PTI Rawalpindi(@PTIOfficialRWP) 's Twitter Profileg
PTI Rawalpindi

@PTIOfficialRWP

Official Twitter Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf District Rawalpindi

ID:375492598

linkhttp://insaf.pk/ calendar_today18-09-2011 06:59:05

98,3K Tweets

109,0K Followers

213 Following

HinaBHALWANA(@HBhalwanaPTI) 's Twitter Profile Photo

”عمران خان نے کہا وہ اپنے مقدمات کا سامنا کریں گے“۔
بشریٰ بی بی پر عدت میں نکاح کے سوا کوٸی کیس نہیں اور نہایت احمقانہ کیس ہے۔
اُنکے مُقدمات میں کچھ نہیں یہ سب جانتے۔ عمران خان اُسکے باوجود خود کہہ رہیے کہ ستمبر اکتوبر تک اُنکو آزاد نہیں کریں گے۔

علیمہ خان

account_circle
Urooj Arif(@UroojArifkhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے ماضی کو چھوڑے مگر اس وقت عمران خان کا سیاسی قد ماؤنٹ ایورسٹ اور کے ٹو سے بھی بڑا ہے، اسکا کوئی مقابلہ کوئی نہیں ہے 🔥🔥

account_circle
PTI Rawalpindi(@PTIOfficialRWP) 's Twitter Profile Photo

سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل میں طبعیت ناسازگار
بی بی صاحبہ کا مکمل علاج ہونا اُنکا بنیادی حق ہے ۔

سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل میں طبعیت ناسازگار بی بی صاحبہ کا مکمل علاج ہونا اُنکا بنیادی حق ہے ۔ #بشرا_عمران_کی_جان_کوخطرہ
account_circle
PTI Rawalpindi(@PTIOfficialRWP) 's Twitter Profile Photo

بشرا بی بی کی جان کو شدید خطرات لاحق ہے، انہیں صرف اس چیز کی سزا دی جارہی ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہیں

بشرا بی بی کی جان کو شدید خطرات لاحق ہے، انہیں صرف اس چیز کی سزا دی جارہی ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہیں #بشرا_عمران_کی_جان_کوخطرہ
account_circle
Urooj Arif(@UroojArifkhan) 's Twitter Profile Photo

سٹیٹس گو کچھ بھی کر لیں وہ حق سے جیت نہیں سکتا، وقتی جیت کا جشن منا سکتا مگر حق غالب آکر رہیں گا ۔۔

account_circle
iftikhar Awan(@ifti1978) 's Twitter Profile Photo

پرویز الہی ہمیشہ سے الیکشن جیتے ہیں میں پریشان ہوں میرے لیے یہ حیران کن لمحہ ہے پرویز الہی کیسے ہار گئے؟ اور موسیٰ الہی کی شہرت کیسے اتنی پھیل گئی کہ وہ جیت گئے

فرخ وڑائچ

account_circle
PTI Rawalpindi(@PTIOfficialRWP) 's Twitter Profile Photo

کراچی عمران خان کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی کے لیے نکالی جانے والی ریلی میں عوام و کارکنان کی بڑی تعداد شریک!!

account_circle
PTI Rawalpindi(@PTIOfficialRWP) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی جلسہ کراچی کے مناظر عوام کا جم غفیر شیر افضل خان مروت کی قیادت میں ریلی اپنی منزل کی جانب رواں دواں

account_circle
PTI Rawalpindi(@PTIOfficialRWP) 's Twitter Profile Photo

پی پی 36 وزیرآباد ضمنی الیکشن ،
جعلی پریزائیڈنگ افسر جعلی ووٹ کاسٹ کرتے پکڑا گیا ۔

account_circle
PTI Rawalpindi(@PTIOfficialRWP) 's Twitter Profile Photo

پی پی 32 گجرات
پولنگ اسٹیشن میونسپل کمیٹی کنجاہ
چوہدری پرویز الہی 128
موسی الہی 26

پی پی 32 گجرات پولنگ اسٹیشن میونسپل کمیٹی کنجاہ چوہدری پرویز الہی 128 موسی الہی 26 #ووٹ_عمران_خان_کا
account_circle
PTI Rawalpindi(@PTIOfficialRWP) 's Twitter Profile Photo

ڈیرہ اسماعیل خان ایک اور نتیجہ آگیا
تحریک انصاف امیدوار فیصل امین خان 275
آزاد امیدوار کا صرف 1 ووٹ نکلا

ڈیرہ اسماعیل خان ایک اور نتیجہ آگیا تحریک انصاف امیدوار فیصل امین خان 275 آزاد امیدوار کا صرف 1 ووٹ نکلا #ووٹ_عمران_خان_کا
account_circle
PTI Rawalpindi(@PTIOfficialRWP) 's Twitter Profile Photo

پولنگ اسٹیشن پر صبح سویرے ہی ڈنڈا بردار لوگ یونیفارم اور سادہ لباس افراد ٹھپے لگاتے رہے،بیرسٹر گوہر

account_circle
PTI Rawalpindi(@PTIOfficialRWP) 's Twitter Profile Photo

بی بی جان افریدی نے انھتک کمپین کرنے کے بعد اج ضمنی الیکشن کے دن pk91 کوہاٹ میی تمام پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا حالات کا جایزہ لیا انشاءاللہ جیت حق اور سچ کی ہوگی ہماری محنت رائگان نیہی جایے گا جیت ہمارے خان کا ہوگا انشاءاللہ

بی بی جان افریدی نے انھتک کمپین کرنے کے بعد اج ضمنی الیکشن کے دن pk91 کوہاٹ میی تمام پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا حالات کا جایزہ لیا انشاءاللہ جیت حق اور سچ کی ہوگی ہماری محنت رائگان نیہی جایے گا جیت ہمارے خان کا ہوگا انشاءاللہ #ووٹ_عمران_خان_کا
account_circle