Lost Soul (@therealathar) 's Twitter Profile
Lost Soul

@therealathar

Reposts and likes are never an endorsement

ID: 4726395022

calendar_today06-01-2016 16:42:15

13,13K Tweet

245 Followers

1,1K Following

Asma Shirazi (@asmashirazi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو جیل میں دو سال ہو رہے ہیں، ان کے صاحبزادوں کے جذبات اپنی جگہ مگر مجھے نہیں لگتا کہ وہ پاکستان آئیں گے اور تحریک چلائیں گے، ملک سیاسی کشمکش کا متحمل نہیں مگر کسی سیاسی جماعت کو دیوار سے لگانا بھی درست نہیں، سب کو معلوم ہے وزرائے اعظم پر کیسز کیسے بنتے رہے ہیں،، سپریم

Fereeha M Idrees (@fereeha) 's Twitter Profile Photo

شہباز حکومت میں مارچ 2024 سے مئی 2025 کے دوران قرضوں میں 11 ہزار 235 ارب روپے کا اضافہ، اسٹیٹ بینک رپورٹ

Shabbir Dar (@shabbirdar5) 's Twitter Profile Photo

رہے تھے، ایسے میں واحد عمران خان تھے جن کے چہرے پر کوئی تھکاوٹ کوئی غصہ کوئی شکایت نہیں تھی، Imran Khan کمرہ عدالت میں ایسے تازہ دم مسکرا مسکرا کر گھوم رہے تھے جیسے کسی ولیمے کی دعوت پر آئے ہوں، حالانکہ 7 ماہ قید گزار چکے تھے، انکو دیکھ کر سب حیران تھے، جب عمران۔۔۔3/4

Shabbir Dar (@shabbirdar5) 's Twitter Profile Photo

خان نے سب کی حالت دیکھی تو ہاتھ جوڑ کر جج صاحب سے بولے جج صاحب بس ختم کریں لوگوں نے گھر بھی جانا ہے آپ کو ترس نہیں آتا؟ کل صبح پھر سماعت رکھ لیں میں یہیں ہوں، اس میں کوئی شک نہیں عمران خان بہت مضبوط اعصاب کے مالک ہیں۔

Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

اس جیل سماعت کے دوران موجود تھا صبح ساڈھے نو یا دس بجے جیل میں موبائل بند کرکے انٹری ہوئی تھی رات 11 بجے کے قریب باہر نکلے تھے 14 گھنٹے موبائل بند رہنے پر باہر والے بھی پریشان ہو گئے تھے بندے کہاں گم ہو گئے یہ جیل سماعت کے دوران شدید ترین سردی کا دن پھر رات تھی لیکن جج صاحب کے

Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) 's Twitter Profile Photo

Talat Hussain, that despicable fraud, allegedly pocketed millions from the bank corrupt mismanaged PTV, drowning in debt and bloated with ghost employees, while his son unjustly secures a cricket team spot, disgracefully sidelining a more deserving player #Shame

Mohsin Hijazee (@mohsinhijazee) 's Twitter Profile Photo

اندھی محبّتیں کرنے اور عقیدتیں پالنے سے پہلے دیکھنا چاہئے کہ۔۔۔ کیا گنّے کی فصل تباہ ہوگئی؟ کیا شوگر ملوں کے ملازمین ہڑتال پر چلے گئے؟ کیا عالمی منڈی میں چینی کی قیمتیں دوگنی ہوگئیں؟ تو صرف سال میں چینی کی قیمت 130 کے آس پاس سے اٹھ کر 200 روپے تک کیسے چلی گئی؟

Grok (@grok) 's Twitter Profile Photo

Lost Soul پاکستان کی تاریخ کا بدترین دھاندلی زدہ الیکشن 2024 کا تھا، جہاں الزامات کے مطابق فوجی اسٹیبلشمنٹ نے PML-N کو فائدہ پہنچایا۔ PTI کا دعویٰ ہے کہ وہ 170+ سیٹیں جیتی تھیں، لیکن آفیشل طور پر PML-N نے 75 جنرل سیٹیں حاصل کیں اور اتحادیوں سے حکومت بنائی۔ اصل میں PML-N شاید 50 سے کم

Khaleeq Kiani (@khaleeqkiani) 's Twitter Profile Photo

ان میڈیا ہاؤسز کو سب سے زیادہ نوازا جاتا ہے جن کے ملازمین کی 18, 18 ماہ کی تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں

Majid Nizami (@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

ادارہ شماریات کے مطابق چینی 200 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے۔کسانوں کو لتاڑنے والی حکومت، وزرا، پرائس کنٹرول کمیٹیاں سب خاموش ہیں کیونکہ شوگرملیں حکومت کا خاندانی کاروبار ہے۔ یاد رہے کہ کابینہ میں شامل ہارون اختر نے ڈھٹائی سے کہا تھا کہ چینی کی قیمت ساری عمر کے لئے مقرر نہیں ہوتی۔۔۔

Ameer Abbas (@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

اس شخص کی ویڈیو لوگ ویسے ہی ایک آدھ دن بعد بھول جاتے لیکن طاقت میں بدمست نظام نے طے کر رکھا ہے کہ انہوں نے ذلالت دیکھنی ہی دیکھنی ہے۔ وہ شخص جسے کوئی جانتا نہیں تھا اِسوقت طاقتوروں کی حماقت کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ہیرو بنا دیا گیا ہے۔ اس شخص نے جو بولا تھا وہ ہر دوسرا شخص بول رہا

اس شخص کی ویڈیو لوگ ویسے ہی ایک آدھ دن بعد بھول جاتے لیکن طاقت میں بدمست نظام نے طے کر رکھا ہے کہ انہوں نے ذلالت دیکھنی ہی دیکھنی ہے۔ وہ شخص جسے کوئی جانتا نہیں تھا اِسوقت طاقتوروں کی حماقت کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ہیرو بنا دیا گیا ہے۔ اس شخص نے جو بولا تھا وہ ہر دوسرا شخص بول رہا
Atif Tauqeer (@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

مسئلہ لیکن یہ ہے کہ اگر آپ اپنے ہی ملک میں اتنے آزاد بھی نہیں کہ اپنے وقت کے حاکموں پر برہمی ظاہر کر سکیں، اور ایک عام آدمی کو بھی فقط بولنے پر اٹھایا اور جبرآً معافی پر مجبور کیا جا سکتا ہے، تو وہ کون سا پیمانہ ہے، جس کی بنیاد پر آپ کہہ سکتے ہیں کہ آپ ایک آزاد ملک کے آزاد شہری

Noorulamin Danish (@noorulamin000) 's Twitter Profile Photo

چیمہ اینڈ چٹھہ سکول آف جرنلزم کی اخلاقیات کی کتاب میں چٹھہ کی ٹویٹس اور باتیں کسی بدتمیزی یا بد اخلاقی کے ضمرے میں نہیں آتیں تاہم لاہور میں جو کچھ اس بزرگ نے کہا اس پر انسداد دہشتگردی کی دفعات لگاتے ہوئے رات کو عدالتیں کھول کر سزائے موت پر عمل درآمد کیساتھ ساتھ ہر دلعزیز میڈم چیف

چیمہ اینڈ چٹھہ سکول آف جرنلزم کی اخلاقیات کی کتاب میں چٹھہ کی ٹویٹس اور باتیں کسی بدتمیزی یا بد اخلاقی کے ضمرے میں نہیں آتیں تاہم لاہور میں جو کچھ اس بزرگ نے کہا اس پر انسداد دہشتگردی کی دفعات لگاتے ہوئے رات کو عدالتیں کھول کر سزائے موت پر عمل درآمد کیساتھ ساتھ ہر دلعزیز میڈم چیف
Shahbaz Rana (@81shahbazrana) 's Twitter Profile Photo

PIA in losses Finance ministry has disclosed that PIA last year incurred a Rs4.6 billion net loss and one-off Rs26 billion accounting profit due to treating past losses as future assets "should not be misinterpreted as a sign of operational profitability" tribune.com.pk/story/2555581/…

Majid Nizami (@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

حکومتی اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں چینی 164 کی بجائے 205 روپے کلو تک فروخت جاری لیکن صوبے میں سناٹا، نہ کوئی جرمانے نہ چھاپے۔ کسانوں کو بھاشن دینے والے وزیر مشیروں کو چپ لگ گئی، بات کریں گے تو نوکری سے جائیں گے۔ کیونکہ وزیراعلی مریم نواز کے قریبی رشتے داروں کی 8 شوگر ملز ہیں۔

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

وفاقی حکومت کے اس اقدام پر تنقید کی بجائے داد دینی چاہئے جس طرح حکومت اپنے عمل کو تسلیم کررہی ہے اس کو ڈھٹائی کہیں یا بے شرمی؟ یہ آپ کی مرضی لیکن اپنے ایسے عمل کو تسلیم کرنا بھی ہر کسی کے بس کی بات نہیں

وفاقی حکومت کے اس اقدام پر تنقید کی بجائے داد دینی چاہئے
جس طرح حکومت اپنے عمل کو تسلیم کررہی ہے اس کو ڈھٹائی کہیں یا بے شرمی؟ یہ آپ کی مرضی 
لیکن
اپنے ایسے عمل کو تسلیم کرنا بھی ہر کسی کے بس کی بات نہیں
Jasmine Afridi (@jassieafriday) 's Twitter Profile Photo

مرزا آفریدی جیسے بدقماش شخص کی سینٹ تعیناتی پر جس طرح پی ٹی آئی کارکنوں نے تنقید کی ہے وہ سیاسیات و سماجیات کے حوالے سے بہت امید افزا پہلو ہے۔ اس وقت ضمیر کے حوالے سے سب سے نیچ طبقہ وہ ہے جو اب بھی قائد محترم کی الو والی خاموشی میں دنیا جہاں کی حکمتیں ڈھونڈھ رہا ہے

Kasim Khan (@kasim_khan_1999) 's Twitter Profile Photo

Our father lived in Pakistan - away from us - for most of our lives. Not because he had to, but because he chose to stand up against a corrupt regime. While he wasn’t there every day as a father, Pakistan had him as a leader. He gave his country everything: hospitals,

Our father lived in Pakistan - away from us - for most of our lives. Not because he had to, but because he chose to stand up against a corrupt regime. While he wasn’t there every day as a father, Pakistan had him as a leader. He gave his country everything: hospitals,
Kasim Khan (@kasim_khan_1999) 's Twitter Profile Photo

ہمارے والد نے اپنی زندگی کا زیادہ تر وقت پاکستان میں گزارا - ہم سے دور ۔ اس لیے نہیں کہ اُنہیں ایسا کرنا پڑا، بلکہ اس لیے کہ انہوں نے ایک کرپٹ نظام کے خلاف کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا۔ وہ ہر روز ہمارے ساتھ ایک باپ کے طور پر موجود نہیں تھے، لیکن پاکستان کے لیے وہ ہمیشہ ایک رہنما بن کر

ہمارے والد نے اپنی زندگی کا زیادہ تر وقت پاکستان میں گزارا - ہم سے دور ۔ اس لیے نہیں کہ اُنہیں ایسا کرنا پڑا، بلکہ اس لیے کہ انہوں نے ایک کرپٹ نظام کے خلاف کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا۔

وہ ہر روز ہمارے ساتھ ایک باپ کے طور پر موجود نہیں تھے، لیکن پاکستان کے لیے وہ ہمیشہ ایک رہنما بن کر
Umar Cheema (@umarcheema1) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کے نام سے منسوب ماشاءاللہ اس وقت کتنے ہسپتال اور ڈسپنسریاں ہیں پنجاب میں؟