ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

76سال سےاسٹیبلشمنٹ اورجوڈیشری میں پارٹنرشپ چل رہی ہے،جسٹس اطہرمن اللہ
مہربانی کریں پاکستان کی76سال کی تاریخ میں مجھےشامل نہ کریں،چیف جسٹس
76سال میں اگرکچھ مداخلت ہوئی ہےتواسےظاہرکریں،چیف جسٹس

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

شوکت عزیز کا اتنا بڑا فیصلہ آیا ، کیا اس پر احتساب ہوا،جسٹس اطہرمن اللہ
سر اس میں سابق چیف جسٹس بھی انوالو ہیں، اٹارنی جنرل
چاہےوہ سابق چیف جسٹس ہوں یا موجودہ چیف جسٹس، جسٹس اطہرمن اللہ
آّپ احتساب سےکیوں گھبراتے ہیں، جسٹس اطہرمن اللہ

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

جسٹس بابر ستار کےساتھ جو کچھ ہوا وہ سب کے سامنے ہے،جسٹس اطہر من اللہ
پشاورہائیکورٹ کے ججز کی تجاویز پڑھیں یہ بہت سنجیدہ اور الارمنگ ہیں، جسٹس جمال مندوخیل

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

بچے ،فیملی ممبران کا ڈیٹا حکومتی اداروں سےچرایا گیا،جسٹس اطہر من اللہ
ججز کو صرف کہہ دیں تمہارا بچہ فلاں جگہ پڑھتا ہے ،جسٹس اطہر من اللہ

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی چھوڑی نہیں، چھوڑ کر جانے والے واپس آتے ہیں، فواد چوہدری

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

ریاستی اداروں اور انکے آفیشلز کیخلاف بیان بازی نہ کی جائے، احتساب عدالت

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل، پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 3 مئی کو چاند کیلئے روانہ ہوگا

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

'جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم وفاقی حکومت گرا دیں گے۔' علی امین گنڈا پور نے بڑا بیان دے دیا

Meher Bokhari

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

'افسران کی کمی ہے، میں افسران مانگ رہا ہوں مجھے نہیں دیے جا رہے۔۔' وزیر اعلیٰ کے پی کا شکوہ

Meher Bokhari

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

'میرا لیڈر 9 ماہ سے اندر پڑا ہے اور آپ کہتے ہیں کہ۔۔' شیخ وقاص اکرم کی اہم گفتگو

Maria Memon

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

'میں نے سسٹم میں رہ کے دیکھ لیا۔۔' علی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی کے الفاظ دہرا دیے

Meher Bokhari

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

شہباز حکومت کا بڑا فیصلہ، مرادسعید،پرویزخٹک،شفقت محمود سمیت پی ٹی آئی دورحکومت کی وفاقی کابینہ ارکان کےنام ای سی ایل سےنکال دیےگئے، ذرائع

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

'کاشف صاحب اگراس نے سیکھ لیا تو خدا کی قسم۔۔۔۔ '
رانا ثنا اللہ کا لائیو شو میں بڑا اعلان کردیا

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

'ہم تحریک انصاف کے ساتھ نہ صرف بیٹھنے بلکہ رابطہ کرنے کو بھی تیار ہیں '، رانا ثناءاللہ کی پی ٹی آئی کو اہم پیشکش

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

محسن نقوی صرف ن لیگ کی وجہ سےنہیں بلکہ کچھ اوروجوہات پربھی وزیربنے ہیں، راناثنااللہ
ایسی ترمیم ہونی چاہیےکہ نگراں حکومتی شخصیت کسی بھی منتخب حکومت کاحصہ نہ ہو، رانا ثنا اللہ

account_circle