Mohsin Ayub Khan(@MohsinAyubKhan) 's Twitter Profile Photo

8 فروری کے دن عوام کی جیت ہوگی، ن لیگ کی جیت ہو گی۔ آپ کا مجھے دیا جانے والا ووٹ میری طرف آپکی امانت ہو گا، اور اُس امانت کے بدلے آپ کی خدمت کرنا میرا فرض ہو گا۔ انشاللہ

account_circle
SaRa🦋(@Barfi_hun_yar) 's Twitter Profile Photo

کراچی کی آواز۔۔۔ !!
'عمران خان زندہ آباد'
8فروری کو جیت ہوگی عوام کی،
جیت ہو گی انشاء اللہ پاکستان کی،عوام کی۔۔۔۔

account_circle
Dr Abdul Basit(@Dr_abdul_basit_) 's Twitter Profile Photo

شکریہ کراچی
جیت PS-124 کے عوام کی، جیت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی.

میں ڈاکٹر عبدالباسط اپ سب کا تحہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں. اپنے اپنا قیمتی ووٹ ہمیں دیا اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو کامیاب بنایا

#ps124 #MQMPakistan #karachi #election2024 #drabdulbasit
account_circle
Malik(@sqa_sz3) 's Twitter Profile Photo

آج عوام کی جیت ہوئی
آج نواز کی جیت ہوئی
آج پنجاب کی جیت ہوئی 😍✌️

آج عوام کی جیت ہوئی
آج نواز کی جیت ہوئی
آج پنجاب کی جیت ہوئی 😍✌️
account_circle
Ali Afzal Sahi(@sahialiafzal) 's Twitter Profile Photo

8 فروری کا سورج واٹر کولر کی جیت، میری جیت، عوام کی جیت اور خان صاحب کی جیت کی نوید لے کر طلوع ہوگا (انشاء اللّٰہ)

account_circle
Syed Ashiq Hussain Kirmani(@SMAshiqHussain) 's Twitter Profile Photo

مریم نوازشریف کا وزیراعلی پنجاب بننا عوام کی جیت ہے مریم نوازشریف محنت لگن دیانتداری سے پنجاب کے عوام کی خدمت کریں گی پنجاب میں ایک نیا ترقی کا سفر شروع ہوگا خوشحالی کا آغاز ہوگا

مریم نوازشریف کا وزیراعلی پنجاب بننا عوام کی جیت ہے مریم نوازشریف محنت لگن دیانتداری سے پنجاب کے عوام کی خدمت کریں گی پنجاب میں ایک نیا ترقی کا سفر شروع ہوگا خوشحالی کا آغاز ہوگا
#خوش_آمدید_میڈم_چیف_منسٹر
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

ملک بھر میں 21 اپریل کو ضمنی الیکشن ہونے جا رہا ہے انشاءاللہ 21 اپریل کا سورج مسلم لیگ ن کے شیروں کی کامیابی کی نوید لے کر طلوع ہوگا۔۔۔

شیر کی جیت عوام کی جیت پاکستان کی جیت

ملک بھر میں 21 اپریل کو ضمنی الیکشن ہونے جا رہا ہے انشاءاللہ 21 اپریل کا سورج مسلم لیگ ن کے شیروں کی کامیابی کی نوید لے کر طلوع ہوگا۔۔۔
#21AprilSherKiJeet

شیر کی جیت عوام کی جیت پاکستان کی جیت
account_circle
Mufti Fazli Ghafoor(@iFazliGhafoor) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام کے جانثاران ایک اعصاب شکن جنگ کیلئے تیار رہے اور زور آزمائی اور پنجہ آزمائی کے اس معرکے میں اسلام پسندوں اور عوام کی جیت ہوگی ان شاء اللہ

جمعیت علماء اسلام کے جانثاران ایک اعصاب شکن جنگ کیلئے تیار رہے اور زور آزمائی اور پنجہ آزمائی کے اس معرکے میں اسلام پسندوں اور عوام کی جیت ہوگی ان شاء اللہ
account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

بہت بہت مبارک ھو محسن بھائ ۔
آپ کی جیت اس حلقے کی عوام کی جیت ھے ۔۔۔

account_circle
Barrister Raja Jawad Mehmood(@AdvRajaJawad) 's Twitter Profile Photo

آج سردار اختر جان کی نہیں بلکہ بلوچستان کے مظلوم عوام کی جیت ہوئ ہے۔

عدالتی فیصلے کا خیر مخدم کرتے ہیں۔

ہمارا ایک ہی نعرہ ہے بلوچستان ہمارا ہے۔🇧🇴✌️

آج سردار اختر جان کی نہیں بلکہ بلوچستان کے مظلوم عوام کی جیت ہوئ ہے۔ 

عدالتی فیصلے کا خیر مخدم کرتے ہیں۔

ہمارا ایک ہی نعرہ ہے بلوچستان ہمارا ہے۔🇧🇴✌️
account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

عوام کو اپنا حق چاہیے تو 8فروری کو ترازو پر مہر لگانا ہو گی، جماعت اسلامی کی جیت عوام کی جیت ہے
سراج الحق امیر جماعت اسلامی پاکستان

عوام کو اپنا حق چاہیے تو 8فروری کو ترازو پر مہر لگانا ہو گی، جماعت اسلامی کی جیت عوام کی جیت ہے
سراج الحق امیر جماعت اسلامی پاکستان
account_circle
JOKAR🇵🇰 ❤️(@jooookeeerr) 's Twitter Profile Photo

اس پیغام کو اگ کی طرح پھیلاؤ کیونکہ مرشد کی جیت عوام کی جیت 🔥
پلیز جن حلقوں میں الیکشن ہیں یہ ویڈیو وہاں کے لوگوں تک ضرور پہنچا دیں ۔ آدھی عوام کو علم ہی نہیں کہ ان کے ہاں الیکشن ہے

account_circle