Shaheens of Kaptaan (@teams0k) 's Twitter Profile
Shaheens of Kaptaan

@teams0k

*||Official Account of @TeamS0K || Frontline warriors of Kaptaan @ImranKhanPTI in the fight of #HaqeeqiAzadi || وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ*

ID: 1446804619276005378

calendar_today09-10-2021 11:49:05

1,1K Tweet

3,3K Takipçi

2 Takip Edilen

Shaheens of Kaptaan (@teams0k) 's Twitter Profile Photo

عمران خان وہ لیڈر ہے جو آئین اور قانون کی بات کرتا ہے ۔ مگر افسوس! پاکستان کی عدالتیں اسے انصاف نہ دے سکیں۔ عمران خان کی رہائی کا واحد راستہ مزاحمت ہےصرف عوامی مزاحمت ہی عمران خان کو رہائی دلا سکتی ہے۔عمران خان کی آزادی کا دروازہ عوام کے دباؤ سے کھلے گا۔ #فیصلہ_کن_تحریک