Aamna Baloch(@aamna_baloch1) 's Twitter Profile Photo

جنرل آصف غفور کان کھول کر سن لو!
میں تم سے کبھی معافی نہیں مانگوں گا۔
معافی تمہیں بلوچوں سے مانگنی ہوگی!
شیر بلوچستان مولانا ہدایت الرحمن

جنرل آصف غفور کان کھول کر سن لو!
میں تم سے کبھی معافی نہیں مانگوں گا۔
معافی تمہیں بلوچوں سے مانگنی ہوگی!
شیر بلوچستان مولانا ہدایت الرحمن 
#آصف_غفور_کا__مارشل_لاء_نامنظور
account_circle
FightForAzadi🇵🇰(@FightForAzaadi) 's Twitter Profile Photo

زندہ قومیں اپنے حقوق کیلئے ہر حد تک جاتی ہیں ناں کہ خاموش تماشائی بن کر اپنی بربادی تماشا دیکھیں
فرانس کی حکومت نے صرف پینشن کا قانون بدلنے کی کوشش کی ہے تو فرانسیسیوں نے ملک کا نقشہ ہی بدل کر رکھ دیا ہے

account_circle
Aamna Baloch(@aamna_baloch1) 's Twitter Profile Photo

آج گوادر میں حق دو تحریک کے کارکنان پہ جعلی مقدمہ میں درخواست ضمانت مسترد کرنے سے یہ بات عیاں ہوئی کہ بلوچستان میں عدلیہ کس حد تک آزاد ہے۔ گوادر کے فرزندوں پہ انسداد دہشتگردی کے مقدمات جس کے ایما پہ ہوا وہ سیاسی انتقام میں اندھاہے۔

 #آصف_غفور_کا_مارشل_لاء_نامنظور
account_circle
Aamna Baloch(@aamna_baloch1) 's Twitter Profile Photo

بانک ماھل بلوچ سمیت تمام بلوچ فرزندان کو رہا کرو۔ جبری گمشدگی کا سلسلہ بند کیا جاۓ۔ تمام جبراً اٹھاۓ گئے اور لاپتہ کیے گئے بلوچوں کو بازیاب کیا جاۓ۔

بانک ماھل بلوچ سمیت تمام بلوچ فرزندان کو رہا کرو۔ جبری گمشدگی کا سلسلہ بند کیا جاۓ۔ تمام جبراً اٹھاۓ گئے اور لاپتہ کیے گئے بلوچوں کو بازیاب کیا جاۓ۔ 
#آصف_غفور_کا_مارشل_لاء_نامنظور 
#ReleaseMahalBaloch
account_circle