Mohammad Yameen khan (@myk_63) 's Twitter Profile
Mohammad Yameen khan

@myk_63

لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ،
!
No DM 🚫 No Porn

ID: 1003686417787248642

calendar_today04-06-2018 17:14:24

91,91K Tweet

20,20K Takipçi

20,20K Takip Edilen

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

کل جلسہ دکھانے پر ABN نیوز کو آف ایئر کر دیا گیا اے بی این نیوز کو چاہئے کہ حکومت کیخلاف 5 ارب روپے ہرجانہ کا دعوی کرے چینلز کا کام رپورٹنگ ہے اور اس سے روکنا غیر قانونی ہے اگر ABN ڈٹ گیا تو مستقبل قریب اس کا ہے ARY ، بول وغیرہ کا زمانہ بیت چکا اب صرف سچ کیلئے ڈٹ جانے والوں کی

کل جلسہ دکھانے پر ABN نیوز کو آف ایئر کر دیا گیا اے بی این نیوز کو چاہئے کہ حکومت کیخلاف 5 ارب روپے ہرجانہ کا دعوی کرے چینلز کا کام رپورٹنگ ہے اور اس سے روکنا غیر قانونی ہے
اگر ABN ڈٹ گیا تو مستقبل قریب اس کا ہے ARY ، بول  وغیرہ کا زمانہ بیت چکا اب صرف سچ کیلئے ڈٹ جانے والوں کی
Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

کل ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے عامر ڈوگر کا پارلیمنٹ کے باہر پیغام بہترین فیصلہ

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

کل دوپہر بارہ بجے تک تمام گرفتار شدگان کو رہا کریں ورنہ پختونخواہ کی تمام چھاونیوں کا گھیراؤ ہوگا ، اعلامیہ

🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@2sehr) 's Twitter Profile Photo

صرف ایک جلسے کی کامیابی نے بوکھلا کر رکھ دیا هے اس زبردستی مسلط ٹولے کو۔ #گھروں_سے_نکلو_انقلاب_لاو Team Pakistan Power

صرف ایک جلسے کی کامیابی نے بوکھلا کر رکھ دیا هے اس زبردستی مسلط ٹولے کو۔ #گھروں_سے_نکلو_انقلاب_لاو
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

"اگر" علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی خبر درست ہے تو پھر یہ فسطائیت وغیرہ جیسی کوئی فضول چیز نہیں یہ جمہوریت کے سر پر پیر رکھ کر مارشل لاء ہے صوبے کے چیف ایگزیکٹو کو ہر قانون سے بالا ہو کر گرفتار کرنا ویسا ہی ہے جیسا خالد خورشید نے آئین کے متعلق کہا

𝐏𝐭𝐢 𝐀ᴄᴄᴏᴜɴᴛs 𝐏ʀᴏᴍᴏᴛᴇʀ (@pti99) 's Twitter Profile Photo

🕊آج رات 9 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی, اِن شَآءَاللّٰهِ 🐦پروموشن لسٹوں میں شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافینز اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں 🐤پروموشن گروپ میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ سیکشن میں ADD لکھیں.............!!!!! 𝐏𝐭𝐢 𝐀ᴄᴄᴏᴜɴᴛs 𝐏ʀᴏᴍᴏᴛᴇʀ 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ ✍︎𝐇ᴜᴍᴀ 𝐊ʜᴀʟɪᴅ✍︎

Hania (@oluoiii) 's Twitter Profile Photo

بھارت، اسرائیل اور امریکہ سے نہیں ، میرے اپنے اداروں سے لوگ آئے، وہ نقاب پوش کون تھے جو پاکستان کے ایوان میں گھس گئے اور یہاں سے ہمارے لوگوں کو اُٹھا کر لے گئے، یہ پاکستان، آئین اور جمہوریت پر حملہ ہے، علی محمد خان

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

ہم علی امین گنڈا پور کے تمام بیانات کے ساتھ کھڑے ہیں “اپنا ادارہ ٹھیک کرو اپنے جرنل ٹھیک کرو ورنہ ہم ٹھیک کردیں گے”

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

KP پولیس اب کُھل کر فوج کے سامنے آ رہی ہے، وزیرستان اور بنوں کی پولیس بھی سول کپڑوں میں لکی مروت دھرنے کا حصہ بنی پولیس نے فوج پر الزام لگایا ہے کہ یہ دہشت گردوں کی معاون کاری کے ساتھ ساتھ بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

عرفان صدیقی کے ذریعے قانون سازی کروا کر،ان حقیقی عوامی نمائندوں کو گرفتار کرانے والے ڈکٹیٹر ضیا کی گود میں پلنے والے کو لگتا تھا کہ یہ ٹوٹ جائیں گے قیدی نمبر 804 کے وائس کپتان قیدی نمبر 805 کے بیٹے کی یہ تصویر گھس بیٹھیوں کے تن بدن میں آگ لگانے کے لیے کافی ہے stay strong

عرفان صدیقی کے ذریعے قانون سازی کروا کر،ان حقیقی عوامی نمائندوں کو گرفتار کرانے والے ڈکٹیٹر ضیا کی گود میں پلنے والے کو لگتا تھا کہ یہ ٹوٹ جائیں گے
قیدی نمبر 804 کے وائس کپتان قیدی نمبر 805 کے بیٹے کی یہ تصویر گھس بیٹھیوں کے تن بدن میں آگ لگانے کے لیے کافی ہے stay strong
Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

جب مجھے گرفتار کیا گیا تو مجھے کہا گیا پرویز خٹک کی پارٹی میں شامل ہوجاؤ میں نے انکار کیا تو میری بات پرویز خٹک سے کروائی گئی پرویز خٹک نے کہا اگر خان صاحب نہیں رہیں گے تو کیا کرو گے؟ میں نے کہا اگر خان صاحب نا رہے تو اُنکے قبر کی مٹی سے بھی وفا کرینگے

🥀💞A L I 💧 (@safdara66) 's Twitter Profile Photo

شعیب شاہین ایک چڑیا نہیں پکڑ سکتا اس پر بندوق پکڑنے کا پرچہ کاٹا ہُوا ہے۔ شیر افضل مروت۔😂

Ch.Shahzad Gill (@shahzadgill202) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر گوہر علی خان کا اعلان ہم جوڈیشل پیکج کی بھرپور مخالفت کریں گے اور اس کی بھرپور مذمت کریں گےٰ میں عدلیہ سے امید کرتا ہوں کہ وہ کسی قسم کے ایکسٹینشن کے قانون کو قبول نہیں کریں گے