kashaf zara(@kashafzara8) 's Twitter Profile Photo

پیارے عمران خان
اگر آج تم سے جدا ہیں تو کل باہم ہوں گے
یہ رات بھر کی جدائی تو کوئی بات نہیں
اگر آج اوج پر ہے تالالع رقیب تو کیا ؟؟
یہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں
فیض احمد فیض
امید ہے آپ جلد واپس آئیں گے آپ کی منتظر عوام 💔🇵🇰💚🥰

account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

تجھ کو دیکھا تو سیر چشم ہوئے
تجھ کو چاہا تو اور چاہ نہ کی

فیض احمد فیض

تجھ کو دیکھا تو سیر چشم ہوئے
تجھ  کو  چاہا  تو  اور چاہ نہ کی

فیض احمد فیض
account_circle
Sunia Khalid(@Sunia_Pakistan) 's Twitter Profile Photo

پیارے عمران خان: امید کی کرن ٹوٹنے لگی تو فیض احمد فیض کی ایک نظم یاد آگئی

account_circle
SHADAB 🇵🇰(@PmKhanZindaBad) 's Twitter Profile Photo

*پیارے عمران خان: امید کی کرن ٹوٹنے لگی تو فیض احمد فیض کی ایک نظم یاد آگئی-*

account_circle
Rumaisa(@Rumai__sa) 's Twitter Profile Photo

*پیارے عمران خان:

امید کی کرن ٹوٹنے لگی تو فیض احمد فیض کی ایک نظم یاد آگئی-*

account_circle
Faizan Ashiq(@FaizanAshiq567) 's Twitter Profile Photo

*پیارے عمران خان: امید کی کرن ٹوٹنے لگی تو فیض احمد فیض کی ایک نظم یاد آگئی-* * *
Good afternoon 🌞

account_circle
Farhan Khan(@FarhanKhan12PTI) 's Twitter Profile Photo

*پیارے عمران خان: امید کی کرن ٹوٹنے لگی تو فیض احمد فیض کی ایک نظم یاد آگئی-*
* *

account_circle
Basoo Blogs(@BasooBlogs5635) 's Twitter Profile Photo

امید کی کرن ٹوٹنے لگی تو فیض احمد فیض کی ایک نظم یاد آگئی 😢
Stay Strong ♥️

account_circle
Ayesha Afzal(@AyeshaA07118243) 's Twitter Profile Photo

*پیارے عمران خان: امید کی کرن ٹوٹنے لگی تو فیض احمد فیض کی ایک نظم یاد آگئی-* * *

account_circle
ایک سوچ(@Fawadali34990) 's Twitter Profile Photo

پیارے عمران خان:

امید کی کرن ٹوٹنے لگی تو فیض احمد فیض کی ایک نظم یاد آگئی-

account_circle
Dilmirza(@Dilmirza2) 's Twitter Profile Photo

دل رہینِ غمِ جہاں ہے آج
ہر نفس تشنہ ء فغاں ہے آج
سخت ویراں ہے محفلِ ہستی
اے غمِ دوست توکہاں ہے آج

فیض احمد فیض

account_circle
Muhammad Naveed(@iamnaveed417) 's Twitter Profile Photo

ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیمان بھی ہے
عہدو پیماں سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے

درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا
اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے🖤

فیض احمد فیض

ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیمان بھی ہے
عہدو پیماں سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے

درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا
اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے🖤

فیض احمد فیض
#قومی_زبان
account_circle
Riaz Hussain iPian(@RiazHus85199099) 's Twitter Profile Photo

*پیارے عمران خان: امید کی کرن ٹوٹنے لگی تو فیض احمد فیض کی ایک نظم یاد آگئی-* * * @TeamiPian

account_circle
Dr. SSS. Sheroze(@DrSSS_Sheroze) 's Twitter Profile Photo

پیارے عمران خان ۔امید کی کرن ٹوٹنے لگی تو فیض احمد فیض کی ایک نظم یاد آگئی۔

گر آج تجھ سے جدا ہیں__ تو کل بہم ہوں گے
یہ رات بھر کی جدائی تو___ کوئی بات نہیں
گر آج اوج پہ ہے________ طالع رقیب تو کیا
یہ چار دن کی خدائی تو___ کوئی بات نہیں

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
Aizay🦋Haya🩵(@Aiizay_Haya) 's Twitter Profile Photo

جب کبھی بکتا ہے بازار میں مزدور کا گوشت
شاہراہوں پہ غریبوں کا لہو بہتا ہے🌾

آگ سی سینے میں رہ رہ کے اُبلتی ہے نہ پوچھ
اپنے دل پر مجھے قابو ہی نہیں رہتا ہے.. 🌺

فیض احمد فیضٓ
🩵🦋🩵


جب کبھی بکتا ہے بازار میں مزدور کا گوشت
شاہراہوں پہ غریبوں کا لہو بہتا ہے🌾

آگ سی سینے میں رہ رہ کے اُبلتی ہے نہ پوچھ
اپنے دل پر مجھے قابو ہی نہیں رہتا ہے.. 🌺

فیض احمد فیضٓ
🩵🦋🩵

#سوچ_کا_سفر
#حیا_حیا
account_circle
reemfatma2024(@reemfatma25791) 's Twitter Profile Photo

شب بخیر
اللّٰہ آرام دے نیند دے سب کو آمین
❤️❤️❤️❤️❤️🤭❤️❤️❤️❤️❤️
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
فیض احمد فیض

account_circle
Zoha Ahmed(@mute2233) 's Twitter Profile Photo

منظور یہ تلخی.. یہ ستم __ہم کو گوارا'
دم ہے تو' مداوائے الم ' کرتے رہیں گے..

'باقی ہے لہو دل میں... تو ہر اشک سے پیدا
' رنگِ لب و رخسارِ صنم ' کرتے رہیں گے.. ۔

(فیض احمد فیض)
ٹاکر

account_circle