Asif khan(@asif4629) 's Twitter Profileg
Asif khan

@asif4629

#محبت_مافیا ..
دل جیتنے کا مقصد رکھو دنیا جیت کرتو سکندر بھی خالی ہاتھ لوٹا تھا..

ID:1707123688800161792

linkhttp://x.com/search/from:@asif4629 calendar_today27-09-2023 20:04:00

18,1K Tweets

5,4K Followers

5,9K Following

Asif khan(@asif4629) 's Twitter Profile Photo

بہاول نگر کے ایس ایچ او رضوان نے پورے دو گھنٹے مرغا بن کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا..😁

بہاول نگر کے ایس ایچ او رضوان نے پورے دو گھنٹے مرغا بن کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا..😁
account_circle
Asif khan(@asif4629) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے بہاولنگر تھانہ کا SHO اور ASI رضوان عباسی اور نعیم

اس بیچارے کے پہلے کان پکڑوائے گئے اور پھر اس کی چھتر پریڈ,ٹھڈے برسائے اور ایسی درگت بنائی گئ ہے کہ یہ آئندہ کئ روز تک بیٹھ نہیں سکیں گیں

کافی دنوں سے عید پر پاکستان میں کوئی ایکشن فلم ریلیز نہیں ہوئی تھی. فل ایکشن..😁

یہ ہے بہاولنگر تھانہ کا SHO اور ASI رضوان عباسی اور نعیم اس بیچارے کے پہلے کان پکڑوائے گئے اور پھر اس کی چھتر پریڈ,ٹھڈے برسائے اور ایسی درگت بنائی گئ ہے کہ یہ آئندہ کئ روز تک بیٹھ نہیں سکیں گیں کافی دنوں سے عید پر پاکستان میں کوئی ایکشن فلم ریلیز نہیں ہوئی تھی. فل ایکشن..😁
account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

😁ہمیں ہاکیوں🏑 سے مارا گیا بہاؤلنگر پولیس

کوئی بات نہیں ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے اور مارنے والے قوم کے مالک۔
🤣 آئی جی پنجاب 😂

account_circle
Asif khan(@asif4629) 's Twitter Profile Photo

جس دن پاکستانی عوام نے وردی والے غنڈوں سے ڈرنا بند کردیا، اسی دن سے انہیں ناصرف اپنے خوف سے آذادی مل جائے گی بلکہ ان وردی والے غنڈوں کی طاقت بھی ختم ہوجائے گی..!!

account_circle
MIAN ASHFAQ SEDHARH(سیدھڑ)(@9szma) 's Twitter Profile Photo

ان میں دہشتگرد گروہ کون سا ہے۔
قوم جان لے،
اداروں پر حملہ کیسے ہوتا ہے۔
توڑ پھوڑ کیسے ہوتی ہے۔
تشدد کیسے ہوتا ہے۔
مذاحمت نہی کریں گے تو ماؤں بہنوں بیٹوں کی عزت گنواتے رہیں گے۔

account_circle
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)(@NiniYmz) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja کراچی ملینیم مال کے سامنے گزشتہ روز عید کے پہلے روز کراچی کے عوام نے اپنے کپتان عمران خان کی غیرقانونی قید کے خلاف بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا۔

account_circle
Adil Raja(@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

سوچو کہ فوج کے اتنے برے دن آگئے ہیں کے لوگ ان کے خلاف پنجاب پولیس کا ساتھ دے رہے ہیں

account_circle
Asif khan(@asif4629) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر بہاولنگر کی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے والوں کو غدار کہنے کہ بجاۓ یہ معلوم کریں کہ یہ بند کمروں میں پھینٹی لگانے والی تصاویر اور ویڈیوز بنائیں کس نے ؟

یا پولیس تھی یو جوان۔

اور پھر اُن سے پوچھیں کہ ان تصاویر اور ویڈیوز کو شئیر کیوں کیں سوشل میڈیا پر۔

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

ریاست پر حملہ تب ہوتا اگر کوئی سویلین کرتا۔۔۔
یہ تو دوستانہ میچ تھا🤪

شلوار شریک

account_circle
𝕏 Huma𝕏(@humma_g) 's Twitter Profile Photo

... ٹھک ٹھاہ ٹھک..... آئی....جی.. ٹھیک ہے
سوال ہےایک
اگر پی ٹی آئی کے بندے کا بھی چالان گرفتاری کے ایک دن کے اندر عدالت نا پہنچے.... تو پی ٹی آئی کے پاس، بھی بہاولنگر پولیس جو سبق سکھانے جیسا آپشن موجود ہے؟؟ یا یہ wild card entry تھی؟

account_circle
Enkidu Reborn(@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

فرعون سے نوجوان اور بزرگ محفوظ نہیں
فرعون سے خواتین اور بچے محفوظ نہیں
فرعون سے بیوروکریسی محفوظ نہیں
فرعون سے عدلیہ محفوظ نہیں
فرعون سے پولیس محفوظ نہیں

فرعون سے کچھ بھی محفوظ نہیں ہے تو کیا پاکستانی عوام بھی قائد اعظم کا تابوت لے کے بنی اسرائیل کی طرح ہجرت کر جائیں؟

فرعون سے نوجوان اور بزرگ محفوظ نہیں فرعون سے خواتین اور بچے محفوظ نہیں فرعون سے بیوروکریسی محفوظ نہیں فرعون سے عدلیہ محفوظ نہیں فرعون سے پولیس محفوظ نہیں فرعون سے کچھ بھی محفوظ نہیں ہے تو کیا پاکستانی عوام بھی قائد اعظم کا تابوت لے کے بنی اسرائیل کی طرح ہجرت کر جائیں؟
account_circle
Asif khan(@asif4629) 's Twitter Profile Photo

کیا بہاولنگر تصادم میں فوج کا کوئی اہلکار مر جاتا تو کیا فوج اسے شہید قرار دیتی؟ اور اگر پنجاب پولیس کا کوئی اہلکار مر جاتا تو کیا فوج کہتی کہ اسے جہنم واصل کردیا ہے؟

account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر پنجاب میں آتا ہے
اور کچھ نہیں تو پولیس والوں کے ساتھ جا کر فوٹو ہی کھنچوا لیں
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

انکی غلطیوں سے پاکستان وہ قوم بن گئی ہے جو خوف کا بھی مذاق اڑاتی ہے
جلدبازی میں ڈرانے والے خود مذاق بن کر رہ گئے

account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

سب تنگ ہیں۔ سب

اللہ پاکستان کو وہ بناۓ جیسے بننے کے لائق ہے۔ جس کے لئیے ہم ہمیشہ دعا کرتے ہیں۔

آمین۔

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے
کہ تم کھڑے تھے

وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا
کہ تم ڈٹے رہے
👌💪✌️

account_circle