imran khokhar(@immipti1) 's Twitter Profileg
imran khokhar

@immipti1

ِایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین ! (اےاللہ)ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور(صرف) تجھ ہی سے مانگتے ہیں!!

ID:3225900432

calendar_today25-05-2015 07:30:27

12,9K Tweets

3,8K Followers

4,0K Following

imran khokhar(@immipti1) 's Twitter Profile Photo

21 اپریل ضمنی الیکشن عمران خان کے ساتھ وفا کا دن تحریک انصاف کی فتح کا دن انشاءاللہ ✌️

account_circle
imran khokhar(@immipti1) 's Twitter Profile Photo

ووٹ ڈالنے کے بعد پولنگ اسٹیشن سے دور نہ جانے کیونکہ ووٹ پر پہرہ بھی دینا ہے. عمران خان کا پیغام 🚨

account_circle
imran khokhar(@immipti1) 's Twitter Profile Photo

ان اندھوں سے کہو کہ اوقات میں رہیں ہم درختوں کے پتے نہیں جو جھڑ جائیں گے. 😎💪.

account_circle
imran khokhar(@immipti1) 's Twitter Profile Photo

ووٹ ڈالنے کے بعد پولنگ اسٹیشن سے دور نہ جانے کیونکہ ووٹ پر پہرہ بھی دینا ہے. عمران خان کا پیغام 🚨

account_circle
imran khokhar(@immipti1) 's Twitter Profile Photo

21 اپریل ضمنی الیکشن عمران خان کے ساتھ وفا کا دن تحریک انصاف کی فتح کا دن انشاءاللہ ✌️

account_circle
imran khokhar(@immipti1) 's Twitter Profile Photo

شکست وہ جو آپکے سیاسی مخالف خود تسلیم کریں ، عکس نواز شریف حکیم رانا ثناء اللہ ، 8 فروری کو عوام نے آپکو اور آپکے تمام سہولت کاروں کو ووٹ کی طاقت سے عبرت ناک شکست سے دوچار کیا ھے، بیشک اللہ الحق ھے !!! 21 اپریل جیت کا نشان گھوڑے کا نشان ✌️

account_circle
imran khokhar(@immipti1) 's Twitter Profile Photo

میرے پاکستانیوں فکر نہ کریں جب میرا کپتان آے گا انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا وہ ہمارا سچا لیڈر ہے اللٰہ تعالیٰ سچے لوگوں کو پسند کرتے.

account_circle
imran khokhar(@immipti1) 's Twitter Profile Photo

قائداعظم کے بعد اگر پاکستان کو کوئی مضبوط لیڈر ملا ہےتو وہ عمران خان ہے✌👍
عمران خان سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی لیڈر ہیں🇵🇰

account_circle
imran khokhar(@immipti1) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں ابراہیم حیدری کورنگی فیصل پبلک سکول کے پرنسپل نے ایک باپ کی تین بیٹیوں کو سکول سے ہی نکال اور باپ بچارا رو رہا ہے پلیز اس کی آواز بنیں اور ہر جگہ پھیلاتے جائیں یہ سکول والے پورے بدمعاش بنے ہوئے ہیں کوئی رہ نہ جائے ہر جگہ پھیلاتے جاؤ

account_circle
imran khokhar(@immipti1) 's Twitter Profile Photo

شریف خاندان شروع سے نوسر بازی اور فراڈ میں ایک الگ ہی مقام رکھتا ہے.کام چیک کرو فام 47 کی حکومت کے

account_circle
imran khokhar(@immipti1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو رہنے کے قابل اس لیے نہیں بنایا جا سکا کہ جن کے پاس اختیار ہے انہوں نے یہاں رہنا نہیں، اور جنہوں نے رہنا ہے ان کے پاس اختیار نہیں!!

account_circle
imran khokhar(@immipti1) 's Twitter Profile Photo

بات ہے مختصر جو حق کے لیے عمران خان کے ‌ساتھ وفادار رھے گا، امر ہو گا،جو وقتی فائدے کے لیے کہیں گیا وہ پھر گیا سمجھو۔۔۔۔
راہ حق کے ساتھ ‌کھڑا‌رہنا دنیا و آخرت کی بھلائی ہے

account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

بہت جلد اللہ کی مدد اور آپ سب کے ووٹ اور بھرپور سپورٹ سے ایک مرتبہ پھر سے آئیں گے آپ کے کپتان عمران خان ، بن کر اگلے وزیراعظم پاکستان ۔

ان شاء اللہ ❤✌

account_circle
imran khokhar(@immipti1) 's Twitter Profile Photo

اُسے ضد تھی جھکاؤ سر تبھی دستار بخشوں گا
میں اپنا سر بچا لایا, محل اور تاج اُس پر ہے

account_circle