Tanveer Abbas 🇵🇰(@TanveerAbbas222) 's Twitter Profile Photo

رسول ﷲﷺ کا فرمان ہے

تمام مخلوق الله تعالیٰ کا کنبہ ہے
الله تعالیٰ کو ساری مخلوق میں
سب سے زیادہ وہ شخص محبوب ہے
جو اس کے کنبہ کے لیے سب سے
زیادہ نفع رساں ہو

رسول ﷲﷺ کا فرمان ہے

تمام مخلوق الله تعالیٰ کا کنبہ ہے
الله تعالیٰ کو ساری مخلوق میں
سب سے زیادہ وہ شخص محبوب ہے
جو اس کے کنبہ کے لیے سب سے
زیادہ نفع رساں ہو

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#فیضان_درود_سلام_ﷺ
account_circle
Tanveer Abbas 🇵🇰(@TanveerAbbas222) 's Twitter Profile Photo

درسِ حیات دیتا ہے کردارِ مصطفیٰﷺ
جو مکتب جہاں کا انوکھا نصاب ہے

روشنی ایمان کی بخشی ہے ہم کو آپﷺ نے
آپﷺ کی ذاتِ گرامی کا بڑا احسان ہے

درسِ حیات دیتا ہے کردارِ مصطفیٰﷺ
جو مکتب جہاں کا انوکھا نصاب ہے

روشنی ایمان کی بخشی ہے ہم کو آپﷺ نے
آپﷺ کی ذاتِ گرامی کا بڑا احسان ہے

#فیضان_درود_سلام_ﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
account_circle
Hazim Ahmed(@hz0844) 's Twitter Profile Photo

اے رب ﷻ 🌹
ایک بار پھر سجدہ مسجد نبوی ﷺ  کے فرش پر بھی عطافرما 🙏

آمِـيۡنۡ بِجَاهِ النَّبِيِ الۡاَمِيۡنۡ ﷺ

اے رب ﷻ 🌹
ایک  بار پھر سجدہ مسجد نبوی ﷺ  کے فرش پر بھی عطافرما 🙏

آمِـيۡنۡ بِجَاهِ النَّبِيِ الۡاَمِيۡنۡ ﷺ

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#تصور_عشق
#فیضان_درود_سلام_ﷺ
#محبت_کملیﷺ_والے_سے
account_circle
Tanveer Abbas 🇵🇰(@TanveerAbbas222) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ!!

اَللّٰهُمَّ کَمَا حَسَّنْتَ خَلْقِيْ فَحَسِّنْ خُلُقِيْ

اے الله! جیسا تو نے میری صورت کو
اچھا بنایا ہے (اسی طرح) تو میری
سیرت کو بھی اچھا بنادے آمین

السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ!!

اَللّٰهُمَّ کَمَا حَسَّنْتَ خَلْقِيْ فَحَسِّنْ خُلُقِيْ

اے الله! جیسا تو نے میری صورت کو
اچھا بنایا ہے (اسی طرح) تو میری
سیرت کو بھی اچھا بنادے آمین

#صباح_الخير
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#فیضان_درود_سلام_ﷺ
account_circle
M Arshad ch(@arshid_c) 's Twitter Profile Photo

⚘یا نبیﷺسلام علیک❤
⚘یارسؤلﷺسلام علیک❤

⚘السلام جان عالمﷺ❣
⚘السلام ایمان عالمﷺ❣
⚘شاہ دیں سلطان عالمﷺ❣
⚘تمﷺسے ہے سامان عالم❣

صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم💕💖

account_circle
Tanveer Abbas 🇵🇰(@TanveerAbbas222) 's Twitter Profile Photo

جو حضور نبی اکرمﷺ پر درود
بھیجتا ہے ﷲ تعالیٰ اس کے لئے
رحمت کے ستر دروازے کھول دیتا ہے

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ
وَّ عَلٰی اٰلِه وَ صَحْبِه وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ🌼

جو حضور نبی اکرمﷺ پر درود
بھیجتا ہے ﷲ تعالیٰ اس کے لئے
رحمت کے ستر دروازے کھول دیتا ہے

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ
وَّ عَلٰی اٰلِه وَ صَحْبِه وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ🌼

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#فیضان_درود_سلام_ﷺ
account_circle
Tanveer Abbas 🇵🇰(@TanveerAbbas222) 's Twitter Profile Photo

درود شریف درود بھیجنے والے کو
جنت کے راستے پر گامزن کر دیتا ہے
اور جو درود کو ترک کرتا ہے وہ
جنت کی راہ سے دور ہوجاتا ہے

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ
وَّ عَلٰی آلِهٖ وَ صَحْبِهٖ وَ بَارِكْ وَسَــــــــلِّمْ

حضور نبی اکرمﷺ پر درود
بھیجنا مومنین کے دلوں کو
زنگ آلود ہونے سے بچاتا ہے

'' اللَّهُمَّ صَل عَلٰی سَيِدِنَا
مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ ''

حضورﷺ عاجز نکمے آئے
قبول ھووے سلام آقاﷺ

سلام دو جگ دے تاجداراﷺ
سلام خیر الانعام آقاﷺ

یا نبیﷺ سلام عليك💞
یا رسول اللهﷺ سلام عليك💞
یا حبیبﷺ سلام عليك💞
صلوٰاتُ الله عليك💞

حضورﷺ عاجز نکمے آئے
قبول ھووے سلام آقاﷺ

سلام دو جگ دے تاجداراﷺ
سلام خیر الانعام آقاﷺ

یا نبیﷺ سلام عليك💞
یا رسول اللهﷺ سلام عليك💞
یا حبیبﷺ سلام عليك💞
صلوٰاتُ الله عليك💞

#جمعة_مباركة
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#فیضان_درود_سلام_ﷺ
account_circle
Hazim Ahmed(@hz0844) 's Twitter Profile Photo

اے رب ﷻ 🌹
ایک بار پھر سجدہ مسجد نبوی ﷺ  کے فرش پر بھی عطافرما 🙏

آمِـيۡنۡ بِجَاهِ النَّبِيِ الۡاَمِيۡنۡ ﷺ

اے رب ﷻ 🌹
ایک  بار پھر سجدہ مسجد نبوی ﷺ  کے فرش پر بھی عطافرما 🙏

آمِـيۡنۡ بِجَاهِ النَّبِيِ الۡاَمِيۡنۡ ﷺ

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#تصور_عشق
#فیضان_درود_سلام_ﷺ
#محبت_کملیﷺ_والے_سے
account_circle
Muhammad Ashraf(@MAshraf1303) 's Twitter Profile Photo

⚘لب نُور دہاں نُور زباں نُور بیاں نور❣
⚘دل نُور جگر نُور جبیں نُور نظر نور❣

⚘کیونکر نہ ہوں زہرا و حُسین اور حَسن نُور❣
⚘اس نخلِ رسالت کا ہے ہر برگ و ثمر نُور❣

صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم💕💖

⚘لب نُور دہاں نُور زباں نُور بیاں نور❣
⚘دل نُور جگر نُور جبیں نُور نظر نور❣

⚘کیونکر نہ ہوں زہرا و حُسین اور حَسن نُور❣
⚘اس نخلِ رسالت کا ہے ہر برگ و ثمر نُور❣

صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم💕💖

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#فیضان_درود_سلام_ﷺ
#محبت_کملیﷺ_والے_سے
account_circle
Ch Nasir Arain(@ChNasir25332073) 's Twitter Profile Photo

*'السلام علیکم'*

* حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ سے پوچھا گیا*
*مومن کی راحت کہاں ہے؟*
*فرمایا*
*اگر غفلت ہوجائے تو*
*سجدے میں*
*اور گناہ ہوجائے تو*
*توبہ میں .*

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ  *'السلام علیکم'*

* حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ سے پوچھا گیا*
 *مومن کی راحت کہاں ہے؟*
*فرمایا*
*اگر غفلت ہوجائے تو*
*سجدے میں*
*اور گناہ ہوجائے تو*
*توبہ میں                            .*#فیضان_درود_سلام_ﷺ
account_circle
Muhammad Ashraf(@MAshraf1303) 's Twitter Profile Photo

⚘لَآاِلٰہَ اِلَّاللّٰہُ المَلِکُ الحَقُّ المُبِینُ مُحَمَّدُرَّسُولُ اللّٰہِ صَادِقُ الوَعدِ الاَمِینُ ﷺ❣

صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم💕💖

⚘لَآاِلٰہَ اِلَّاللّٰہُ المَلِکُ الحَقُّ المُبِینُ مُحَمَّدُرَّسُولُ اللّٰہِ صَادِقُ الوَعدِ الاَمِینُ ﷺ❣

صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم💕💖

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#تصور_عشق
#فیضان_درود_سلام_ﷺ
#محبت_کملیﷺ_والے_سے
account_circle
Muhammad Ashraf(@MAshraf1303) 's Twitter Profile Photo

آپﷺکو رب نے کہا اپنا حبیب
ساری خلقت کا خلاصہ آپﷺہیں

آپﷺکی خاطر بنائے دو جہاں
اپنی خاطر جو بنایا آپﷺہیں

شہرِ طیبہ کا وہ بازار بڑا پیارا ہے
ہم غلاموں کا خریدار بڑا پیارا ہے

روز کہتی ہے مدینے میں اُتر کے جنّت
یا نبی ﷺ آپ کا دربار بڑا پیارا ہے

⚘نعمتیں بے بدل مدینہ ہے❣
⚘ہر اداسی کا حل مدینہ ہے❣

⚘ضبط جذبات لازمی ہیں یہاں❣
⚘اے میرے دل سنبھل مدینہ ہے❣

⚘عرضیاں ڈال پر نگاوں سے❣
⚘اپنی عادت بدل مدینہ ہے❣

قرآن تیری صورت کا دیوان نظر آیا
آقا ﷺ تیری صورت اور سیرت کا عنوان نظر آیا

مازاغ ہیں آنکھیں تو والشمس ہیں رُخ ناصرؔ
قرآن کے چہرے پہ قرآن نظر آیا

⚘کہنے کو تیرے سر پہ ہے دستارِ یتیمی❣
⚘لیکن تو زمانے کے یتیموں کا سہارا❣
⚘کہنے کو تیرا فقر تیرے فخر کا باعث❣
⚘لیکن تُو سخاوت کے سمندر کا کنارا❣

صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم💕💖

⚘کہنے کو تیرے سر پہ ہے دستارِ یتیمی❣
⚘لیکن تو زمانے کے یتیموں کا سہارا❣
⚘کہنے کو تیرا فقر تیرے فخر کا باعث❣
⚘لیکن تُو سخاوت کے سمندر کا کنارا❣

صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم💕💖

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#تصور_عشق
#فیضان_درود_سلام_ﷺ
#محبت_کملیﷺ_والے_سے
account_circle