Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profileg
Tehreek-e-Insaf

@InsafPK

Pakistan Tehreek-e-Insaf - Justice, Humanity & Self Esteem.

ID:95151029

linkhttps://www.insaf.pk/ calendar_today07-12-2009 06:40:26

261,4K Tweets

3,4M Followers

500 Following

Follow People
Hassan Nisar #804 #943(@hassanisar) 's Twitter Profile Photo

🧵

افسوس پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں ہر ایک اپنی آزادی اور عزت نفس کی جنگ لڑ رہا ہے۔ عمران خان کے خلاف غیر ملکی مداخلت میں ہینڈلرز کی کامیاب حمایت کے بعد اب حمایتی ہر ریاستی ادارے اور بالخصوص عدلیہ میں مداخلت کر رہے ہیں۔
1/4

account_circle
Eman tariq(@BigDreamedGirl) 's Twitter Profile Photo

غریبِ شہر تیرا خیرخواہ قید میں ہے۔
مزدوری کرتے ہاتھوں کے چھالے، تعلیم سے محروم آنکھوں میں مفلسی لئے مزدور باپ کے بچے، یہ سب سمجھنے والا ، سینے سے لگانے والا شفیق باپ، تمہیں غلامی سے بچا کر تمہاری قومی غیرت کا پاس رکھنے کے جرم میں قید ہے۔

غریبِ شہر تیرا خیرخواہ قید میں ہے۔ مزدوری کرتے ہاتھوں کے چھالے، تعلیم سے محروم آنکھوں میں مفلسی لئے مزدور باپ کے بچے، یہ سب سمجھنے والا ، سینے سے لگانے والا شفیق باپ، تمہیں غلامی سے بچا کر تمہاری قومی غیرت کا پاس رکھنے کے جرم میں قید ہے۔ #LabourDay
account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

باتوں کو چھوڑ کر صرف اس باہمت خاتون کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ لیجیئے۔ کیا ہمارے روائتی حکمران خاندانوں کا کوئی فرد بھی کبھی اتنا باہمت دکھائی دیا؟

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

01-05-2024| نوازشریف کو تقریریں کرنے کی اجازت دینے والے، عمران خان کے بولنے پر پابندیاں لگانے لگ گئے؟
سائفر کیس فارغ ہے، صرف عامر فاروق نے لٹکا رکھا ہے-

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

سچ زیادہ دیر نہ چھپتا ہے نہ بھلایا جا سکتا ہے، ملک کی تاریخ میں اب وقت آ گیا ہے جب سچ نہ صرف ظاہر ہو چکا ہے بلکہ بچے بچے کی زبان پر آ چکا ہے

سچ زیادہ دیر نہ چھپتا ہے نہ بھلایا جا سکتا ہے، ملک کی تاریخ میں اب وقت آ گیا ہے جب سچ نہ صرف ظاہر ہو چکا ہے بلکہ بچے بچے کی زبان پر آ چکا ہے #مداخلت_ہوتی_ہے
account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

سرکار کی نظام کی اور قاضی صاحب کی خواہش ہے چھ ججز والا معاملہ دبایا جائے اور یہ معاملہ حکومت کو بھیجا جائے اگر انکو لگتا ہے ایسا کرنے سے اس معاملے پر مٹی پڑ جائے گی تو یہ انکی غلط فہمی ہے اب ایسا نہیں ہوگا۔اجمل جامی

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

یہ بات تو واضع ہے ملک میں سرمایہ کاری تب ہوگی جب عمران خان کی حکومت ہوگی اس وقت عمران خان کی دو تہائی نہیں بلکہ تین چوتھائی اکثریت ہے۔ہارون رشید

account_circle
Zαყαɳ Iƙ(@Zyyan_Ali) 's Twitter Profile Photo

یہ معاملہ صرف عدلیہ کی آزادی کا نہیں بلکہ ملک کی آزادی کا ہے کیوں کہ مداخلت سیاست میں بھی ہوتی ہے اب یہ قاضی صاحب کیلئے امتحان ہے جن کے بارے میں یہ تاثر بڑھتا جارہا ہے کہ وہ اس معاملے کو تجاویز تک محدود کرنا چاہتے ہیں

مطیع اللہ جان

account_circle
Obaid kayani(@ObaidKayani99) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور Form 47 والوں لے درمیان کوئی معنی خیز مذاکرات نہیں ہوسکتی اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ عمران خان کے مذاکرات والی باتیں بے بنیاد ہیں آج کی تاریخ تک کسی قسم کے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے۔
حبیب اکرم

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر Asad Qaiser نے صوابی موٹر وے انٹر چینج کے قریب بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کیلئے قائم دھرنا کیمپ کا دورہ کیا ۔
کیمپ میں موجود عمران خان کے جان نثاران کا حوصلہ بڑھایا اور انکو ہر قسم تعاون کا یقین دلایا ۔

account_circle
آنگن ٹیڑھا‎(@AanganTerha) 's Twitter Profile Photo

Pakistan’s budget deficit has surged to Rs -3,902 billion during the first nine months of the current fiscal year FY24.

9MFY22 = Rs -2,565bn (PTI)
vs

9MFY23 = Rs -3,078bn (PDM)
20% ⬆️

9MFY24 = Rs -3,902bn (Caretaker)
52% ⬆️

account_circle
PTI Punjab(@PTIPunjabPK) 's Twitter Profile Photo

جہلم: پی پی 24 سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے سید رفعت زیدی کا اسمبلی میں خطاب۔
کسانوں کو در پیش مسائل پر گفتگو کی

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسیٰ کے مطابق ماضی میں فوجی عدالتیں غیرآئینی تھیں جبکہ آج فوجی عدالتوں کو غیرآئینی قرار دینے کا سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کا فیصلہ گزشتہ 6 ماہ سے معطل کر کے دوبارہ کیس سنا ہی نہیں جا رہا۔

قاضی فائز عیسیٰ کے مطابق ماضی میں فوجی عدالتیں غیرآئینی تھیں جبکہ آج فوجی عدالتوں کو غیرآئینی قرار دینے کا سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کا فیصلہ گزشتہ 6 ماہ سے معطل کر کے دوبارہ کیس سنا ہی نہیں جا رہا۔
account_circle
Zeeshan(@zeeshanimranpti) 's Twitter Profile Photo

سابق آرمی چیف کی جائیداد سامنے آئی تو انکوائری کے بجائے اس بات پر سزا دی گئی کہ یہ معلومات لیک کس نے کی اور یہی وجہ تھی کہ نیب چیئرمین نے بھی استعفیٰ دیا اور اب اپنا من چاہا نیب چیئرمین لا کر اس سے توشہ خانہ جیسے کیسز بنوائے گئے ہیں۔ خالد خورشید

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

سائفر کیس میں عدالت کے اہم ترین ریمارکس جب کوئی دوسرا ملک دھمکی دے تو کیا یہ جاننا عوام کا حق نہیں ہے؟ وزیراعظم تو عوام کا نمائندہ ہوتا ہے عوام کو بتانا وزیراعظم کی ذمہ داری ہوتی ہے.

سائفر کیس میں عدالت کے اہم ترین ریمارکس جب کوئی دوسرا ملک دھمکی دے تو کیا یہ جاننا عوام کا حق نہیں ہے؟ وزیراعظم تو عوام کا نمائندہ ہوتا ہے عوام کو بتانا وزیراعظم کی ذمہ داری ہوتی ہے. #خان_نے_نظام_ننگا_کر_دیا
account_circle
Sadaf Akhter(@SadafAkhter8) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک کے دور کا وہ سنہری پہلو
جیسے دنیا نے تسلیم کیا۔
عمران خان نے پناہ گاہ لنگر خانے اپنے مزدوروں کے لیے قائم کروائے اس سے انہیں دو وقت کی باعزت روٹی بہترین بستر مہیا کیا گیا
اس عمل سے ان کی قوت خرید بڑھی اور ملک کو ایک بڑا فائدہ ہوا
لیکن پھر وہی بات

account_circle
Engineer Danish Ali(@DanishBhattiPTI) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ کی آزادی میں ہوئی مداخلت کی ایک جھلک۔ بے شک سچ کا خدا ہے اور سچ سامنے جلد یا بدیر سامنے آکر رہتا ہے۔

account_circle