کراچی والی(@Karachi__Wali) 's Twitter Profile Photo

بیشرم انسان صبح 7 بجے سے لائٹ گئی ہوئی اور ابھی آئی ہے۔۔۔۔۔😠

پہلے اپنے ملک کی توانائی تو پوری کرلو منحوس انسان ۔۔۔

بیشرم انسان صبح 7 بجے سے لائٹ گئی ہوئی اور ابھی آئی ہے۔۔۔۔۔😠 

پہلے اپنے ملک کی توانائی تو پوری کرلو منحوس انسان ۔۔۔
account_circle
کراچی والی(@Karachi__Wali) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیو۔۔۔۔مرشد کا یہ اہم پیغام ہر جگہ پہنچانا آپکا کام ہے۔۔۔۔۔

حقیقی آزادی کے کیے آپ نے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹنا 🔥🔥🔥

account_circle
کراچی والی(@Karachi__Wali) 's Twitter Profile Photo

مجھے جیل میں ڈال دو، تب بھی PTI جیتے گی۔۔۔۔۔

یہ وڈیو کہاں کہاں آگ لگائے گی 🔥🔥🔥

account_circle
کراچی والی(@Karachi__Wali) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ذندہ باد کا نعرہ لگانے والے کمپنی کی نظر میں غدار ہیں، افسوس 💔

account_circle
کراچی والی(@Karachi__Wali) 's Twitter Profile Photo

میتھ میں مائنس مائنس پلس ہوتا ہے ایک عمران خان مائنس اور دوسرا عوام مائنس

یہ دونوں مائنس مائنس ملکر پلس ہونگے
کیا بات کی ہے سوپر دست 👏🔥😍

account_circle
Iftkhar thakar(@Thakar_01) 's Twitter Profile Photo

ہمارے اراکین کو اندر نہیں جانے دیا جا رہا، جماعت اسلامی کے کارکنان کی آرٹس کونسل گیٹ پر تلخ کلامی

account_circle
کراچی والی(@Karachi__Wali) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض بھائی کا یہ درد بھرا نعرہ
'پاکستان ذندہ باد'
کبھی نہیں بھولے گا 💔

account_circle