ح_قی_می (@1_dxb2) 's Twitter Profile
ح_قی_می

@1_dxb2

🇵🇰Views expressed are personal.

ID: 1620751267562676227

linkhttps://twitter.com/search/from:@1_DXB2 calendar_today01-02-2023 11:51:26

7,7K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

زبیر🌐 (@aloneinmist) 's Twitter Profile Photo

بزدل قیادت نے انتشار سے بچنے کے لیئے بنا بنایا شاندار جلسہ کینسل کر دیا۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ خان کو اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں کوئی نقصان ہو تو اس دن بھی بزدل قیادت انتشار سے بچنے کا بہانہ لگا کر سوئی رہے گی. #بزدل_قیادت_قبول_نہیں

بزدل قیادت نے انتشار سے بچنے کے لیئے بنا بنایا شاندار جلسہ کینسل کر دیا۔
کہیں ایسا نہ ہو کہ خان کو اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں کوئی نقصان ہو تو اس دن بھی بزدل قیادت انتشار سے بچنے کا بہانہ لگا کر سوئی رہے گی.

#بزدل_قیادت_قبول_نہیں
𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

ریکوڈک پر انا للہ پڑھ لیں پاکستان فار سیل ہے سب اپنے کمیشن کھرے کرتے جا رہے

ریکوڈک پر انا للہ پڑھ لیں
پاکستان فار سیل ہے سب اپنے کمیشن کھرے کرتے جا رہے
Fishoo Khan (@fishookhan) 's Twitter Profile Photo

ہم ہیں ورنہ تم شام اور لیبیا ہوتے! فارمی چیف آپ سیاست میں نہ ہوتے تو ہم جاپان اور سنگا پور ہوتے۔

✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰ (@s1kndr) 's Twitter Profile Photo

جو کشتیاں جلا دیتے ہیں انہیں ہرانا آسان نہیں ہوتا اس کے پاس ہارنے کیلئے کچھ نہیں ہے وہ جیل میں مار بھی دیا گیا تو وہ اگلے پچاس سال بھوت بن کر آپ کو ڈراتا رہے گا #خان_عوام_کی_جان Team Pakistan Power 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ @1sarz @71h_r ✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ✍︎ Nazish Majeed ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ ح_قی_می Munawar Alee🇵🇰 Waseem .

جو کشتیاں جلا دیتے ہیں انہیں ہرانا آسان نہیں ہوتا اس کے پاس ہارنے کیلئے کچھ نہیں ہے وہ جیل میں مار بھی دیا گیا تو وہ اگلے پچاس سال بھوت بن کر آپ کو ڈراتا رہے گا
#خان_عوام_کی_جان
Team Pakistan Power 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ @1sarz @71h_r ✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ✍︎ Nazish Majeed ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ ح_قی_می Munawar Alee🇵🇰  Waseem .
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰ (@s1kndr) 's Twitter Profile Photo

ٹیسٹ میچ میں رن نہیں آپ کا صبر اھمیت رکھتا ہے اسی طرح جب لڑائی کسی مقصد کیلئے ہو اور وہ طویل ہو جائے تو صبر ہی کام دیتا ہے جو لوگ جلدی میں ہوتے ہیں وہ کبھی منزل پر نہیں پہنچتے ۔ #خان_عوام_کی_جان Team Pakistan Power 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Dr. Sadaf 🌍 @71h_r ✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ✍︎ Nazish Majeed ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ ح_قی_می Syed Imtiaz Naqvi¹¹⁰🌍 𝓗𝓾𝓶𝓪🩵

ٹیسٹ میچ میں رن نہیں آپ کا صبر اھمیت رکھتا ہے اسی طرح جب لڑائی کسی مقصد کیلئے ہو اور وہ طویل ہو جائے تو صبر ہی کام دیتا ہے جو لوگ جلدی میں ہوتے ہیں وہ کبھی منزل پر نہیں پہنچتے ۔
#خان_عوام_کی_جان
Team Pakistan Power
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Dr. Sadaf 🌍 @71h_r ✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ✍︎ Nazish Majeed ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ ح_قی_می Syed Imtiaz Naqvi¹¹⁰🌍 𝓗𝓾𝓶𝓪🩵
𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

#محبت_مافیا پر بہت لوگ بکواس کرنے آئے اور بہت گئے کسی فرد کے انفرادی عمل کی وجہ سے پوری ٹیم پر انگلی اٹھانے والو ہسدے وسدے رہو ویرے ہمارا،پہلے تم جیسوں نے کیا، اکھاڑ لیا، جو اب اکھاڑو گے مقصد کل بھی پاکستان تھا، آج بھی وہی پاکستان کے نام کے ساتھ کھیلنے والوں کی Damn care

زبیر🌐 (@aloneinmist) 's Twitter Profile Photo

ح_قی_می Shafqat Ch بنگالیوں کے ساتھ تو پرینگ ہو گیا ہے۔ فوج نے انکو آگے رکھ کے رجیم چینج کیا۔ عوام خوش تھی کہ اب چین سے جیئں گے کیونکہ ”فوج بھی میری ملک بھی میرا“ اب پرسوں سے فوج عوام پر لترو لتری کر رہی ہے۔ بنگالی ساحل پر امریکی اڈا بنے ہی بنے😁

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

And.. Bangladesh is witnessing this within just 20 days of successful revolt. Brutal state machinery against students is declaring them "expendibles".

امن (@hmma46) 's Twitter Profile Photo

Shafqat Ch طاقتوروں کی طاقت کے نشانوں کی قیمت پاکستانی عوام کے خون سے بہت زیادہ ہے ۔دوسالہ فسطائیت نے یہ سمجھایا پاکستانی وہ بد نصیب قوم ہے جو اپنے ہی ملک میں تیسرے درجے سے بھی نیچے کے شہری ہیں

Zbe Paracha (@zobinsr) 's Twitter Profile Photo

”میں فرانس میں اپنے درزی کی شامت بلوانے جا رہی ہوں“ اونترا نا ہوئے تا.... 🙄

”میں فرانس میں اپنے درزی کی شامت بلوانے جا رہی ہوں“
اونترا نا ہوئے تا.... 🙄
زبیر🌐 (@aloneinmist) 's Twitter Profile Photo

🤺ایران نے پاکستان کے گیس لائن مکمل نہ کرنے کے خلاف فرانس کی ثالٹ عدالت میں جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ 🤺اگر ایران نے ستمبر 2024 تک عدالت سے رجوع نہ کیا تو وہ عدالت جانے کا حق کھو دے گا۔ 🤺 پچھلے نوٹس میں ایران نے پاکستان سے 18 ارب ڈالر جرمانہ بھرنے کا مطالبہ کیا تھا...⬇️

🤺ایران نے پاکستان کے گیس لائن مکمل نہ کرنے کے خلاف فرانس کی ثالٹ عدالت میں جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
🤺اگر ایران نے ستمبر 2024 تک عدالت سے رجوع نہ کیا تو وہ عدالت جانے کا حق کھو دے گا۔
🤺 پچھلے نوٹس میں ایران نے پاکستان سے 18 ارب ڈالر جرمانہ بھرنے کا مطالبہ کیا تھا...⬇️
™دانش_گرد (@ird_kh) 's Twitter Profile Photo

حکومت صرف ایک کام سے ڈرتی ہے اور وہ ہے اسکی معاشی لائف لائن ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے ہم پر ظلم کے پہاڑ توڑے جاتے ہیں ہمیں صرف ٹیکس نہ بھرنے کی تحریک شروع کرنی ہو گی، کسی بھی قسم کا کوئی ٹیکس نہ بھرا جائے تحریک شروع کریں

بھرم چاری (@zi8741) 's Twitter Profile Photo

اگر پاکستان میں تعلیم حاصل کرنا اور باشعور ہونا اور سوال اٹھانا جرم ہے تو پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کر دیے جائیں حکومت وقت کو بہت بڑا بجٹ بچ جائے گا اور پھر جتنے بھی چور خاندان ہیں مزے سے ملک خداداد پر حکمرانی کرتے رہے

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے کچھ لوگ دعوی کر رہے ہیں کہ عمران خان نے مراد سعید کو باہر آنے کا کہہ دیا ہے عمران خان جیسے دوراندیش موجودہ حالات میں ایسا کہنے کا مطلب بخوبی سمجھتے ہیں اسلئے ایسے لیڈر وغیرہ اگر سچے ہیں تو علیمہ خان سے اس کی تصدیق کروا دیں ورنہ انکا بیان مشکوک اور اس کا مقصد مشکوک