PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

موج بڑھے یا اندھی ائے دیا جلائے رکھنا ہے
گھر کی خاطر سو دکھ جھیلے گھر تو اخر اپنا ہے

account_circle
بدر(@Badar2244) 's Twitter Profile Photo

زمینی خداؤں کے جو بت ہم نے تراشے ہوئے تھے اگر وہ ٹوٹ رہے ہیں تو انھیں ٹوٹنے دیں سہارا مت بنیں ۔ عقیدت کے بت جب ٹوٹتے ہیں تو تکلیف ہوتی ہے اور بہت ہوتی ہے لیکن یہ دیوتا انسانیت کی تذلیل ہیں ان کے قدموں میں اپنی عزتوں اور جانوں کے چڑھاوے مت چڑھائیں۔
'دیا جلائے رکھنا ہے'

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

دھوپ جلے یا آندھی آئے، دیا جلائے رکھنا ہے

شرم کرو حیا کرو، عمران خان کو رہا کرو

دھوپ جلے یا آندھی آئے، دیا جلائے رکھنا ہے

شرم کرو حیا کرو، عمران خان کو رہا کرو
account_circle
Gedan — 943(@Gedankenwelt05) 's Twitter Profile Photo

دھوپ جلے یا آندھی آئے، دیا جلائے رکھنا ہے
پاکستان پائندہ باد
عمران خان زندہ باد
🇵🇰♥️

دھوپ جلے یا آندھی آئے، دیا جلائے رکھنا ہے
پاکستان پائندہ باد 
عمران خان زندہ باد
🇵🇰♥️
account_circle
Shahrukh Khan(@srkpti5) 's Twitter Profile Photo

دھوپ جلے یا آندھی آئے، دیا جلائے رکھنا ہے

شرم کرو حیا کرو، عمران خان کو رہا کرو
عمران خان کا بہادر سپاہی مہر شرافت علی۔

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

موج بڑھے یا آندھی آئے دیا جلائے رکھنا ہے
گھر کی خاطر سو دکھ جھیلیں گھر تو آخر اپنا

account_circle
PTI Islamabad update(@_mugal_NA46) 's Twitter Profile Photo

موج بڑھے یا آندھی آئے دیا جلائے رکھنا ہے .. این 46 ڈسٹرکٹ عہدےداران ہانیہ قیصر ،ثمینہ فرید اور شبنم بہار G-11 میں
پی ٹی آئی کے امیدوار عامر مغل کی
ڈور ٹو ڈور کمپین کرتے ہوئے-


موج بڑھے یا آندھی آئے دیا جلائے رکھنا ہے .. این 46 ڈسٹرکٹ عہدےداران ہانیہ قیصر ،ثمینہ فرید  اور شبنم بہار G-11 میں 
پی ٹی آئی کے امیدوار عامر مغل کی 
 ڈور ٹو ڈور کمپین کرتے ہوئے-
#NA46

#کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے
account_circle
Custodian Pakhtoon✌️(@Defendr_99) 's Twitter Profile Photo

موج بڑھے یا آندھی آئے، دیا جلائے رکھنا ہے
پاک فوج کے جوان خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں میں انسانیت کی خدمات فراہم کرنے کی عمدہ مثال قائم کرتے ہوئے

account_circle
𝙈𝙞𝙖𝙣 𝙈𝙖𝙩𝙚𝙚𝙣(@MateenThoughts) 's Twitter Profile Photo

موج بڑھے یا آندھی آئے دِیا جلائے رکھنا ہے
گھر کی خاطر سو دکھ جھیلے گھر تو آخر اپنا ہے💔🇵🇰

account_circle
Farid Malik(@StaunchInsafi) 's Twitter Profile Photo

موج بڑھے یا آندھی آئے دیا جلائے رکھنا ہے
گھر کی خاطر سو دکھ جھیلیں گھر تو آخر اپنا ہے

امیدوں کے اس دئیے کو بجھنے نہیں دینا تمہاری خاطر جیل میں بیٹھا شخص اللہ کے بعد تم سے امید لگائے بیٹھا ہے وہ اپنا کام کر چکا اب 8 فروری کو آپ نے اپنا کام کرکے دکھانا ہے

account_circle
Ephemeral(@Ephemeralodger) 's Twitter Profile Photo

اب اس ملی نغمے کا مطلب سمجھ آیا،
موج بڑھے یا آندھی آئے
دِیا جلائے رکھنا ہے۔۔۔

اب اس ملی نغمے کا مطلب سمجھ آیا،
موج بڑھے یا آندھی آئے
دِیا جلائے رکھنا ہے۔۔۔
account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

ماضی کے جھروکوں سے۔۔۔۔۔
دھوپ جلے یا آندھی آئے۔۔ دیا جلائے رکھنا ہے۔۔۔

ماضی کے جھروکوں سے۔۔۔۔۔
 دھوپ جلے یا آندھی آئے۔۔ دیا جلائے رکھنا ہے۔۔۔
account_circle
Malaika Malik 🇵🇰(@mpti_23) 's Twitter Profile Photo

موج بڑھے یا آندھی آئے دیا جلائے رکھنا ہے
گھر کی خاطر سو دکھ جھیلیں گھر تو آخر اپنا۔

27 سال سے ہماری آزادی کی خاطر مرشد کی Struggle کی
ڈاکومنٹری ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔

account_circle
𝑴𝒆𝒉𝒂𝒌🤍(@mehki56) 's Twitter Profile Photo

موج بڑھے یا آندھی آئے
دیا جلائے رکھنا ہے
گھر کی خاطر ، سو دکھ جھیلیں
گھر تو آخر اپنا ہے !!!!!

اللهم احفظ بلادنا وبلاد المسلمين

موج بڑھے یا آندھی آئے
دیا جلائے رکھنا ہے
گھر کی خاطر ، سو دکھ جھیلیں
گھر تو آخر اپنا ہے !!!!!

اللهم احفظ بلادنا وبلاد المسلمين
account_circle