڈی ایف کے مطابق، صبح 6:24 سے 6:32 اور صبح 6:52 اور 07:00 کے درمیان شمالی اسرائیل میں لبنان سے میزائل آتے دیکھے گئے۔ #Israel #Lebanon #Gaza #Palestine urdu.news18.com/news/internati…

News18 اردو (@news18urdu) 's Twitter Profile Photo

رشبھ پنت نے چنئی میں بنگلہ دیش کے خلاف سنچری کے ساتھ ہفتہ کو ٹیسٹ کرکٹ میں فاتحانہ واپسی کی۔ #RishabhPant #INDvsBANTEST #Cricket urdu.news18.com/web-stories/sp…

News18 اردو (@news18urdu) 's Twitter Profile Photo

پی ایم مودی نے بائیڈن کو چاندی سے بنی قدیم ،ہاتھ سے کھدی ہوئی ٹرین کا ایک ماڈل تحفہ میں دیا ہے۔ #PMModiAmericaVisit #PMModi #JoeBiden #JillBiden urdu.news18.com/news/internati…

News18 اردو (@news18urdu) 's Twitter Profile Photo

جب موسم بدلتا ہے تو لوگوں کی بڑی تعداد وائرل انفیکشن کا شکار ہو جاتی ہے۔ #viralfever #changingseason #Trending urdu.news18.com/web-stories/tr…

News18 اردو (@news18urdu) 's Twitter Profile Photo

ممبئی میں 12 ا کتوبر 1997 کو پیدا ہونے والی سارہ نے اپنی ابتدائی تعلیم دھیرو بھائی امبانی اسکول سے حاصل کی۔ #saratendulkar #education #Trending urdu.news18.com/web-stories/sp…

News18 اردو (@news18urdu) 's Twitter Profile Photo

لوکی کھانے سے جسم کو کبھی کوئی نقصان نہیں ہوتا۔ اس میں ملٹی وٹامنز اور ملٹی منرلز ہوتے ہیں۔ #lauki #HealthIsWealth #Trending urdu.news18.com/web-stories/tr…

News18 اردو (@news18urdu) 's Twitter Profile Photo

امت شاہ نے اتوار کو کہا کہ جموں و کشمیر میں کسی پتھر باز یا دہشت گرد کو نہیں چھوڑا جائے گا اور جب تک دہشت گردی کا خاتمہ نہیں ہو گا پاکستان کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔ #AmitShah #JammuAndKashmirElections urdu.news18.com/news/jammu-kas…

News18 اردو (@news18urdu) 's Twitter Profile Photo

الجزیرہ نے اپنے چینل پر اسرائیلی فوجیوں کی براہ راست فوٹیج نشر کی جس کے بعد الجزیرہ کا دفتر بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔ #AlJazeera #Israel #Ramallah urdu.news18.com/news/internati…

News18 اردو (@news18urdu) 's Twitter Profile Photo

کواڈ گروپ کے رہنماؤں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات پر بھی اتفاق کیا۔ #QuadSummit #USA #India #PMModi #JoeBiden urdu.news18.com/news/internati…

News18 اردو (@news18urdu) 's Twitter Profile Photo

پی ایم مودی نے کہا کہ کچھ تمل بولتے ہیں… کچھ تلگو، کچھ ملیالم، کچھ کنڑ… کچھ پنجابی، کچھ مراٹھی، کچھ گجراتی۔۔بہت سی زبانیں ہیں، لیکن احساس ایک ہےاور وہ احساس ہے ہندوستانیت۔ #PMModiInNewYork #India #nriindian urdu.news18.com/news/nation/pm…