Voice Of Najaf(@VoiceOfNajaf) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے ملک پاکستان کی عزتیں جن سے سرعام کھلواڑ ہو رہا ہے یہ ہے قائد اعظم کا پاکستان یہ ہے لیاقت علی خان کی شہادت گاہ ان دنوں کے لیے تو ایٹمی طاقت نا بنا تھا میرا وطن

Khan

account_circle
Zero Tolerance with Syed Haider Imam(@CanPakImam) 's Twitter Profile Photo

گزر تو گئی ہے خیر سے تیری حیات قدیر
ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے
پاکستان کے قومی ہیروز کی تذلیل کا سلسلہ آج بھی جاری و ساری ہے
رہزنوں نے رہزنی کی تھی
رہبروں نے کیا کمی کی تھی

account_circle
Syed Sajjad Ali(@SyedSajjadAli0) 's Twitter Profile Photo

التماس فاتحہ

عظیم محسن کےلئے سورہ فاتحہ و دعائے مغفرت

پاکستان کو عالمِ اسلام کی واحد ایٹمی طاقت بنانے والے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آج برسی ہے

التماس فاتحہ

عظیم محسن کےلئے سورہ فاتحہ و دعائے مغفرت

پاکستان کو عالمِ اسلام کی واحد ایٹمی طاقت بنانے والے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آج برسی ہے
#DrAbdulQadeer #Pakistan
account_circle
Syed Israr shah(@ShahIsrarjani) 's Twitter Profile Photo

یومِ تکبیر مبارک

28 مئی 1998 کے دن ڈاکٹر عبد القدیر خان نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا
قوم آج کے دن محسنِ پاکستان مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھے

🇵🇰

یومِ تکبیر مبارک

28 مئی 1998 کے دن ڈاکٹر عبد القدیر خان نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا
قوم آج کے دن محسنِ پاکستان مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھے

#Pakistan🇵🇰 #DrAbdulQadeer #AbdulQadeerKhan #YoumeTakbeer
account_circle
𝓜𝓾𝓷𝓽𝓪𝓱𝓪 𝓕𝓪𝓽𝓲𝓶𝓪(@MuntahaFatima14) 's Twitter Profile Photo

28 مئی 1998 کو پاکستان اسلامی ممالک میں پہلا ایٹمی ملک بنا۔
بد قسمتی سے ہمارا یہ المیہ ہے کہ ہم اپنے محسنوں کی قدر نہیں کرتے اور جو قومیں اپنے محسنوں کی قدر نہ کریں وہ کبھی ترقی نہیں کرتی۔
آئیے ایک پیش ٹیگ شروع کریں

account_circle
Farooq Nawaz Sahil(@DoctorFNS) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والے قوم کے محسنوں کو سلام۔
اللّٰہ تعالٰی ڈاکٹر عبدالقدیر خان پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے۔
آمین۔

پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والے قوم کے محسنوں کو سلام۔
اللّٰہ تعالٰی ڈاکٹر عبدالقدیر خان پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے۔
آمین۔
#drabdulqadeer 
#Youm_E_Takbeer
account_circle
LawanGeen❤🇧🇫(@LawangeenLal) 's Twitter Profile Photo

My Dear , every volunteer in your country is detained after thinking or doing something better, and after some Days dies in a corner. 🙏

account_circle
Naveela Ashraf(@NaveelaAshraf) 's Twitter Profile Photo

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
تعبیر ہے جس کی حسرت و غم، اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم
It has been two years since you left us, but the grief of your separation is still fresh today 💔
Rest in peace! Ameen

#DrAbdulQadeer
account_circle