جہدِمسلسل(@Inqalabi786) 's Twitter Profile Photo

جگر دریدہ ہوں چاک جگر کی بات سنو
الم رسیدہ ہوں دامان تر کی بات سنو

زباں بریدہ ہوں زخم گلو سے حرف کرو
شکستہ پا ہوں ملال سفر کی بات سنو

مسافر رہ صحرائے ظلمت شب سے
اب التفات نگار سحر کی بات سنو

سحر کی بات امید سحر کی بات سنو

account_circle
Doctor Sahab(@dr_sahab_72) 's Twitter Profile Photo

وہ نوجوان بچےجنہوں نےالطاف حسین کو دیکھنا تو دور اپنے ہوش میں کسی جلسے میں بھی شرکت نہیں کی،انہیں براہ راست سنا بھی نہیں وہ ڈھول کی تھاپ پر الطاف حسین کا پرچم اٹھائےانکے آنےکا جشن منارہے ہیں

آج الطاف حسین کا برسوں کا صبر جیت گیا،شہیدوں کا لہو جیت گیا

account_circle
Javed(@Javed13836365) 's Twitter Profile Photo

تمام وفا پرست اور حق پرست عوام اور قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کآفتاب بکائی بھائی کی رہائی مبارک
🇧🇬✌️🇧🇬✌️🇧🇬✌️🇧🇬✌️🇧🇬

account_circle
سقراط(@MohsinWD) 's Twitter Profile Photo

ہمارے لیے یہ گرفتاریاں، چھاپے، اور یہ جھوٹے مقدمے کوئی نئی بات نہیں ہے 🫵

نہ پہلے الطاف حسین کا ساتھ چھوڑا تھا نہ اب چھوڑیں گے۔
الطاف حسین کے ساتھ تھے
الطاف حسین کے ساتھ ہیں
اور مرتے دم تک الطاف حسین کے ساتھ رہیں گے۔
انشاءاللہ ❤️

account_circle
Javed(@Javed13836365) 's Twitter Profile Photo

قوم کی آخری أمید الطاف حسین
یہ ہمارا پیارا وطن ہے اس کہ لیے گرفتاری تو کیا جان بھی دےدینگے

قوم کی آخری أمید الطاف حسین
یہ ہمارا پیارا وطن ہے اس کہ لیے گرفتاری تو کیا جان بھی دےدینگے
#ReleaseMQMWorkers
account_circle