ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile
ڈاکٹر طاہرالقادری

@tahirulqadriur

‏‏‏بانی تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا آفیشل اکاؤنٹ

ID: 312620934

linkhttp://www.DrTahirulQadri.com/ calendar_today07-06-2011 12:13:24

14,14K Tweet

455,455K Followers

18 Following

ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile Photo

خدا کی ذات کے بعد حضور نبی اکرم ﷺ ہی وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی حیات میں عالمِ انسانیت کی مکمل راہ نمائی کا پورا سامان ہے۔ اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کی ذات مبارکہ کو ہر حوالے سے کاملیت و اکملیت سے شرف یاب فرمایا۔ #عالمی_میلاد_کانفرنس

خدا کی ذات کے بعد حضور نبی اکرم ﷺ ہی وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی حیات میں عالمِ انسانیت کی مکمل راہ نمائی کا پورا سامان ہے۔ اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کی ذات مبارکہ کو ہر حوالے سے کاملیت و اکملیت سے شرف یاب فرمایا۔
 #عالمی_میلاد_کانفرنس