نُورالھدیٰ(@noor_ul_hudaa) 's Twitter Profile Photo

'اے جانِ عزیز عالم باللہ صاحب تمیز! یاد رکھ کہ ہر دو جہان کے جنوں اور انسانوں پر لازم ہے کہ وہ اللّٰہ تعالیٰ کی عبادت کریں-'
نور الھدی
صفحہ نمبر_ 385

account_circle
𝐙𝐚𝐦𝐞𝐞𝐫 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫𝐢 𝟒𝟐𝟐(@MZameerKashmiri) 's Twitter Profile Photo

The roof of true love is high: use the stair of the personal name of Allah Almighty to scale it so that you reach every level and beyond.

Ain-ul-Faqr, P # 261, Hadrat Sultan Bahoo (R.A)

alfaqr.net
sultanbahoo.net

#SayingsOfSultanBahoo #Arabicpost #Sufism
account_circle
عقل بیدار(@aqal_e_bedar) 's Twitter Profile Photo

بیت:-
'عاشق کے منہ سے جو بات بھی نکلتی ہے وہ خدا کی بات ہوتی ہے کہ اس کے وجود میں چوں چرا تو ہوتی ہی نہیں-'

عقل بیدار
ص183
alfaqr.net
sultanbahoo.net

Sultan Bahoo

account_circle
نُورالھدیٰ(@noor_ul_hudaa) 's Twitter Profile Photo

فرمانِ حق تعالٰی ہے:-
'اپنے رب کا ذکر کرو عاجزی اور خفیہ طریقے سے -'
نور الھدی
صفحہ نمبر_ 383

account_circle
امیرالکونین(@Ameer_ul_Konain) 's Twitter Profile Photo

بیت:-
'جب میں بالائے خلق لامکان میں پہنچا تو دونوں جہان مجھے مچھر کے پر جیسے حقیر نظر ائے۔'
امیرالکونین
ص 355

Sultan Bahoo

sultanbahoo.net
alfaqr.net

account_circle
عین الفقر(@Ain_ul_Faqr) 's Twitter Profile Photo

'انسان وہ ہے جو حدیث قدسی:-
'انسان میرا راز ہے اور میں اس کا راز ہوں'کا مصداق ہو-'

عین الفقر
ص 331

alfaqr.net
sultanbahoo.net

Sultan Bahoo

account_circle
امیرالکونین(@Ameer_ul_Konain) 's Twitter Profile Photo

اگر تمام اولیاء اللّٰہ کو جمع کیا جائے تو ایک فقیر بنتا ہے اس حقیقت کو ہوائے نفس کا اسیر احمق کیا جانے؟

امیرالکونین
ص 353

Sultan Bahoo

sultanbahoo.net
alfaqr.net

account_circle
সুলতান বাহু(@S_Bahoo_Bangla) 's Twitter Profile Photo

جس شخص کی زبان قرآن و حدیث و تفسیر سے زندہ ہو
جس کا دل ذکر الله سے روشن اور زندہ ہو
جس کی روح زندہ اور نفس پر غالب ہو
اور جس کا سر استغراق مشاہدہ پروردگار سے زندہ ہو
وہی شخص حقیقت میں زندہ ہے۔

حضرت سلطان باھو (رح)

#SayingsOfSultanBahoo #West_Bengal #Bangladesh
account_circle
اسرارالقادری(@asrar_ul_qadri) 's Twitter Profile Photo

قرآن و نص و حدیث کے مطابق علمِ عین رحمٰن کے موافق اور شیطان کے مخالف ہے۔

اسرارالقادری
صفحہ 91

Sultan Bahoo

sultanbahoo.net
alfaqr.net

account_circle
کلیدالتوحیدکلان(@Kaleda_ul_Tohed) 's Twitter Profile Photo

'علم و علمأ کا ادب ملحوظ رکھ چاہے اُن کی صورت تجھے دیوار پر لکھی نظر آئے.'

ص:453
کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ)

Sultan Bahoo

sultanbahoo.net
alfaqr.net

account_circle
عقل بیدار(@aqal_e_bedar) 's Twitter Profile Photo

بیت:-
'اگر تو عاشق ہے تو رندانہ وار ہر مقام معرفت سے آگے نکل جا-'

عقل بیدار
ص183
alfaqr.net
sultanbahoo.net

Sultan Bahoo

account_circle
𝐙𝐚𝐦𝐞𝐞𝐫 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫𝐢 𝟒𝟐𝟐(@MZameerKashmiri) 's Twitter Profile Photo

بیت:-
' عاشقانِ الٰہی کی نظر میں اللّٰہ کے سوا کچھ نہیں سماتا کہ ان کا مقصود ہے ' اللّٰہ بس ماسوا اللّٰہ ہوس'

امیرالکونین
ص 355

Sultan Bahoo

sultanbahoo.net
alfaqr.net

account_circle
𝐙𝐚𝐦𝐞𝐞𝐫 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫𝐢 𝟒𝟐𝟐(@MZameerKashmiri) 's Twitter Profile Photo

بیت:-
'عاشق دائمی طور پر ہر دم کے ساتھ دیدارِ ذات میں غرق رہتا ہے،اس کی روح و قلب نور ہو جاتے ہیں جس سے اسے اپنا مطلب حاصل رہتا ہے-'

عقل بیدار
ص183
alfaqr.net
sultanbahoo.net

Sultan Bahoo

account_circle
نُورالھدیٰ(@noor_ul_hudaa) 's Twitter Profile Photo

'ذکرالله سے ذاکر کا وجود سر سے قدم تک خطرات و وسوسہ و وہمات سے پاک ہو جاتا ہے ۔جس ذکر سے مشاہدہ حضور کھلتا ہے وہ ذکر قرب الٰہی کا راز ہے۔
نور الھدی
صفحہ نمبر_ 383

account_circle
محک الفقرکلاں(@Mehk_ul_faqr) 's Twitter Profile Photo

حضورعلیہ الصلٰوۃ والسلام کافرمان ہے:-
'جس نےعلم توزیادہ حاصل کیامگرپرہیزگاری میں اضافہ نہ کیااس نے اللہ تعالی سے دوری اختیار کی۔'
حضرت سخی سلطان محمد باہو رح
محک الفقر کلاں
ص 239

Sultan Bahoo

sultanbahoo.net
alfaqr.net

account_circle
𝐙𝐚𝐦𝐞𝐞𝐫 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫𝐢 𝟒𝟐𝟐(@MZameerKashmiri) 's Twitter Profile Photo

جس شخص کی زبان قرآن و حدیث و تفسیر سے زندہ ہو
جس کا دل ذکر الله سے روشن اور زندہ ہو
جس کی روح زندہ اور نفس پر غالب ہو
اور جس کا سر استغراق مشاہدہ پروردگار سے زندہ ہو
وہی شخص حقیقت میں زندہ ہے۔

حضرت سلطان باھو (رح)
Sultan Bahoo
Alfaqr Tv

account_circle
امیرالکونین(@Ameer_ul_Konain) 's Twitter Profile Photo

بیت:-
' مجھے جو کچھ حاصل ہے وہ خدا کی عطا ہے، میں جو کچھ دیکھتا ہوں اس میں لقائے خدا ہی دیکھتا ہوں۔'

امیرالکونین
ص 353

Sultan Bahoo

sultanbahoo.net
alfaqr.net

account_circle
شمس العارفین(@Shms_ul_Arifeen) 's Twitter Profile Photo

عجیب نادان ہیں وہ لوگ کہ جنہوں نے اس بدتر چیز {دنیا اور اہلِ دنیا} کو اللّٰہ کے نام سے اور دینِ محمدی و فقرِ محمدی ﷺ سے بہتر سمجھ رکھا ہے۔

شمس العارفین
صفحہ 93

Sultan Bahoo

sultanbahoo.net
alfaqr.net

account_circle
عقل بیدار(@aqal_e_bedar) 's Twitter Profile Photo

'عاشق کے دو اوصاف ہیں،ایک یہ کہ اس کی توجہ معشوق پر رہتی ہے،دوسرے یہ کہ مخلوق کی ملامت کی پرواہ نہیں کرتا -'

عقل بیدار
ص183
alfaqr.net
sultanbahoo.net

Sultan Bahoo

account_circle