imran khokhar(@immipti1) 's Twitter Profile Photo

وہ جھوٹ سنانے آیا ہے🤫
پھر مال بنانے آیا ہے🙄
جو دیس کو چھوڑ کے بھاگا تھا
پھر دیس کو کھانے آیا ہے 😏

account_circle
دلِ ناداں ❤️(@Sunshin_A58) 's Twitter Profile Photo

اگر آج عمران خان ہوتا تو ضرور ہمارے لیے سٹینڈ لیتا ہے۔ بشکیک میں موجود پاکستانی طلباء کا ویڈیو پیغام۔ اگر ہمیں کچھ ہوتا ہے تو ہماری یہ ویڈیو موجود حکومت تک ضرور پہنچا دینا۔

‏فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ

account_circle
꧁Muneeba Fatima꧂(@mz3827717) 's Twitter Profile Photo

دیکھا تو وہ تصویر ہر اک دل سے لگی تھی۔۔۔

ہم نے اس کو دیکھا جیتنا دیکھا جا سکتا تھا پھر بھی ان آنکھوں سے کیتنا دیکھا جا سکتا تھا 🫶

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

account_circle
imran khokhar(@immipti1) 's Twitter Profile Photo

یہ مشکل بھی چلی جائے گی. مرشد
اور منزل بھی مل جائے ۔ انشاءاللہ
جو ذات یہاں تک لے کے آئی ہے وہ آگے مقام پر بھی لے جائے گی.
🌹ان شاء الله 🌹

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک پلان اللہ بناتا ہے لیکن کامیاب صرف اللہ کا ہی پلان ہوتا ہے!

ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک پلان اللہ بناتا ہے لیکن کامیاب صرف اللہ کا ہی پلان ہوتا ہے! 
#دیدارِمرشد_الْحَمْدُلِلَّهِ
account_circle
AY(@AwaisY_) 's Twitter Profile Photo

16 مٸی کو ایک شخص نے نیلے کلر کی شرٹ پہنی لوگوں نے وہ کلر ڈھونڈ ڈھونڈ کر پہنا اور ہر طرف نیلا کلر واٸرل کردیا
جلوہ ہے خان کا..... 🔥

Admin

account_circle