IK Today(@IKTodayPk) 's Twitter Profile Photo

آج اسلام آباد میں جو ورکرز گرفتار ہوئے ہیں ان کی فیملیز کے لیے خصوصی پیغام
ایڈوکیٹ انتظار حسین پنجوتھہ Intazar Hussain Panjutha

account_circle
Sara 🇵🇸(@saraanwar45) 's Twitter Profile Photo

جب یہ بچہ بڑا ہو گا تو فخر کرے گا کہ وہ حقیقی آزادی کی تحریک میں شامل تھا

اللہ میرے لیڈر عمران خان کا سایہ ہم عوام پر سلامت رکھے
آمین یارب العالمین 🤲


account_circle
Mahnoor ⚖️♥️(@Here4_change) 's Twitter Profile Photo

لندن میں نواز شریف کو روزے رکھوانے کی ذمہ داری پاکستانیوں نے سنبھال لی۔۔!!! 😹


@TeamFOIK__

account_circle
Reema Khan(@imreemakhan_) 's Twitter Profile Photo

سلیم بخاری نے عمران خان کی یہ کون سی ایسی راز کی بات بتا دی کہ عمران خان کی سیاست خطرے میں آگئی ہے۔



account_circle
Khalid Khan Supari(@SupariKhan) 's Twitter Profile Photo

امپورٹڈ حکومت نے اس چاچا جی کو بھی گرفتار کرلیا،
جرم یہ کہ تم عمران خان سے کیون اتنا محبت کرتے ہو

account_circle
Nausheen Peerwani(@NausheenPirwani) 's Twitter Profile Photo

بظاہر ایک معمولی سا پرندہ بھی اپنی جان کو داؤ پر لگا کر اپنے گھر میں لگی آگ کو بجھا سکتا ہے تو ہم انسان، اشرف المخلوقات کسطرح خاموش رہ سکتے ہیں؟

account_circle
Youth TV(@YouthTV_TV) 's Twitter Profile Photo

کسی نے MNA, MPA کے بیٹے کو آٹا لینے قطار میں دیکھا، اگر نہیں تو یہ بحران عذاب نہیں بلکہ ہمارے غلط لوگوں کو ووٹ دینے کی سزا ہے.



کسی نے MNA, MPA کے بیٹے کو آٹا لینے قطار میں دیکھا، اگر نہیں تو یہ بحران عذاب نہیں بلکہ ہمارے غلط لوگوں کو ووٹ دینے کی سزا ہے.
#بائیکاٹ_فروٹ

#IslamabadHighCourt
#جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے
account_circle
Kaleem Mahmood(@ka_leem7) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف کی رپورٹ ہے 17.7 ارب ڈالر ملک کی اشرافیہ پر خرچ ہوتے ہیں۔ مالداروں سے ٹیکس لیکر غریبوں پر خرچ کرنے کی آئی ایم ایف کی شرط کو کوئی نہیں مانتا۔

account_circle